حضرت سلطان محمد شار صاحبؓ

مکتوبات احمد (جلد پنجم)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

سلطان محمد نثار صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جلد

ایک شخص سلطان محمد نثار احمدی نے حضرت اقدس سے فارسی زبان میں کتاب ازالہ اوہام کے لئے
درخواست کی ۔ حضور نے اس کے رقعہ پر تحریر فرمایا۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
مکتوب
مد تے شد که کتاب از الته الا و هام تقسیم شده بجز یک نسخه که من برائے ضرورت خود نزد
خود دارم هیچ جلد باقی نمائده البته اگر کتاب دیگر در کار باشد ( در کتب خانه ) موجود باشد
خواهم دادید
☆
ترجمه از ناشر
والسلام
مرزا غلام احمد عفی عنہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاته
مدت ہوئی کہ کتاب ازالہ اوہام تقسیم ہو چکی ہے اور بجز ایک نسخہ کے جو کہ میں اپنی
ضرورت کے لئے اپنے پاس رکھتا ہوں ۔ کوئی جلد باقی نہیں رہی البتہ اور کوئی کتاب درکار ہو تو
(کتب خانہ ) میں موجود ہوئی تو دے دوں گا۔
رجسٹر روایات صحابہ ( غیر مطبوعہ ) جلدا ۱ صفحه ۱۸۸
والسلام
مرزا غلام احمد عفی عنہ

مرزا سلطان محمود بیگ صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جلد

آج 10 میں سے 10 باقی