اشتہار واجب الاظہار۔ ایک شخص کے عیسائی ہو جانے سے جو جماعت احمد یہ میں داخل تھا سلسلہ پر اعتراض اور اس کا جواب

مجموعہ اشتہارات (جلد 1)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

الاشتهار
لِتَبْكِيتِ النَّصَارَى وَتَسْكِيتِ كُلِّ مَن بَارَى
قالت النصارى إن لنا نصابًا تامًا ونصيبا عاما من العربية، وقد
لحقت بنا من المسلمين جماعة سابقون في العلوم الأدبية، وجم غفير من
أهل الفنون الإسلامية۔ وقالوا إن القرآن ليس بفصيح بل ليس بصحيح،
وكنا على عيوبه مطلعين۔ وألّفوا كُتبًا وأشاعوا في البلاد، ليضلوا الناس
ويُكثروا فساد الارتداد۔ وقالوا إنا نحن كنا من فحول علماء الإسلام
ترجمه
اشتہار
نصاری کو لا جواب اور ہر مد مقابل کو خاموش کروانے کے لئے
عیسائیوں نے کہا کہ ہمیں عربی زبان کا مکمل نصاب اور حصہ عام حاصل ہے۔ اور مسلمانوں میں سے
علوم ادبیہ میں سبقت رکھنے والوں کی ایک جماعت اور فنون اسلامیہ کے ماہرین کا جم غفیر ہمارے
ساتھ آملا ہے۔ نیز یہ کہا کہ قرآن نہ تو فصیح ہے اور نہ ہی صحیح ۔ اور ہم اس کے عیوب سے مطلع ہیں۔
لوگوں کو گمراہ کرنے اور فتنہ ارتداد کو ہوا دینے کے لئے انہوں نے کتب تالیف کر کے شہروں میں
پھیلائیں۔ اور یہ بھی کہا کہ ہمارا شمار عظیم علمائے اسلام اور فضلائے کرام و عظام میں ہوتا تھا ہم نے

أفاضل الكرام العظام، وفكرنا فى القرآن ونظرنا إلى الكلام، فما وجدنا
بلاغته وفصاحته على مرتبة الحسن التام وملاحة النظام، كما هو مشهور
عند العوام، بل وجدناه مملوا من أغلاط كثيرة وألفاظ ركيكة وحشية،
وليس في دعواه من صادقين۔ وكذلك حقروا كتاب الله المبين، وكانوا
في سبهم وطعنهم معتدين۔ فألهمني ربي لاتم حجة الله عليهم، وأُرِى
الخلق جهل الفاسقين۔
فألفت هذه الرسالة وجعلتها حصّتين حصة في ردّ كلماتهم،
وحصة في آية الكسوفين۔ وأقسم بالذي أنزل الفرقان وأكمل
القرآن، لقد كان كلهم جهلاء ، وما مسوا العلم والعرفان، ومن قال
إني عالم فقد مان۔ فمن ادعى منهم أن له دخل في العربية، ويد طولى في
العلوم الأدبية، فأحسن الطرق لإثبات براعته وتحقيق صناعته
بقیہ ترجمہ قرآن پر غور و فکر کیا اور اس کلام پر نظر ڈالی تو دیکھا کہ اس کی فصاحت و بلاغت میں وہ حسن تام
اور خوبی نظام مفقود ہے جو عوام میں مشہور ہے۔ اس کے برعکس اُسے کثیر اغلاط اور رکیک و غیر مانوس
الفاظ سے پُر پایا۔ اور وہ اپنے دعوی میں ہر گز سچا نہیں ۔ اس طرح انہوں نے اللہ تعالیٰ کی کتاب مبین
کی تحقیر کی اور گالی گلوچ اور طعن وتشنیع کی حد کر دی ۔ تب میرے رب نے مجھے الہام کیا تا میں ان پر
حجت تمام کروں اور ان فاسقوں کی جہالت خلق خدا پر طشت از بام کروں۔
اس غرض سے میں نے یہ رسالہ تالیف کیا۔ اور اسے دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک حصہ تو ان کے
کلمات کارڈ ہے اور دوسرا نشان کسوف و خسوف کے ذکر میں ہے۔ مجھے قسم ہے اس ذات کی جس نے
فرقان نازل کیا اور قرآن کامل کیا کہ وہ سب یقیناً جہلا تھے۔ اور علم و عرفان سے انہیں ذرا بھی مس نہ
تھا۔ ان میں سے جس نے عالم ہونے کا دعوی کیا اس نے جھوٹ بولا ۔ اور جس نے یہ بڑہانکی کہ اُسے
عربی زبان کا گہرا علم ہے اور علوم ادبیہ میں ید طولیٰ رکھتا ہے تو اس کی مہارت کا ثبوت اور اس کی

