اعلان مباہلہ بجواب اشتہار عبد الحق غزنوی مورخہ ۲۶ شوال ۱۳۱۰ھ
مجموعہ اشتہارات (جلد 1)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اعلان مباہلہ بجواب اشتہار عبد الحق غزنوی
L
مورخه ۲۶ شوال ۱۳۱۰ھ
ایک اشتہار مبابله ۲۶ شوال ۱۳۱۰ هجری شائع کردہ عبدالحق غزنوی میری نظر سے گزرا۔ سواس
ے جس اشتہار کا یہ ذکر ہے۔ وہ حاشیہ ہذا میں نقل کیا جاتا ہے تا کہ ناظرین اس سے واقفیت حاصل کر لیں اور وہ
یہ ہے۔ (مرتب) استدعاء مباہلہ از مرزا قادیانی بذریعہ اشتہار
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک اشتہار مطبوعه ۲۵ را پریل ۱۸۹۳ ء از جانب مرزا بتاریخ ۱۹ رشوال ۱۳۱۰ھ میری نظر سے گزرا۔ جس میں اُس مباہلہ
کا ذکر تھا جو بتاریخ ۲ شوال ۱۳۱۰ ھ میرے اور حافظ محمد یوسف کے درمیان مرزا اور اس کے چیلوں کے ارتداد کی
بابت ہوا تھا۔ نیز اس میں استدعا مباہلہ علمائے اسلام سے تھی۔ صاحب قادیانی کا یہ اشتہار حسب عادت خود پُر از
کذب و بہتان وافتراء ہے۔ ارے مرزا جب تجھے کلام اللہ اور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور چودہ سو برس
کے مسلمانوں کو جھٹلاتے شرم نہ آئی تو ہم سے کیا شرم ۔ اِإِذَا لَمْ تَسْتَحْيِ فَاصْنَعُ مَا شِئْتَ ۔
طعنه گیرد در سخن بر بایزید
ننگ دارد از درون او یزید
جو لوگ بمضمون سَلَامٌ عَلَيْكُمْ لَا نَبْتَغِي الْجَاهِلِينَ جاہلوں اور یاوہ گوؤں کے جھگڑوں سے بچتے اور کنارہ کرتے
ہیں۔ اور آیۃ خُذِ الْعَفْوَ وَأَمُرُ بِالْعُرْفِ وَأَعْرِضْ عَنِ الْجُهِلِينَ کے پر عامل اور گوشہ نشینی اور
خلوت گزینی کی طرف مائل ہیں۔ ان سے مباحثہ اور مباہلہ کی درخواست ہے۔ اور جو لوگ شاہ سوار میدان ہیں اور بار بار
الاعراف: ۲۰۰
لیے یہ اشتہار شائع کیا جاتا ہے کہ مجھ کو اس شخص اور ایسا ہی ہر ایک مکفر سے جو عالم یا مولوی کہلاتا ہے،
مباہلہ منظور ہے۔ اور میں امید رکھتا ہوں کہ انشاء اللہ القدیر میں تیسری یا چوتھی ذیقعد ۱۳۱۰ ھ تک امرتسر
میں پہنچ جاؤں گا اور تاریخ مباہلہ دہم ذی قعد اور یا بصورت بارش وغیرہ کسی ضرروری وجہ سے
بقیہ حاشیہ ۔ مباہلے اور مباحثے کے اشتہار چھپوا کر اور رجسٹری شده خطوط اور دستی خطوط معتبر اشخاص کی وساطت سے
پہنچا کر دل و جان سے تیرے لقا کے میدان مباحثہ و مباہلہ میں شایق و مشتاق ہیں۔ ان سے کیوں گریز اور روپوشی
کرتے ہو۔ اور مصداق كَأَنَّهُمْ حُمُرٌ مُسْتَنْفِرَةٌ - أَنَّهُمْ حُمُرٌ مُّسْتَنْفِرَةٌ فَرَّتْ مِنْ قَسْوَرَةٍ لَے بنتے ہو۔
