مولوی محمد فضل صاحب آف چنگا بنگیال
مکتوبات احمد (جلد پنجم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
مولوی محمد فضل صاحب آف چنگا بنگیال
مولوی محمد فضل صاحب چنگا بنگیال گوجر خان ضلع راولپنڈی سے تعلق تھا۔ ابتدائی زمانہ
میں بیعت کی اور بعض مفید کتب بھی لکھیں ۔ جن میں اسرار شریعت معروف ہے ۔مولوی
محمد فضل خاں چنگا بنگیال نے بعد میں احمدیت سے ارتداد اختیار کیا اور یہ اعلان اخبار
اہلحدیث امرتسر ستمبر ۱۹۳۷ء میں شائع ہوا ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے بارہ میں نازیبا
کلمات کہے اور اسی حالت میں آپ نے ۱۹۳۸ء : ۱۹۳ء میں وفات پائی
☆
تین سو تیرہ اصحاب صدق و صفا صفحه ۲۰۰، ۲۰۱
مکتوب
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ
از عاجز عائذ بالله الصمد غلام احمد عافاه الله وایده بخدمت محبی اخویم مولوی محمد محمد فضل
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
بعد ہذا آپ کا محبت نامہ جو اخلاص اور محبت سے بھرا ہوا اور معارف اور نکات پر مشتمل تھا ،
مجھ کو ملا اور باعث سرور اور فرحت ہوا ۔ جزاکم اللہ تعالیٰ خیرا جو کچھ آپ نے لکھا ہے وہ
واقعی اور درست ہے مگر افسوس کہ دنیا میں بہت ہی تھوڑے ایسے انسان ہیں جو ان حقائق حقہ کو
سمجھتے ہیں ۔ بہر حا ۔ بہر حال صرف استقدر تحریر آپ کے صفائی باطن اور علم اور معرفت اور فراست صحیحہ پر
لت کر رہی ہے۔ خدا تعالیٰ آپ کے ساتھ ہوا اور آپ کو اپنی محبت میں ترقی ترقی بخشے ۔ یہ عاجز چند
☆
روز باعث شدت کم فرصتی جواب لکھنے سے معذور رہا۔ باقی خیریت ہے کیا
۲۹ رمئی ۱۸۹۶ء
الحکم جلد ۸ نمبر ۴۳ ۴۴ مورخه ۱۷-۲۴ / دسمبر ۱۹۰۴ء صفحه ۹
والسلام
خاکسار
غلام احمد از قادیان
ضلع گورداسپور
محمد قدسی صاحب شامی
جلد