حضرت سلطان احمد صاحب أفغانؓ

مکتوبات احمد (جلد پنجم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سلطان احمد صاحب افغان
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جلد

نَحْمَدُهُ اللَّهَ الْعَلِيُّ الْعَظِيمَ
علیکم یا مسیح الله
افضل الصلوات الله و برکاتہ علیکم یا
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بندہ را برائے حسب ذیل کتب ضرورت است ۔ اگر برائے مہربانی عنایت فرمائید ۔
۲ عدد
نشان آسمانی - در ثمین فارسی - چشمه سیحی - فقط والصلوۃ والسلام علیکم یا نور الله
خاکسار
سلطان احمد طالب علم افغان
از شاخ دینیات مدرسه تعلیم الاسلام
ترجمہ: افضل الصلوات اللہ و برکا تہ علیکم یا مسیح الله
فرمادیں ۔
اس بندے کو درج ذیل کتب کی ضرورت ہے ۔ اگر مہربانی کر کے عنایت
۲ عدد
نشان آسمانی در کمین فارسی - چشمه سیحی - فقط والصلوۃ والسلام علیکم یا نور الله
مکتوب
( حضور کا جواب )
☆
اگر کتب خانہ میں یہ کتا بیں ہیں تو میر مہدی حسین دیدیں کی
رجسٹر روایات صحابہ ( غیر مطبوعہ ) نمبر ۱۱ صفحه ۱۸۸
والسلام

آج 10 میں سے 10 باقی