حضرت شیخ عبد الوہاب صاحبؓ ( نومسلم)
مکتوبات احمد (جلد چہارم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
حضرت شیخ عبدالوہاب صاحب ( نومسلم )
آپ کے والد صاحب کا نام پنڈت چند ولال تھا اور آپ چار بھائیوں میں سے تیسرے
نمبر پر تھے ۔ سن شعور کو پہنچے تو سکول جانا شروع کر دیا ۔ سکول میں ایک دن ایک لڑکے نے کہا کہ
ایک مسلمان لڑکے نے شوجی مہاراج ( ایک پتھر کا بت ) کو اینٹ ماری تو اس کے سر سے گھڑوں
خون بہہ گیا۔ کہتے ہیں کہ یہ بات سن کر مجھ کو یقین نہ آیا چنانچہ میں نے خودشو جی مہاراج کے سر
میں اینٹیں ماریں مگر خون نہ نکلا ۔ اس واقعہ کے بعد سے میرا دل اس مذہب سے بیزار ہونا
شروع ہو گیا ۔ چنانچہ انہوں نے آٹھویں جماعت میں ہی سکول چھوڑ دیا اور والد صاحب کے
پنڈت ہونے کی وجہ سے پنڈ تائی ، جنم پتری ، برس پھل اور ٹیوہ وغیرہ بنانے میں خاص ملکہ پیدا
ہو گیا اور اس کام میں کافی شہرت حاصل کی ۔
حضرت شیخ صاحب ایک نیک سیرت بزرگ حاجی امیر محمد صاحب ( جو مقبرہ بہشتی میں
مدفون ہیں ) کی خدا ترسی اور نیک اخلاق سے بہت متاثر ہوئے اور ان کے نیک نمونے کی وجہ
سے اسلام کی چند کتب مطالعہ کیں جنہوں نے ان کے دل کی کایا پلٹ دی اور آپ ہند وازم
چھوڑ کر علی الاعلان مسلمان ہو گئے ۔
کچھ عرصہ بعد ایک آریہ برہمن سے ان کی ملاقات ہوئی تو اس نے اسلام پر کچھ
اعتراضات کئے جن کے جوابات کے لئے آپ مختلف مسلمان علماء کے پاس گئے مگر کسی سے بھی
تسلی بخش جواب نہ ملنے کی وجہ سے بہت دلبرداشتہ ہوئے اور اسلام چھوڑ کر دوبارہ شدھی
ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔
جب آپ نے شدھی ہونے کے لئے لاہور کا سفر شروع کیا تو راستے میں خیال آیا کہ
شدھی تو ہونا ہی ہے تو کیوں نہ قادیان سے ہی ہو آؤں جہاں اور مولوی میں نے دیکھے وہاں یہ
بھی دیکھ لوں ۔
شیخ صاحب فرماتے ہیں۔ مجھے یہ تو یاد نہیں کہ میں کس سن میں قادیان گیا ۔ البتہ اس وقت
مولوی عبد الکریم صاحب زندہ تھے ۔ سب سے پہلے میں نے مسجد میں مولوی عبد الکریم صاحب
کو دیکھا تو سمجھا یہی مرزا صاحب ہیں ۔ جب نماز کے وقت حضرت مسیح موعود با ہر تشریف لائے
تو سب کے سب ادب کے لئے کھڑے ہو۔ ہو گئے ۔ اس وقت میں نے جانا کہ یہ مسیح موعود ہیں ۔
حضرت شیخ صاحب فرماتے ہیں کہ میں قریب دو ماہ دارالامان ٹھہرا۔ خدا کا فرستادہ
نبی ہم میں مغرب سے عشاء تک بیٹھتا اور میں اس سے نور حاصل کرتا۔ دن میں حضرت
مولوی عبد الکریم صاحب اور حضرت خلیفہ مسیح الاوّل اور حضرت خلیفۃ المسیح الاوّل کی صحبت سے مستفید ہونے سے میرے
یمیج
تمام اعتراضات کے مفصل اور مدلل جوابات مل جاتے ۔
