حضرت سید یعقوب شاہ صاحبؓ
مکتوبات احمد (جلد پنجم)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
سید یعقوب شاہ صاحب
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جلد
ایک شخص سید یعقوب شاہ کے ملک حیات و نبیر بتاریخ ۴ شهر محرم الحرام ۱۳۲۵ھ نے چند
کتب کے لئے فارسی میں رقعہ لکھ کر درخواست کی ۔
حضور نے جواباً تحریر فرمایا۔
مکتوب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
چند کتب کہ برائے خود مفید بیند از سید مهدی حسین صاحب محافظ کتب بگیرند و ہمیں رقعہ من
اوشان را بنمایند
ترجمه از ناشر
والسلام
مرزا غلام احمد عفی عنہ
جو کتا ہیں کہ اپنے لئے مفید دیکھتے ہو سید مہدی حسین صاحب محافظ کتب سے لے لو اور
یہی میرا رقعہ ان کو دکھا دیں ۔
رجسٹر روایات صحابہ ( غیر مطبوعہ ) نمبر ا اصفحه ۱۸۹
والسلام
مرزا غلام احمد عفی عنہ
شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی
رضی اللہ تعالیٰ عنہ
جلد
آج 10 میں سے 10 باقی