مکتوب نمبر ۴۷
مکتوبات احمد (جلد دوم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
توفیق عمر بخشے کہ تاہم ان سب امور کو انجام دے سکیں ۔ بخدمت چودھری محمد بخش صاحب وجميع عمر
احباب کو سلام مسنون پہنچے اور جس وقت آپ قادیان میں تشریف لاویں ایک شیشی چٹنی سرکہ کی
ضرور ساتھ لاویں۔
نوٹ : یہ مکتوب حضرت کے اپنے قلم سے لکھا ہوا ہے مگر آپ حسب معمول اس پر
اپنا نام نہیں لکھ سکے ۔ تاریخ بھی درج نہیں سلسلہ خطوط سے دسمبر ۱۸۸۶ء کا پایا جاتا ہے۔
عرفانی
مکتوب نمبر ۴۷ پوسٹ کارڈ
بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مخدومی مکرمی ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
آج آپ کا کارڈ مجھ کو ملا ۔ میں نے سنا ہے کہ مولوی صاحب نے کچھ ریو یور سالہ سرمہ چشم آریہ پر
لکھا ہے، ابھی میرے پاس پہنچا نہیں ۔ سنا جاتا ہے کہ ابھی وہ رسالہ چھپنا ہے ۔ جب میرے پاس
پہنچے شاید پندرہ روز تک پہنچے تو انشاء اللہ آپ کی مکرر یاد دہانی سے بھیج دوں گا ۔ چودھری صاحب کو گا۔
سلام مسنون پہنچے ۔
۲۰ دسمبر ۱۸۸۶ء
والسلام
خاکسار
غلام احمد از قادیان