ے اے دل عشاق به دام تو صید
ما به تو مشغول تو با عمر و زید
اور اگر ان اشتہاروں سے آنکھوں پر پردہ اور گوش باطل نیوش بہرے ہو گئے ہوں تو ناظرین کے ملاحظے اور اتمام حجت
کے لیے پھر ان کا ذکر کر دیتے ہیں ۔ اول تین خط مفتی مولوی عبداللہ صاحب ٹوٹکی متضمن استدعائے مباحثہ خط اول
مورخه ۲۴ ستمبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ جعفری پریس لاہور ۔ خط دوم ۱۴ / اکتوبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ لاہور۔ خط سوم مورخہ
۲۴ جنوری ۱۸۹۲ء مطبوعہ لاہور ۔ دوئم اشتہار ضروری روری مولوی غلام اغلام دستگیر صاحب قصوری مورخه ۲۶ ۱ مارچ ۱۸۹۱ء
مطبوعہ اسلامیہ پر لیس لاہور ۔ سوئم اعلان عام از طرف انجمن اسلامیہ لدھیانه مورخه ۲۱ ستمبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ انصاری
دہلی ۔ چہارم نوٹس مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی مورخه ۵ ارفروری ۱۸۹۱ء مطبوعہ لاہور ۔ پنجم نوٹس اتمام اتمام حجت
مولوی عبد المجید مالک مطبع انصاری مورخه ۱۳ ربیع الاو
ری ششم اشتہار مولوی صاحب عبد عبداً الحق دہلوی
مصنف تفسیر حقانی مورخہ یکم اکتوبر ۱۸۹۱ء مطبوعہ انصاری هفتم اشتہارمحمد عبد الحمید مورخہ ۷ راکتو بر ۱۸۹۱ء مطبوعہ دہلی ۔
هشتم اشتہار مولوی محمد صاحب اور مولوی عبد العزیز صاحب اور مولوی عبد اللہ صاحب مفتیان شہر لدھیانه مورخه ۱۲۹
رمضان المبارک مطبوعہ لدھیانہ نہم اشتہار مولوی مشتاق احمد صاحب مدرس مورخه ۲۳ رمضان شریف مطبوعہ لدھیانہ و غیرہ۔
مَا لَا يُحْصِيهَا إِلَّا اللهُ ۔ اب اتنے اشتہارات متفرق علماؤں نے متفرق شہروں میں دیئے۔ تم نے کس سے بحث کی اور کس
جگہ میدان میں حاضر ہوئے۔ پس جب تمہاری نگاری اور دھوکہ دہی عام پر گھل گئی تو پھر تمہارے دام میں وہی شخص آوے گا
شقی سرمدی إِنَّهُ لَيْسَ لَهُ سُلْطَنُ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ
إِنَّمَا سُلْطَنُهُ عَلَى الَّذِيْنَ يَتَوَلَّوْنَهُ وَالَّذِيْنَ هُمْ بِهِ مُشْرِكُونَ کے ایک اور ابله فریبی و
شعبدہ بازی کاریگر کی سینے ۔ ایک اشتہار مورخہ ۳۰ مارچ ۱۸۹۳ء میں خامہ فرسائی کی ہے کہ ایک سورۃ کی تفسیر عربی
میں لکھتا ہوں اور ایک جانب مخالف لکھے اور اس میں ایسے معارف جدیدہ ولطائف غریبہ لکھے جائیں جو کسی دوسری
جو
ہو۔
ا المدثر : ۲۵۲٬۵۱ النحل: ۱۰۱،۱۰۰
الاول ١٣٠٩هـ
گیارویں ذیقعدہ ۱۳۱۰ھ قرار پائی ہے۔ جس سے کسی صورت میں تخلف لازم نہیں ہوگا۔ اور مقام
