حضرت ڈاکٹر سیّد ظہور اللہ احمد صاحبؓ
مکتوبات احمد (جلد چہارم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ڈاکٹر سید ظہور اللہ احمد صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
فہرست مکتوبات بنام
حضرت
ارم
ڈاکٹر سید ظہور اللہ احمد صاحب
جلد چهارم
مکتوب نمبر
تاریخ تحریر
صفحه
۱۷ را پریل ۱۹۰۶ء
۱۰ رستمبر ۱۹۰۶ء
١٩٠٦ء
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
بخدمت اما منا و مخدومنا حضرت مسیح موعود و مہدی معہود علیہ الصلوۃ والسلام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
خداوند کریم و رحیم کا بڑا فضل ہمارے شامل حال ہوا کہ ہم نے اُس نعمت عظمی کو پالیا جس کے
لئے ہمارے آبا واجداد ایک زمانہ دراز سے متمنی گزر گئے کہ ہم کو حضرت والا کی بیعت کا شرف حاصل
ہوا جس سے لاکھ لاکھ شکر ہے اُس خداوند کریم کا کہ ہمارے ایمان واتقان میں ایک نمایاں تبدیلی واقع
ہوئی حضور سے استدعا ہے کہ ہمارے لئے ایسی دعا فرمائیں کہ خدا وند کریم ہمیں شیاطین الانس والجن
سے محفوظ رکھ کر ہمارے خاتمہ بخیر کرے اور ہمارے آخر دم تک اپنی اور اپنے پیارے نبی کی
فرمانبرداری کا ایک سچا عملی اور پُر اثر جوش مرحمت فرمائے اور ہم سے راضی وخوش ہو جائے ۔
اور یہ امر بھی ضروری الفرض ہے کہ حضور کی خاص توجہ دینیات کی وجہ یہاں ہمیں کسی قسم کی
تکلیف پیش نہیں آئی جس چیز کی ضرورت ہوئی حسب خواہش مہیا ہوتی رہی۔ ہر چند دل کی خواہش تو
یہی ہے کہ ایک لمحہ کے لئے حضور سے جُدا نہ ہوں لیکن ایام رخصت کے قریب الاختتام ہونے و
اسباب معاش کی انجام دہی کے لئے ضرورت کی وجہ ( سے ) ہم خدام مستدعی اجازت ہیں کہ کل صبح
اپنے وطن کی جانب راہی ہو جا ئیں ۔
سید ظہور الله احمد
خاکساران
سید عابد حسین
سرجن دواخانه را جوره وردال
ضلع بیدر علاقه نظام حیدر آباد
سید نعیم اللہ احمد
منصب دار علاقه نظام حیدر آباد
بخط کنٹری
دستخط بشیر احمد سوداگر
نوٹ: ڈاکٹر سید ظہور اللہ احمد صاحب حیدر آبادی کے نام جو دو خطوط ہیں ۔ وہ مولوی محمد اسماعیل
صاحب فاضل وکیل ہائیکورٹ یاد گیر کی کوششوں سے ملے ہیں ۔ جَزَاهُ اللهُ خَيْرًا - اصل خطوط
مکرم سید اسد اللہ صاحب حیدر آبادی جو اُن کے فرزند ہیں کے پاس محفوظ ہیں ۔ ( مرتب )
مکتوب نمبرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے خیال میں تھا کہ آپ کی رخصت کے دن ابھی بہت باقی ہیں اور اب معلوم ہوا ختم
ہی ہو گئے افسوس ہے آپ کو صرف تھوڑے دن رہنے کا اتفاق ہوا اس لئے بوجہ مجبوری ملازمت
کچھ نہیں کہہ سکتے لہذا مجبورا اجازت ہے کہ آپ چلے جائیں اور اپنے حالات سے یاد دلاتے
رہیں تا سلسلہ دعا کا جاری رہے ۔
۱۷ را پریل ۱۹۰۶ء
مکتوب نمبر ۲
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
محی اخویم سید ظہور الله احمد صاحب سَلَّمَكَ رَبُّكَ
والسلام
مرزا غلام احمد عفی عنہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
آپ کا محبت نامہ پہنچا خط کے پڑھنے سے جس قدر آپ کا اخلاص اور ہمدردی اور کا تعلق دلی
