مکتوب نمبر ۲۰۲
مکتوبات احمد (جلد دوم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مکتوب نمبر ۲۰۲ پوسٹ کارڈ
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
محبی مکرمی اخویم منشی رستم علی صاحب سلمہ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
آپ کی تبدیلی سے خوشی ہوئی ، مبارکباد ۔ اور آپ نے جو مبلغ بیس روپیہ عربی رسالہ کے لئے کہا
تھا۔ اس وقت عربی رسالہ دو چھپ رہے ہیں ۔ ایک کا نام تحفة بغداد كرامات الصادقین اور
دوسرے کا نام کرامات الصادقین ہے ۔ اگر آپ اس وقت میں اگر گنجائش ہو مبلغ ہیں روپیہ سیالکوٹ
میں بھیج دیں تو بہتر ہو۔
۲۷ را گست ۱۸۹۲ء
والسلام
خاکسار
غلام احمد از قادیان
نوٹ : اس وقت چوہدری رستم علی صاحب تھا نہ ولٹو ہا ضلع لاہور میں ڈپٹی انسپکٹر
تھے۔ (عرفانی )
*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*
آج 10 میں سے 10 باقی