حضرت سیدّ احمد حسین صاحبؓ

مکتوبات احمد (جلد چہارم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سید احمد حسین صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ

حضرت سید احمد حسین صاحب
۔۔۔۔ یه مکتوب سونگھڑہ ضلع کٹک کے سیکرٹری جناب حضرت سید احمد حسین صاحب مرحوم کے
نام ہے ۔ جو کہ موصی اور مخلص احمدی تھے ۔ مرحوم جما ۔ جماعت کے عت کٹک کے احمدیوں میں سے پہلے شخص
تھے کہ جنہوں نے حضرت اقدس کی زندگی میں قادیان حاضر ہو کر کافی عرصہ قیام کیا۔ اور حضور
علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بابرکت صحبت سے فیضیاب ہوئے ۔ مرحوم نے اپنے قیام قادیان کے
دوران میں حضور علیہ السلام کی خدمت میں ایک عریضہ لکھا جس میں دیگر امور کے علاوہ یہ بھی
عرض کیا تھا کہ ہمارے علاقہ میں جماعت کی بڑی سخت مخالفت ہو رہی ہے جس کی وجہ سے ہم
لوگ سخت پریشان ہیں ۔ اگر حضور اجازت دیں تو میں ان مخالفین کی فہرست بنا کر پیش حضور
کروں ۔ تا حضور بد دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ذلت وخواری نصیب کرے۔ جس کے
جواب میں حضور علیہ السلام نے مندرجہ ذیل مکتوب رقم فرمایا ۔ یہ خطہ ہمیں مکرمی مولوی محمد یعقوب
صاحب مولوی فاضل سے دستیاب ہوا ہے۔ جزاهم الله احسن الجزاء _
☆
(خاکسار محتاج دعا ملک فضل حسین کا رکن صیغه تالیف و تصنیف قادیان )
الفضل نمبر ۲۲۶ جلد ۳۱ مورخه ۲۵ رستمبر ۱۹۴۳ ء صفحه ۲

محبتی اخویم احمد حسین صاحب سلمه
مکتوب
آپ کا خط میں نے اوّل سے آخر تک پڑھ لیا ہے ۔ آپ کے تمام مطالب کے لئے دعا کی
گئی لیکن مخالفوں کی ذلت کی دعا کی کچھ ضرورت نہیں ۔ شاید اللہ تعالیٰ ان کو ہدایت فرمادے اور
یہ بہت بہتر بات ہے کہ آپ ایک مدت تک اسی جگہ رہیں ۔ یہ عین ہماری دلی منشا ہے کہ اس جگہ
رہنے سے آپ کی معلومات زیادہ ہو جائیں گی ۔
والسلام
خاکسار
مرزا غلام احمد

حضرت سید احمد حسین صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ

نجی اقوام احمد شیر است
مین
کہا خدا نے اول ہے اگر کر رہے یہاں آ کے تمام مطالب کے لئے دعا کے گئے
لیکن مخالفوں کے ذلت کے دعا کے کچھ ضرورت نہیں شائد انت تعالی انکو ہدایت فرماد
し
اور یہ بہت بہتر بات ہے کہ آپ انکرت تک آپ سے جگہ رہین پلیس
し
آپ
ہا رہنے میں کہا گیا ہے ہے اس کے معلمیت زیادہ ہوجائیگی درام
خاکد
دور منار احمد

آج 10 میں سے 10 باقی