ووزن صناعته، أن يتصدّى ذلك المدّعى لتأليف مثل ذلك الكتاب
وإنشاء نظير هذا العُجاب، بالتزام الارتجال والاقتضاب۔ وإني أمهل
النصارى من يوم الطبع إلى شهرين كاملين، فليبادر من كان من ذوى
العلم والعينين۔ وقد ألهمت من ربّى أنّهم كلهم كالأعمى، ولن يأتوا بمثل
هذا، وإنهم كانوا في دعاويهم كاذبين۔ فهل منهم من يُبارز برسالة،
ويجلي في هيجاء البلاغة عن بسالة، ويكذب إلهامي ويأخذ إنعامي
ويتــحـامــي الــلـعـنة ويُعين القوم والملة، ويجتنب طعن الطاعنين؟ وإني
فرضت لهم خمسة آلاف من الدراهم المروجة بعهد مؤكد من
الحلف بكل حال من الضيق والسعة، بشرط أن يأتوا بمثلها
بقیہ ترجمہ ۔ صنعت کی حقیقت معلوم کرنے اور اس کے متاع علم کو تولنے کا بہترین طریق یہ
ہے کہ ایسا مدعی میری اس کتاب کی مانند کتاب تالیف کرے اور اس میں پائے جانے والے
عجائب و غرائب کی نظیر فی البدیہہ تحریر کرنے کا التزام کرے ۔ میں عیسائیوں کو اپنی اس کتاب
يوم طباعت سے دو ماہ کی مہلت دیتا ؟ دیتا ہوں ۔ لہذا جو شخص علم اور دو آنکھیں رکھتا ہے وہ جلدی
کرے ۔ مجھے تو اللہ تعالیٰ نے الہاماً بتا دیا ہے کہ وہ سب اندھے ہیں اور اس کی نظیر ہرگز نہ
لاسکیں گے اور اپنے دعاوی میں وہ جھوٹے ہیں ۔ پس ہے کوئی ان میں؟ جو اپنے رسالہ کے ساتھ
مقابلہ پر آئے ۔ اور اس معرکۂ بلاغت میں بہادری کے ساتھ سبقت کرے۔ اور میرے الہام
کو جھوٹا ثابت کر کے مجھ سے انعام پاوے ۔ اور لعنت سے محفوظ رہے۔ اور قوم وملت کی مدد کرے
اور نکتہ چینوں کے طعن و تشنیع سے بھی بچ جائے ۔ میں نے ان کے لئے پانچ ہزار روپیہ رائج الوقت
کا انعام مؤکد بخلف ادا کرنا اپنے پر فرض قرار دے لیا ہے ۔ خواہ مجھ پرتنگی کی حالت ہو یا فراخی
کی ۔ تاہم شرط یہ ہے کہ وہ ان خصوصیات کا حامل رسالہ اکیلے اکیلے یا میرے تمام مخالفین کی
کے

فرادى فرادى، أو بإعانة كلّ من عادى، وإن لم يفعلوا، ولن يفعلوا،
فاعلموا أنهم جاهلون كذابون، وفاسقون خبّابون۔ إذا ما غلبوا خلبوا، لا
يعلمون شيئًا مـن عـلـوم هـذه الملة ومعارف تلك الشريعة۔ يؤذون
المسلمين من غير حق، ولا يرتاعون قهر رب العالمين۔
ما للعدا مالوا الى الاهواء مالوا الى اموالهم وعلاء
عادوا الها واسع الآلاء مولى ودودا حاسم اللاواء
ملک العلى ومطهر الاسماء اهل السماح واهل كل عطاء
الراقم
میرزا غلام احمد القادياني عفى عنه
۱۸ مئی ۱۸۹ روز جمعه
نور الحق حصہ دوم صفحہ ۶۱ ۶۲ مطبوعہ مطبع مفید عام لا ہورا ۱۳۱ ھ ۔ روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۲۶۰،۲۵۹)
بقیہ ترجمہ ۔ اعانت و امداد سے تحریر کر کے لاویں۔ اگر وہ ایسا نہ کریں اور ہرگز نہ کر سکیں گے تو جان
لو کہ وہ جاہل پرلے درجہ کے جھوٹے ، فاسق اور روباه صفت اور مغلوب ہو کر چکنی چپڑی باتوں سے
دھوکہ دینے والے ہیں ۔ انہیں ملت اسلامیہ کے علوم اور شریعت حقہ کے معارف کا کچھ بھی علم نہیں ۔
وہ مسلمانوں کو ناحق دکھ دیتے ہیں اور رب العالمین کے قہر سے نہیں ڈرتے ۔
ترجمہ اشعار دشمنوں کو کیا ہو گیا ہے کہ وہ خواہشات نفسانی کی طرف مائل ہو گئے ۔ وہ اپنے
مالوں اور عزت کی طرف جھک گئے ہیں۔ انہوں نے وسیع نعمتوں والے معبود سے دشمنی کی ۔
جو مددگار بہت محبت کرنے والا اور مصائب کی بیخ کنی کرنے والا ہے، جو رفعت و شرف کا بادشاہ
ہے اور پاک صفات صفات والا ہے۔ سخاوت والا اور ہرا سخاوت والا اور ہر ایک عطا والا ہے۔ الراقم
میرزا غلام احمد القادیانی عفی عنہ
ہے۔
۱۸ رمتی ۱۸۹۴ء بروز جمعۃ المبارک

آج 10 میں سے 10 باقی