مباہلہ عید گاہ جو قریب مسجد خاں بہادر محمد شاہ مرحوم ہے قرار پایا ہے۔ اور چونکہ دن کے پہلے حصہ میں
قریباً بارہ بجے تک عیسائیوں سے دربارہ حقیت اسلام اس عاجز کا مباحثہ ہوگا۔ اور یہ مباحثہ برابر۱۲ دن
تک ہوتا رہے گا۔ اس لئے مکفرین جو مجھ کو کافر ٹھہرا کر مجھ سے مباہلہ کرنا چاہتے ہیں دو بجے سے شام تک
بقیہ حاشیہ۔ کتاب میں نہ پائے جائیں ۔ ارے مخبوط الحواس ہم تو اسی سبب سے تجھے ملحد اور ضال اور مضل اور زندیق کہتے
ہیں کہ تم وہ معانی قرآن اور حدیث کے کرتے ہو جو آج تک کسی مفتر و محدث متبع سنت نے نہیں کئے ۔ پھر اور جو کوئی
مسلمان ایسے معانی کرے گا تو وہ بھی آپ کا ہی بھائی ہوگا۔ نیز اسی اشتہار میں لکھا ہے کہ آخر میں ۱۰۰ شعر لطیف بلیغ و فصیح
عربی میں بطور قصیدہ فریقین بناویں۔ پھر دیکھیں کہ کس کا قصیدہ عمدہ و پسندیدہ ہے۔ قصیدہ و شعر گوئی تو کوئی فضیلت اور
بزرگی اور حقانیت و علمیت کا معیار و مدار نہیں۔ تک بندی اور قافیہ سازی ایک ملکہ ہے جو فساق اور فجار اور بے دینوں کو بھی دیا
جاتا ہے۔ بلکہ ایک طرح کا نقص ہے۔ اس لیے اللہ تبارک و تعالیٰ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سے بچایا۔
وَ مَا عَلَّمْنَهُ الشَّعْرَ وَمَا يَنْبَغِى لَهُ اگر کچھ فضیلت اور حقیت کی بات ہوتی تو اول رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو دی جاتی کچھ مردانگی بھی چاہیے۔ خشوں کی طرح بیہودہ سمع خراشی اور بکواس کیوں کرتے ہو۔ ے
إِنْ كُنتُمْ أَنْتُمْ فَحُولًا فَابْرِزُوا وَ دَعُو الشَّكَاوَى حِيْلَةَ النِّسْوَانِ
شاید اب یہ حیلہ کرو کہ تم سے مباہلہ کا کیا فائدہ کیونکہ تم حافظ محمد یوسف کو کہہ چکے کہ اگر مجھ پر لعنت کا اثر بھی ظاہر ہوا تو
بھی میں کافر کافر کہنے سے باز نہیں آؤں گا ۔ سو اس کا جواب یہ ہے کہ میں تو مسیح قادیانی کی طرح معصومیت کا دعوی
نہیں رکھتا ہوں۔ اگر مجھ سے غَضَبًا لِلَّهِ وَ غَيْرَةً لِدِينِ اللهِ کوئی کلمہ زیادتی یا خلاف ادب نکلا بھی ہو تو میں اس سے
بہزار زبان تائب ہوں ۔
ه
گفتگوئے عاشقاں در باب رب
هر که کرد از جام حق یک جرعه نوش
جوشش عشق است نے ترک ادب
نے ادب ماند درونی عقل و ہوش
حافظ کے مباہلہ کی تفصیل یہ ہے کہ حافظ محمد یوسف جو مرزا کا اول درجہ کا ناصر و موید و مددگار ہے۔ اس نے ۲ رشوال
بوقت شب مجھ سے بار بار درخواست مباہلہ کی۔ آخر الامر اس وقت اس بات پر مباہلہ ہوا کہ مرزا اور نور الدین و
