حضرت عابد حسین صاحبؓ
مکتوبات احمد (جلد چہارم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
عابد حسین صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حیدر آباد سے ایک صاحب عابد حسین نام کا خط تجدید بیعت کے واسطے حضرت کی خدمت
میں پہنچا۔ حضرت نے جواب میں تحریر فرمایا کہ:
مکتوب
آپ کی جدید بیعت منظور ہے ۔ آئندہ استقامت رکھیں اور خدا تعالیٰ سے استقامت کے
لئے دعا کرتے رہیں ۔
مرزا غلام احمد
ملفوظات جلد پنجم صفحہ ۷۸ ایڈیشن ۲۰۰۳ء مطبوعه نظارت اشاعت ربوه
حضرت شیخ
عبد الرحمن صاحب نو مسلم بھیرہ
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
آج 10 میں سے 10 باقی