آخر میرے دل نے فیصلہ کیا کہ قادیان والے جو اسلام پیش کرتے ہیں ۔ اس کا مقابلہ کوئی
مذہب کر ہی نہیں سکتا ۔ یہ واقعی نور ہی نور ہے اور تمام مذاہب میں ظلمت ، تاریکی ۔ اس کے بعد
میں بیعت کر کے واپس آ گیا۔
شیخ صاحب نے اپنی والدہ اور بھائیوں کو بھی تبلیغ کی اور وہ خدا کے فضل کے ساتھ سب
احمدی ہو گئے ۔
تلخیص از الفضل نمبر ۲۷۶ جلد ۲۶ مورخہ یکم دسمبر ۱۹۳۸ء صفحه ۴ ، ۵
مکتوب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
مجھ کو یہ بات سن کر بہت رنج ہوا اور دل کو سخت صدمہ پہنچا کہ تم اپنی والدہ مسماۃ نکی کی کچھ
خدمت نہیں کرتے اور سختی سے پیش آتے ہو اور دھکے بھی دیتے ہو۔ تمہیں یاد رہے کہ یہ طریق
اسلام کا نہیں ہے ۔ خدا اور اس کے رسول کے بعد والدہ کا وہ حق ہے جو اس کے برابر کوئی حق
نہیں ۔ خدا کے کلام سے معلوم ہوتا ہے کہ جو والدہ کو بد زبانی سے پیش آتا ہے اور اس کی خدمت
نہیں کرتا اور نہ ہی اطاعت کرتا ہے وہ قطعی دوزخی ہے۔ پس تم خدا سے ڈرو۔ موت کا اعتبار نہیں
ہے ۔ ایسا نہ ہو کہ بے ایمان ہو کر مرو ۔ حدیثوں میں آتا ہے کہ بہشت ماں باپ کے قدموں
کے نیچے ہے اور ایک حدیث میں ہے کہ ایک شخص کی والدہ کو رات کے وقت پیاس لگی تھی اس کا
بیٹا اس کے لئے پانی لے کر آیا اور وہ سو گئی۔ بیٹے نے مناسب نہ سمجھا کہ اپنی والدہ کو نی لے کر آیا اور وہ سوئیں۔ بیٹے نے مناسب نہ سم
جگائے ۔ تمام رات پانی لے کر اس کے پاس کھڑا رہا کہ ایسا نہ ہو کہ وہ کسی وقت جاگے اور پانی
مانگے اور اس کو تکلیف ہو۔ خدا نے اس خدمت کے لئے اس کو بخش دیا۔ سو سمجھ جاؤ کہ یہ طریق
تمہارا اچھا نہیں ہے اور انجام کا را یک عذاب میں گرفتار ہو جاوے اور اپنی عورت کو بھی کہو کہ
تمہاری والدہ کی خدمت کرے اور بد زبانی نہ کرے اور اگر باز نہ آوے تو اس کو طلاق دیدو۔
اگر تم میری ان نصیحتوں پر عمل نہ کرو تو میں خوف کرتا ہوں کہ عنقریب تمہاری موت کی خبر نہ
سنوں تم نہیں دیکھتے کہ خدا تعالیٰ کا قہر زمین پر نازل ہے اور طاعون دنیا کو کھاتی جاتی ہے ۔ ایسا
نہ ہو کہ اپنی بد عملی کی وجہ سے طاعون کا شکار ہو جاؤ ۔ اور اگر تم اپنے مال سے اپنی والدہ کی خدمت
کرو گے تو خدا تمہیں برکت دے گا ۔ یہ وہی والدہ ہے کہ جو دعاؤں کے ساتھ تمہیں ایک
مصیبت کے ساتھ پالا تھا اور ساری دنیا سے زیادہ تم سے محبت کی ۔ بس خدا اس گناہ سے درگزر
نہیں کرے گا ۔ جلد تو بہ کرو ۔ جلد تو بہ کرو ورنہ عذاب نزدیک ہے۔ اس دن پچھتاؤ گے دنیا بھی
جائے گی اور ایمان بھی ۔ میں نے باوجود سخت کم فرصتی کے یہ خط لکھا ہے ۔ خدا تمہیں اس لعنت
سے بچاوے جو نافرمانوں پر پڑتی ہے ۔ اگر تمہاری والدہ بد زبانی کرتی ہے اور کیسی ہی بدخلقی
