مکتوب نمبر ۹۶
مکتوبات احمد (جلد دوم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حضور نے جواباً تحریر فرمایا :
مکتوب نمبر ۹۶
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
محبی عزیزی اخویم نواب صاحب سلمہ اللہ تعالیٰ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خدا تعالیٰ کا در حقیقت ہزار ہا گونہ شکر ہے کہ موت جیسی حالت سے واپس لا کر صحت بخشی ۔ اب
آپ کو اختیار ہے کہ کسی دن خواہ جمعہ کو عام دعوت سے اس شکریہ کا ثواب حاصل کریں۔
والسلام
خاکسار
مرزا غلام احمد عفی عنہ
☆۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔☆
آج 10 میں سے 10 باقی