اعلان

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اعلان
ہمارے پاس کچھ جلدیں رسالہ فتح اسلام و توضیح مرام موجود ہیں جن کی قیمت ایک روپیہ ہے
ہے۔ تے
اور کچھ جلدیں کتاب ازالہ اوہام موجود ہیں جن کی قیمت فی جلد تین روپیہ ہے محصول ڈاک علاوہ ہے
جو صاحب خرید کرنا چاہیں منگوالیں۔ پتہ یہ ہے قادیان ضلع گورداسپور بنام راقم رسالہ ہذا یا اگر چاہیں تو
بمقام پٹیالہ میر ناصر میر ناصر نواب صاحب نقشہ نویس دفتر نہر سے لے سکتے ہیں۔ اور نیز یہ کہ ۔ اور نیز یہ کتابیں پنجاب
پریس سیالکوٹ میں مولوی غلام قادر صاحب فصیح مالک مطبع کے پاس بھی موجود ہیں وہاں سے بھی منگوا
سکتے ہیں۔
یہ اشتہار آسمانی فیصله با راول تقطیع کلاں مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر کے ٹائیٹل کے دوسرے صفحہ پر ہے )
(روحانی خزائن جلد ۴ صفحه ۳۵۱ تا ۳۵۳)

آج 10 میں سے 10 باقی