کرتی ہے خواہ کیسی ہی تمہارے نزدیک بری ہے وہ سب باتیں اس کو معاف ہیں کیونکہ اس کے
حق ان تمام باتوں سے بڑھ کر ہیں ۔ تمہاری خوش قسمتی ہو گی کہ میری اس تحریر کو پڑھ کر تو بہ کرو
اور سخت بد قسمتی ہو گی کہ میری اس تحریر سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔ والسلام علی من اتبع الهدى
۱۲ فروری ۱۹۰۷ء
انگوٹھا کانشان
خاکسار
مرزا غلام احمد مسیح موعود
حضرت شیخ
عبدالوہاب صاحب ( نو مسلم )
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
سم اور الرحمن الرحیم
محمدن والعقلی علی رسول الکلام
اسلام علیکم و رحمت اله و ملاکی راتو
م کو یہ بات مشتریت رہی ہوں اور دل کو سخت صدمہ
یکھا کہ تم اپنی وارد سات کی کیا کہ درخت ہیں
کرتی اور سختی سے پیش آتی ہو اور دیکھ ہی دیتی ہو تمہیں
یاد رهی که به طریق اسلام کا مینایی خود اور اس کی رسول کی
بعد والدہ کا رہ ہی جو اس کی برابر آئی تومیں خود کی
ابرهای خوشش
امی معلم تا این که داده و بر زمین کی پیش آتاری
اور اسکی خدمت میں کرتا اور نہ اطاعت کرتا ہی و سقطی
روزخی کی اس تم خدا سی درد موت کا اعتبار تی ہیں
اس نہ ہو کہ بی امان مروار مورد حدیثوں میں ایا ہیں
نهشت
کہ نہتے ماں باپ کی تدوں کی پہنچی ہیں اور ایک حدیث میں
مین
"
نیا انکی کی اپنی نیکی کیا اور وہ سوگی بیانی ناسب نہ سمجھا
ه این واده کو جاری نام داشته ای لیکر انکی این کیر
اگری نه مر کرده کشونت جاگی اور پانی مانگی اور اس کو مقالات
بر خوانی اور خدمت کی کی اسکو نبی یا سو کچھ جا کر بر است
ای در این کار یک و یا گرفته مردانگی
او را
مکری اور اگر از نداد کی تو رش کو طلاق دید اگر تم
میری ان نیتوں پر عمل کرد ترمیں خود کرتا ہوں
لد لد
عکس مکتوب
که عنقریب تھا ہی موت کی خبر نہ سنوں ۔ تم نہے دیکھیے
که در نقالی کا تہر زمین پر نازل ہیں اور قانون دنیا کو
/
کہانی جانی ہیں یا ایسا نہ ہو کہ انہں ہر گلی کی دوری ماکروں
کا شکار ہو جاؤ اور اگر تم اپنی ان کی اپنی دوبارہ کی خدمت
کردی تو دو تین برکت دی گا په دی والد ہیں
امتدادر
گہ داروں کی ساتہم تمہیں ایک یت کی سات یہ ساری دنیا کی
زیادہ تم سے محبت کی کس خور در گناه سی در گزارش کی گا
کہتا رنگی
خانگی اراکان می
می باد و گفت ک گوشی
کی خط لکھا کیا جو تمہیں اس است کسی کی دی جو نا زیادہ میر
少
خوره اسیایی کمتری مرزنده برای برای اداری است و ما بای
می
{
کیونکہ ان کا حق ان تمام باتوں کی رہ کر تمام تمہارے
در سلم علی
(انگوٹھا کا نشان )
شده رو شود
خالد حمد علی الراس
کر دی شاعیر
عبدالرحیم صاحب نیر
رضی اللہ تعالیٰ عنہ