محمد احسن امروہی یہ تینوں مرتد اور دجال اور کذاب ہیں ۔ چونکہ تا ہنوز لعنت کا اثر ظاہراً اس پر نمودار نہیں ہوا۔ لہٰذا
پیر جی کو بھی گرمی آگئی اور عام طور پر اشتہار مباہلہ دے دیا۔ ذرا صبر تو کرو۔ دیکھو۔ اللہ کیا کرتا ہے۔ وَ كُلُّ شَيْءٍ عِنْدَهُ
ا يس: ۷۰
مجھ کو رصت ہو گی۔ اس وقت میں تاریخ دہم ذیقعد یا بصورت کسی عذر کے گیاراں ذیقعد ۱۳۱۰ھ کو مجھ
سے مباہلہ کر لیں اور دہم ذیقعد اس مصلحت سے تاریخ قرار پائی ہے کہ تا دوسرے علماء بھی جو اس عاجز
کلمہ گو اہل قبلہ کو کافر ٹھہراتے ہیں۔ شریک مباہلہ ہو سکیں۔ جیسے محی الدین لکھو کے والے اور مولوی
عبد الجبار صاحب اور شیخ محمد حسین بٹالوی اور منشی سعد اللہ مدرس ہائی سکول لدہانہ اور عبدالعزیز واعظ
لدہانہ اور منشی محمد عمر سابق ملازم ساکن لدہانہ اور مولوی محمد حسن صاحب رئیس لدہانہ اور میاں
بقیہ حاشیہ - بِأَجَلٍ مُّسَمًّى إِنَّهُ حَكِيمٌ حَمِيدٌ - مجھ کو دو روز پیشتر محمد یوسف کے مباہلہ سے دکھایا گیا کہ میں نے
ایک شخص سے مباہلہ کی درخواست کی اور یہ شعر سنایا۔۔
به صوت بلبل و قمری اگر نگیری پند علاج کے کنمت آخر الدواء الكي
اور بھی کچھ دیکھا جس کا بیان اس وقت مناسب نہیں۔ میں خود حیران ہوا کہ یہ کیا بات ہے۔ دو دن بعد یہ مباہلہ در پیش
ہوا۔ اب بذریعہ اشتہار ہذا بدستخط خود مطلع کرتا ہوں اور سب جہان کو گواہ کرتا ہوں کہ اگر تمہارے ساتھ مباہلہ کرنے
سے مجھ پر کچھ لعنت کا اثر صریح طور پر جو عموماً سمجھا جاوے کہ بیشک یہ مباہلہ کا اثر ہوا ہے۔ تو میں فوراً تمہارے کافر
کہنے سے تائب ہو جاؤں گا ۔ اب حسب اشتہار خود مباہلہ کے واسطے بمقام امرت سر آؤ۔ مباہلہ اس بات پر ہوگا کہ تم
اور تمہارے سب اتباع دجالین کذابین ملاحدہ اور زنادقہ باطنیہ ہیں۔ اور میدان مباہلہ عید گاہ ہوگا۔ تاریخ جو تم مقرر
کرو۔ اب بھی تم بموجب اشتہار خود میرے ساتھ مباہلہ کے واسطے بمقام امرت سرنہ آئے تو پھر اور علماؤں سے
درخواست مباہلہ اول درجہ کی بے شرمی اور پرلے سرے کی بے حیائی ہے۔ اور ا لَا لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَاذِبِينَ کا
مصداق بنا ہے۔ اب ضروری دلیری و توکل کر کے ہزیمت نہ کرو۔ بلوغ الا مَالِ فِي رُكُوبِ الْأَهْوَالِ ۔ اور اگر
ایسے ہی کاغذوں کی گڑیاں اُڑانا ہے اور حقیقت اور نتیجہ کچھ نہیں۔ پھر تم پر یہ مسیحیت مبارک ہو۔ اللہ نے تمہاری عمر کو
ضائع کیا اور مسلمانوں کی عمر عزیز کا ناحق خون کیوں کرتے ہو۔۔
