مکتوب نمبر ۱۴۸

مکتوبات احمد (جلد دوم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مکتوب نمبر ۱۴۸ پوسٹ کارڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مکرمی اخویم ۔ السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کارڈ پہنچا۔ از -- انشاء الله القدیر دعا کرتا رہوں گا ۔ اللہ تعالیٰ کی طرف توجہ رہا توجہ رکھیں ۔ وہ بڑا رحیم و کریم
ہے۔ اس کے رحم و کرم کا کچھ انتہا نہیں ۔ استغفار لازم حال رکھیں ۔ شرائط بیعت پھر کسی وقت روانہ
کروں گا اور سب طرح سے بفضلہ تعالیٰ خیریت ہے۔
ے جنوری ۱۸۸۹ء
والسلام
خاکسار
غلام احمد از قادیان
مکتوب نمبر ۱۴۹ پوسٹ کارڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آج تاکیدی خط آپ کے لئے مولوی حکیم نورالدین صاحب کی خدمت میں لکھا گیا ہے۔
خدا تعالیٰ آپ کے تردّدات دور کرے۔ آمین ۔ امید کہ سبز اشتہار بعد میں نکال کر اگر ملے تو خدمت
میں مرسل کروں گا۔ زیادہ خیریت ہے۔
جنوری ۱۸۸۹ء
والسلام
خاکسار
غلام احمد از قادیان

آج 10 میں سے 10 باقی