مکتوب نمبر ۲۵۸
مکتوبات احمد (جلد دوم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مکتوب نمبر ۲۵۸ ملفوف
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
مکرمی اخویم منشی رستم علی صاحب سلمہ تعالیٰ ۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔
نقل حکم نوٹس اور اظہار نورالدین عیسائی پہنچ گیا ۔ مگر چٹھی انگریزی ہے اور نیز رو بکار فارسی
جس کی رو سے بریت ہوئی وہ کا غذات نہیں پہنچے ۔ امید آتے وقت ضرور ساتھ لے آویں اور ضرور
آجائیں ۔ اُجرت کا حال معلوم نہیں ہوا ۔ آپ جس وقت آویں گے ۔ آپ کے ہاتھ تمام اجرت بھیجی
جاوئے گی ۔
۲۷ را گست ۱۸۹۷ء
والسلام
خاکسار
غلام احمد عفی عنہ
اور جو صاحب آنا چاہتے ہیں ۔ ابھی تک ان کے لئے کوئی مکان مجھ کو نہیں ملا۔ بہتر ہے کہ جس
وقت مکان ملے اس وقت آئیں ۔
☆۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خاکسار
مرزاغلام احمد از قادیان
آج 10 میں سے 10 باقی