مکتوب نمبر ۱۵

مکتوبات احمد (جلد دوم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مکتوب نمبر ۱۵ پوسٹ کارڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مکرمی سلمہ اللہ تعالیٰ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
عنایت نامہ پہنچا۔ میں انشاء اللہ القدیر دعا کروں گا ۔ اللہ تعالیٰ بھائی مسلمانوں پر فضل و رحم
کرے اور ان کی خطیات کو معاف فرماوے۔
والسلام
خاکسار
غلام احمد عفی عنہ
مکتوب نمبر ۱۶ پوسٹ کارڈ
مکرمی ۔ سلمہ اللہ تعالیٰ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
عنایت نامہ پہنچا۔ سب احباب کے لئے دعا کی گئی اور حوالہ بخدا کیا گیا۔
۱۷ اکتوبر ۱۸۸۵ء
والسلام
خاکسار
غلام احمد عفی عنہ

آج 10 میں سے 10 باقی