حضرت مرزا غلام مرتضیٰ صاحب کے نام مکتوب

مکتوبات احمد (جلد سوم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

حضرت مرزا غلام مرتضی صاحب
کے نام مکتوب

والد محترم حضرت مرزاغلام مرتضی صاحب کے نام
حضرت اقدس کا ایک عجیب مکتوب
ذیل میں حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کا ایک گرامی قدر مکتوب درج کیا جاتا ہے
اس مکتوب کے پڑھنے سے معلوم ہوگا کہ حضور علیہ الصلوۃ والسلام کس طرح اول عمر ہی سے اس دنیا سے
متنفر اور اللہ سے اپنے تعلقات کو مضبوط کرنے کی فکر میں رہتے تھے ۔ یہ مکتوب آپ نے اپنے والد ماجد
مرزا غلام مرتضی خان صاحب مرحوم کی خدمت میں ایسے وقت میں لکھا تھا جب آپ بد و شباب میں تھے۔
یہ مکتوب ہی آپ کی پاکیزہ فطرتی اور مطہر سیرت کا ایک جزو ہے۔ (ایڈیٹر بدر )
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حضرت والد مخدوم من سلامت !
مراسم غلاما نه و قواعد فدویا نه بجا آورده معروض حضرۃ والا میکند چونکه در این ایام برای العین می بینم
و بچشم سر مشاهده میکنم که در همه ممالک و بلاد ہر سال چنان و بائے مے افتد که دوستان را از دوستان و
خویشان را از خویشان جدا می کند و بیچ سالے نه بینم که این نائره عظیم و چنین حادثه الیم در آن سال شور
قیامت نیفگند نظر بر آن دل از دنیا سرد شده است و رو از خوفِ جان زرد و اکثر این دو مصرعه شیخ
مصلح الدین سعدی شیرازی بیاد مے آ ئند واشک حسرت ریخته میشود ۔
مگن تکیه
بر عمر نا پائیدار
مباش ایمن از بازی روزگار
و نیز این دو مصرعه ثانی از دیوان فرخ قادیانی نمک پاش جراحت دل میشود ۔
بدنیائے دوں دل مبند اے جوان
که وقت اجل میرسد
ناگهان

شوم مگر گذشته را عذ رے و مافات را تدار کے شو د ۔
لہٰذا مے خواهم که بقیه عمر در گوشته تنهائی نشینم و دامن از صحبت مردم کنیم و بیاد او سجانه مشغول
عمر بگذشت و نماند است جز ایامی چند
به که در یاد کسے صبح کنم شامی چند
که دنیا را اساسی محکم نیست و زندگی را اعتبارے نے ۔
والسلام
وَ أَيْسَ مَنْ خَافَ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ افَةِ غَيْرِهِ -
( نوٹ :۔ اس خط کو غور سے پڑھنے پر عجیب معرفت ہوتی ہے کہ آپ کو آخری الہام جو اپنی
وفات کے متعلق ہوا وہ بھی یہی تھا ۔
مکن تکیه
بر
عمر
بازی
مباش ایمن از
تا
پائیدار
روزگار
اور آپ نے یا دالہی میں مصروف ہونے کے لئے جس طرح پر والد مکرم سے اجازت چاہی اس
میں بھی اسی سے استدلال فرمایا ۔ )
( ترجمه از مرتب :-)
مخدوم من حضرت والد صاحب
سلامت
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مراسم غلامانہ اور قواعد فدویا نہ بجالاتے ہوئے حضور والا میں معروض ہوں کہ چونکہ ان ایام میں
میں برای العین دیکھتا ہوں اور بچشم سر مشاہدہ کر رہا ہوں کہ تمام ممالک اور بلاد میں ہر سال کوئی نہ کوئی
وباء آ جاتی ہے جو دوستوں کو دوستوں سے اور عزیزوں کو عزیزوں سے جدا کر دیتی ہے اور کسی سال بھی
میں یہ نہیں دیکھتا کہ یہ بھڑکتی آگ اور یہ دردناک حوادث اس سال شورِ قیامت برپا نہیں کرتے ان یہ بھڑکتی اور یہ
حالات کو دیکھتے ہوئے دل دنیا سے سرد ہو چکا ہے اور چہرہ اس کے خوف سے زرد ۔ اور اکثر شیخ مصلح الدین
اخبار بدر نمبر ۳۲ جلد ۸ مورخه ۳ / جون ۱۹۰۹ء صفحه ۲

سعدی شیرازی کے یہ دو مصرعے یاد آتے ہیں اور حسرت کے آنسو بہتے چلے جاتے ہیں۔
مکن تکیه
بر
عمر
مباش ایمن
بازی
از
تا
پائیدار
روزگار
عمر نا پائیدار پر تکیہ نہ کر اور روزگار کے اس کھیل سے کبھی اپنے آپ کو امن میں نہ سمجھ ۔ اور
دوسرے مصرعے فرخ کے قادیانی کے دیوان سے دل کے زخموں پر نمک پاشی کرتے ہیں ۔
بدنیائے دوں
که وقت اجل
دل
مبند
ے
اے
رسید
جوان
ناگہاں
اے نو جوان اس گھٹیا دنیا سے دل نہ لگا۔ کہ اجل کا وقت اچانک آجایا کرتا ہے۔
لہذا میں چاہتا ہوں کہ میں بقیہ عمر گوشتہ تنہائی میں بیٹھوں اور لوگوں کی صحبت سے دامن بچاؤں
اور اللہ سبحانہ کی یاد میں مشغول ہو جاؤں تا گزشتہ پر عذر اور مافات کا تدارک ہو سکے ۔
عمر بگذشت
و
نماند است جز آیا می چند
به که در یاد کسے صبح کنم شامی چند
عمر گزرگئی ہے اور صرف چند قدم باقی رہ گئے ہیں بہتر ہے کسی کی یاد میں چند شاموں کو صبح
کردوں۔
دنیا کی بنیاد مضبوط نہیں اور زندگی کا کوئی اعتبار نہیں ۔
وَ أَيْسَ مَنْ خَافَ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ افَةِ غَيْرِهِ۔
وہ شخص مایوس ہو گیا جو دوسرے کی آفت دیکھ کر اپنے نفس کے بارہ میں خوف زدہ ہو جائے ۔
لے اس زمانہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرخ تخلص فرماتے تھے۔ (ناشر)
والسلام

آج 10 میں سے 10 باقی