مکتوب نمبر ۲۵۷

مکتوبات احمد (جلد دوم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مکتوب نمبر ۲۵۷ ملفوف
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مکرمی اخویم منشی رستم علی صاحب سلمه تعالی ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
آپ کا عنایت نامہ پہنچا۔ باعث عذر مرض کچھ مضائقہ نہیں کہ آپ روزہ رمضان نہ رکھیں ۔ کسی
اور وقت پر ڈال دیں ۔ کتابوں کی روانگی کے لئے کہہ دیا ہے ۔ میں بھی بدستور بیمار چلا جاتا ہوں ۔ ہر
ایک امر خدا تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔
والسلام
فروری ۱۸۹۷ء
ہے۔
خاکسار
مرزا غلام احمد عفی عنہ
نوٹ :۔ یہ پہلا خط ہے جس پر آپ نے مرزا کا لفظ اپنے نام کے ساتھ تحریر فرمایا
(خاکسار عرفانی )
*۔۔۔۔۔۔*۔۔۔۔۔۔*

آج 10 میں سے 10 باقی