مکتوب نمبر ۱۸۲

مکتوبات احمد (جلد دوم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مکتوب نمبر ۱۸۲ پوسٹ کارڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مشفقی اخویم ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کے لئے دعا کی جاتی ہے تسلی رکھیں ۔ میری طبیعت بباعث ایک مرض دوری کے اکثر بیمار
رہتی ہے اور ضعف بہت ہو ہوگا گیا ہے ۔ امید کہ اللہ تعالیٰ فضل کرے رے گا گا اور آپ پ اند اندیشہ مند نہ ہوں اور
تو بہ واستغفار میں مشغول رہیں۔ زمین پر کچھ نہیں ہو سکتا جب تک آسمان پر نہ ہو۔ خدا تعالیٰ پر قوی
بھروسہ رکھیں ۔ میرا ارادہ ہے کہ تبدیلی ہوا کے لئے ۳ جولائی ۱۸۹۰ء تک لودھیا نہ میں جاؤں ۔ اگر
آپ کی ملاقات ہو تو بہت بہتر ہے ۔ اللہ تعالیٰ غفور الرحیم ہے ۔ محبت اور یقین سے اس پر امید رکھو ۔
والسلام
۲۵ جون ۱۸۹۰ء
مکتوب نمبر ۱۸۳ پوسٹ کارڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مشفقی مکرمی اخویم سلمۂ تعالیٰ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
۔
آپ پ کے ۔ لئے جو اللہ جل شانہ نے بہتر سمجھا ہے وہی ہو گا اور امید رکھتا رکھتا ہوں کہ دعا کا اثر آپ کے
حق میں خیر و برکت ہوگا ۔ عَلَى أَنْ تَكْرَهُوا شَيْئًا وَهُوَ خَيْرٌ لَكُمْ غالبًا
ے جولائی ۱۸۹۰ء کولو دھیا نہ کی طرف روانہ ہوں گا ۔ اقبال گنج کے محلہ میں میر ناصر نواب کا مکان
ہے۔ وہاں سے میرا پتہ معلوم ہوگا ۔ اضطراب نہ کریں تسلی رکھیں ۔
یکم جولائی ۱۸۹۰ء
البقرة: ۲۱۷
والسلام
خاکسار
غلام احمد

آج 10 میں سے 10 باقی