اطلاع درباره تردید غلط افواه و اظہار حقیقت کہ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی لود ہانہ سے شہر بدر کئے گئے

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اطلاع
بعض دوستوں کے خط پہنچے کہ جیسے مولوی ابو سعید محمد حسین صاحب بٹالوی بعد مباحثہ شہر لودیانه
سے حکماً نکالے گئے ہیں یہی حکم اس عاجز کی نسبت ہوا ہے سو واضح رہے کہ یہ افواہ سرا سر غلط ہے۔ ہاں
یہ سچ ہے کہ مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی اپنی وحشیانہ طرز بحث کی شامت سے لودہانہ سے شہر بدر کئے
گئے لیکن اس عاجز کی نسبت کوئی حکم اخراج صادر نہیں ہوا چنانچہ ذیل میں نقل مراسلہ صاحب ڈپٹی کمشنر
بہادر لودھیا نہ لکھی جاتی ہے۔
از پیشگاہ مسٹرڈ بلیو چوس صاحب بہادر ڈ پٹی کمشنر لودہیانہ
میرزا غلام احمد صاحب رئیس قادیان سلامت چٹھی آپ کی مورخہ دیروزہ موصول ملاحظہ و
سماعت ہو کر بجوابش تحریر ہے کہ آپ کو بمتابعت وملحوظیت قانون سرکاری لودر ہیانہ میں ٹھہرنے کے لیے وہی
حقوق حاصل ہیں جیسے کہ دیگر رعایا تابع قانون سرکار انگریزی کو حاصل ہیں ۔ المرقوم ۶ راگست ۱۸۹۱ء جیسے کہ عاما
دستخط
صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر
یہ اشتہا ر ازالہ اوہام حصہ دوم با راول مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر کے ٹائٹل کے صفحہ آخر پر ہے )
(روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۶۳۷)

آج 10 میں سے 10 باقی