حضرت قاضی عبد المجید صاحبؓ (سالٹ انسپکٹر )

مکتوبات احمد (جلد چہارم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

حضرت قاضی
عبدالمجید صاحب (سالٹ انسپکٹر )
رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ذیل میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک مکتوب گرامی شائع کیا جاتا ہے جو حضور
علیہ السلام نے عرصہ ہوا قاضی عبدالمجید صاحب مرحوم سالٹ انسپکٹر کے نام رقم فرمایا تھا۔ اس کا
اصل قاضی صاحب مرحوم کے لڑ کے قاضی عبدالوحید صاحب کے پاس محفوظ ہے ۔ لڑکے
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
مكتوب
خاکسار
ملک فضل حسین
کا رکن صیغه تالیف تصنیف
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بعد ہذا آپ کا خط پہنچا ۔ خدا تعالیٰ آفات دین و دنیا سے محفوظ رکھے آمین ۔ ہر ایک امر
خدا تعالیٰ کی توفیق پر موقوف ہے ۔ جس کسی شخص پر خدا تعالیٰ کا فضل ہوتا ہے۔ تو اس کی یہ علامت
نہیں ہے کہ وہ بہت دولت مند ہو جاتا ہے۔ یادنیوی زندگی اس کی بہت آرام سے گزرتی ہے۔
بلکہ اس کی یہ علامت ہے کہ اس کا دل خدا تعالیٰ کی طرف کھینچا جاتا ہے اور وہ خدا سے فعل اور
قول کے وقت ڈرتا ہے اور سچی تقوی اس کے نصیب ہو جاتی ہے۔ خدا تعالیٰ ہم سب کو اپنی ت ڈرتا ہے اور تقوی اس کے ہو ہے ۔ خدا تعالی ہم سب کو
مرضی کی راہوں پر چلاوے اور دنیا و آخر و آخرت کے عذاب سے بچاوے ۔ آمین ۔ باقی سب
خیریت ہے۔
الفضل نمبر ۱۷۱ جلد ۳۱ مورخہ ۲۲ جولائی ۱۹۴۳ء صفحہ ۳
والسلام
مرزا غلام احمد

مرزا عزیز احمد صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ

آج 10 میں سے 10 باقی