معلوم ہوتا ہے درحقیقت وہ ایک ایسا امر ہے کہ بہت کم لوگ اس درجہ اخلاص تک پہنچتے ہیں ۔
اور شکر کا مقام ہے کہ خدا تعالیٰ نے نے ہماری جماعت میں ایسے با اخلاص پیدا کئے ہیں ۔ خدا تعالیٰ
آپ کو اس نیت اور خلوص کا اجر بخشے اور آپ کو معہ اپنے عزیزوں اور اہل وعیال کے سلامت
رکھے۔ روپیه مرسله بقدر چونتیس روپیہ بھی بھی پہنچ گئے ہیں اور چند ہفتے سے میری طبیعت بہت ہی
علیل ہے طاقت نہیں کہ اپنے ہاتھ سے خط لکھوں اس لئے میں نے یہ خط گو اپنے ہاتھ سے نہیں لکھا
مگر آپ اپنی عبارت سے لکھوایا ہے ۔ امید ہے کہ آپ ہمیشہ اپنی اور اپنے عزیزوں کی خیریت
سے اطلاع دیتے رہا کریں گے اور بہت خوشی کی بات ہے کہ اگر فرصت میسر ہو تو آپ اپنی
ملاقات سے مسرور فرماویں اور یہ خط کسی قدر دیر کے بعد لکھا گیا ہے اس کا یہ سبب ہے کہ میری
طبیعت علیل ہو گئی تھی کہ لکھوانے کی طاقت بھی نہیں تھی آج کسی قد را فاقہ ہوا کہ یہ خط لکھوایا گیا۔
باقی خیریت ہے۔
۱۰ رستمبر ۱۹۰۶ء بروز پیر
مولی بس مرزاغلام احمد عفی عنہ
دو
والسلام
مرسله
مرزا غلام احمد
(نوٹ) یہ مہر مولی بس“ والی انگوٹھی کی ہے جو حضرت اقدس نے بنوائی تھی ۔
تحریر بظاہر حضرت ام المومنین کی معلوم ہوتی ہے۔ واللہ اعلم بالصواب ۔ (مرتب)
حضرت ڈاکٹر
سید ظہور اللہ احمد صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
دریا حال ما شا ہ آپ رحمت کے دن دہلی
بہات پائی ہے اور اب مسلم ار تی تار یہ ہے
محسوس بھی آنے تو صرف تم سے دن ریلی کا اتفاق
ار رسل وجود تحریری ملامت کی نہیں کر سکتے
سور محمد اجازات شیر آپ چالی حامید ہے
اورائی حالات کا
To
جاری مری الصلح و ام احمد
بسم الله الله
الرحمن الرحیم جب سبک راک
احمد صاحب سلیک در
سیحی اقوام سید ظہور الہ احمد صاب
السلام علیکم و رحمته وبركاته
آپکا محبت نام پہنچا خطا کے پڑنے سے حضور
آپکا اخلاص اور سہروردی اور تعلق دلی معلوم
حقیقت وہ ایک اب کرتے
بہت کم کم لوگ اسورہ اخلاص تک
ہوتا
ہوتا
ھے
در
سجتے ہیں ۔ اور شکر کا مقام ہے کہ خدا
نے نے ہماری جماعت میں ایے با اخلاص
ایسے ہیں خدائی کے آپکو اس نیت
بجائے
ر خلوص کا آجر تھے اور آپکو یہ اپنے
عزیز ون اور اہل و عیال کے سلامت رکھے
رو بیه مرسله بقدر چونتیس روپیہ بھی کہے گئے
میں اور چند
اور چند ہفتے سے میری طبیعت بہت
بقیه عکس مکتوب نمبر ۲
قت
ہی علیل ہے رات نہیں کہ اپنے پانی ہے۔
خط لکھوں اسلئے میں نے یہ خط کو اپنے ہاتھ
کھوں سے
سے نہیں لکھا مگر آپ اپنی عبا تے لکھوں
گئے
۔ اس نے پہ
زیزمون کی حریت
سے
رتے تھے
ین
ہے۔ امید ہے کہ آپ ہمیشہ اپنی اور ان میں
ن کی خیریت نے اطلاع دیتے رہا کریں
اور بہت خوشی کیابات ہے کہ اگر درشت
میسر ہو تو آپ اپنی ملاقات کے پرور فرما دیں
اور یہ خط کسی قدر دیر کے بعد لکھا لیا ھے
اسکا یہ سبب ہے کہ میری طبیعت علیل
ہو گئی تھی کہ لکھوانے کی طاقت بھی نہیں
تھی آج کس قدر افاقہ ہوا کہ یہ خط
لکھوایا کیا
باقی خوت ہے
لنگ اور مرسله مرزا غلام احمد
۱۵ ستجر انشد و روز پیر