اطلاع بخدمت علمائے اسلام

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اطلاع بخدمت علماء اسلام
جو کچھ اس عاجز نے مثیل مسیح کے بارے میں لکھا ہے یہ مضمون متفرق طور پر تین رسالوں میں
درج ہے یعنی فتح اسلام اور توضیح مرام اور ازالہ اوہام میں ۔ پس مناسب ہے کہ جب تک کوئی صاحب
ان تینوں رسالوں کو غور سے نہ دیکھ لیں تب تک کسی مخالفانہ رائے ظاہر کرنے کے لئے جلدی نہ کریں۔
وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى
اق
خاکسار مرزاغلام احمد
یہ اطلاع توضیح مرام مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر باراول کے آخری صفحہ ٹائیٹل پر اور بار دوم کے صفحہ ۴۰ پر ہے )
(روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۱۰۰)

آج 10 میں سے 10 باقی