اتمام حجت ۔ اگر شیخ محمد حسین بٹالوی دہم ذیقعدہ ۱۳۱۰ھ کو مباہلہ کے لئے حاضر نہ ہوا تو اسی روز سے سمجھا جائے گا کہ وہ پیشگوئی جو اس کے حق میں چھپوائی گئی تھی پوری ہوگئی
مجموعہ اشتہارات (جلد 1)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اتمام حجت
اگر شیخ محمد حسین بٹالوی دہم ہم سے ذیقعد ۱۳۱۰ھ کو مباہلہ کے لئے حاضر نہ ہوا تو اُسی روز سے سمجھا
جائے گا کہ وہ پیشگوئی جو اس کے حق میں چھپوائی گئی تھی کہ وہ کافر کہنے سے تو بہ کرے گا پوری ہوگئی
بالآخر میں دعا کرتا ہوں کہ اے خدا وند قدیر اس ظالم اور سرکش اور فتان پر لعنت کر اور ذلت کی ماراس پر
ڈال جواب اس دعوت مباہلہ اور تقرری شہر اور مقام اور وقت کے بعد مباہلہ کے لئے میرے مقابل پر
میدان میں نہ آوے اور نہ کافر کافر کہنے اور سب اور شتم سے باز آوے۔ آمین ثم آمین۔
يَا أَيُّهَا الْمُكَفِّرُونَ تَعَالَوْا إِلَى أَمْرٍ هُوَ سُنَّةُ اللَّهِ وَنَبِيِّهِ لَافْحَامِ الْمُكَفِّرِيْنَ الْمُكَذِّبِينَ۔
فَإِنْ تَوَلَّيْتُمْ فَاعْلَمُوا أَنْ لَّعْنَةَ اللهِ عَلَى الْمُكَفِّرِيْنَ الَّذِينَ اسْتَبَانَ تَخَلَّفُهُمْ وَشَهِدَ
تَخَوُّفُهُمْ أَنَّهُمْ كَانُوا كَاذِبِينَ۔
المشتهر مرزا غلام احمد قادیانی
یہ اشتہار رسالہ سچائی کا اظہار مطبوعہ ریاض ہند پر لیس امرتسر کے صفحہ ۱۹ پر ہے )
(روحانی خزائن جلد ۶ صفحه ۸۲)
لے اس میں تمام علماء مکفرین کو بہ تقرری تاریخ دہم ذیقعد ۱۳۱۰ھ بمقام امرتسر مباہلہ کے لیے بلایا گیا ہے۔