گرازیں بار باز ہم پیچی سرے بر تو شد نفرین رب اکبرے
المش
تهر
عبد الحق غزنوی از امرت سر ( پنجاب ) ۲۶ رشوال ۱۳۱۰ھ
نیشنل پریس امرتسر ) بار سوم ( یہ اشتہار ۳۶۸۳۰ کے دو صفحوں پر ہے)
A
تبلیغ رسالت جلد ۳ صفحه ۴۸ تا ۵۲ حاشیه )
نذیر صاحب دہلوی اور پیر حیدر شاہ صاحب اور حافظ عبدالمنان صاحب وزیر آبادی اور میاں عبداللہ
ٹونگی اور مولوی غلام دستگیر قصوری اور مولوی شاہدین صاحب اور مولوی مشتاق احمد صاحب مدرس ہائی
سکول لد ہانوی اور مولوی رشید احمد گنگوہی اور مولوی محمد علی واعظ ساکن بو پراں ضلع گوجرانوالہ اور مولوی
محمد اسحاق اور سلیمان ساکنان ریاست پٹیالہ اور ظہور الحسن سجادہ نشین بٹالہ اور مولوی محمد ملازم مطبع
کرم بخش لاہور وغیرہ ۔ اور اگر یہ لوگ باوجود پہنچنے ہمارے رجسٹری شدہ اشتہارات کے حاضر میدان
مباہلہ نہ ہوئے تو یہی ایک پختہ دلیل اس بات پر ہوگی کہ وہ در حقیقت اپنے عقیدہ تکفیر میں اپنے تئیں
کا ذب اور ظالم اور ناحق پر سمجھتے ہیں۔ بالخصوص سب سے پہلے شیخ محمد حسین بٹالوی صاحب اشاعۃ السنہ
کا فرض ہے کہ میدان میں مباہلہ کے لیے تاریخ مقررہ پر امرت سر میں آجاوے۔ کیونکہ اس نے مباہلہ
کے لیے خود درخواست بھی کر دی ہے۔ اور یاد رہے کہ ہم بار بار مباہلہ کرنا نہیں چاہتے کہ مباہلہ کوئی
ہنسی کھیل نہیں ۔ ابھی تمام مکفرین کا فیصلہ ہو جانا چاہیئے ۔ پس جو شخص اب ہمارے اشتہار کے شائع
ہونے کے بعد گریز کرے گا اور تاریخ مقررہ پر حاضر نہیں ہوگا آئندہ اس کا کوئی حق نہیں رہے گا کہ کچھ پھر
کبھی مباہلہ کی درخواست کرے اور پھر ترک حیا میں داخل ہوگا کہ غائبانہ کا فر کہتا رہے۔ اتمام حجت
کے لیے رجسٹری کرا کر یہ اشتہار بھیجے جاتے ہیں تا اس کے بعد مکفرین کو کوئی عذر باقی نہ رہے۔ اگر بعد
اس کے مکفرین نے مباہلہ نہ کیا اور نہ تکفیر سے باز آئے تو ہماری طرف سے اُن پر حجت پوری ہوگئی۔
بالآخر یہ بھی یاد رہے کہ مباہلہ سے پہلے ہمارا حق ہو گا کہ ہم مکفرین کے سامنے جلسہ عام میں اپنے
اسلام کے وجوہات پیش کریں۔ وَالسَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى
المش
تهر
خاکسار میرزاغلام احمد - ۳۰ رشوال ۱۳۱۰ ھ (مطابق مئی ۱۸۹۳ء)
( مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر )
یہ اشتہار کے ایک صفحہ پر ہے )
یہ اشتہار رسالہ سچائی کا اظہار مطبوعہ باراول ریاض ہند پریس امرتسر کے صفحہ ے اپر بھی طبع ہوا ہے )
(روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۸۲۸۱)