اشتہار نصرت دین و قطع تعلق از اقارب مخالفِ دین

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الله اكبر
ہم مفصلہ ذیل کتابوں کا اشتہار جو مخالفان اسلام کے حملوں کے دفاع میں لکھی گئی ہیں ۔ علاوہ
غرض اشاعت کے بائیں قصد بھی دیتے ہیں کہ ہمارے بھائی مسلمانوں پر کھل جائے کہ تائید دین متین
اور تقویت احکام شرح مبین کسی گروہ کی جانب سے ہو رہی ہے۔ اور کونسی جماعت مال و جان و دل
سے اعلائے کلمۃ اللہ و نصرت دعوت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں مشغول و مصروف ہے۔
صاحب
) (ایک روپیہ آٹھ آ نہ ) تصدیق براہین احمدیہ حصہ اوّل مصنفہ حکیم مولوی نورالد
(۲) ( دو روپے آٹھ آنہ) فصل الخطاب المقدمہ اہل الکتاب۔ نصاری کے جواب میں مصنفہ ایضاً
(۳) (چار آنه ) رساله رو تناسخ مصنفہ ایضاً
یہ کتابیں پنجاب پر لیس سیالکوٹ سے مل سکتی ہیں۔
(۴) ۴ ( چار آنه) رسالہ ابطال الوہیت و ابنیت مسیح علیہ السّلام ۔ مصنفہ ایضاً
یہ رسالہ انجمن حمایت الاسلام لاہور سے مل سکتا ہے۔
( تبلیغ رسالت جلد ۲ صفحہ ۷، ۸ )

آج 10 میں سے 10 باقی