۱۸۹۶

ملفوظات

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

آسکتے مگر جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا جاوے تو ہزاروں گالیاں سناتے ہیں۔ اسلام
دوسری اقوام پر حسن ہے کہ ہر ایک نبی اور کتاب کو بری کیا اور خود اسلام مظلوم ہے۔ اسلام کا مضمون
لا اله الا الله کسی دوسرے مذہب میں نہیں ہے۔ اے
١٨٩٦ء
فرمایا۔ حضرت مسیح کی آمد کے واسطے جو لفظ آیا ہے وہ نزول ہے اور رجوع نہیں ہے۔ اول تو
واپس آنے والے کی نسبت جو لفظ آتا ہے وہ رجوع ہے اور رجوع کا لفظ حضرت عیسی کی نسبت کہیں
نہیں بولا گیا۔ دوم نزول کے معنی آسمان سے آنے کے نہیں ہیں۔ نزیل مسافر کو کہتے ہیں۔
فرمایا۔ ہم نے جو مخالفین پر بعض جگہ سختی کی مخالفین کے لئے دعا سے کام لینا چاہیے کیا ہے وہ ان کے تکبر کو دور کرنے کے واسطے
ہے۔ وہ سخت باتوں کا جواب نہیں بلکہ علاج کے طور پر کڑوی دوائی ہے الْحَق مو لیکن ہر شخص کے
واسطے جائز نہیں کہ وہ ایسی تحریر کو استعمال کرے۔ جماعت کو احتیاط چاہیے۔ ہر ایک شخص اپنے دل کو پہلے
ٹٹول کر دیکھ لے کہ صرف ضد اور دشمنی کے طور پر ایسے لفظ لکھ رہا ہے یا کسی نیک نیت پر یہ کام مبنی ہے۔
فرمایا ۔ مخالفین کے ساتھ دشمنی سے پیش نہیں آنا چاہیے بلکہ زیادہ تر دعا سے کام لینا چاہیے اور
دیگر وسائل سے کوشش کرنی چاہیے۔ ہے
۱۸۹۷ء
حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا۔
میں ہرگز اپنے آپ کو مولوی نہیں کہتا اور نہ میں راضی ہوں کہ کبھی کوئی مجھے مولوی کہے بلکہ مجھے تو
البدر جلد ا نمبر ۸ مورخه ۱۹ دسمبر ۱۹۰۲ صفحه ۵۹ ۲ بدر جلد ا ا نمبر ۶، ۷ مورخه ۲۳ نومبر ۱۹۱۱ء صفحه ۳

اس لفظ سے ایسا رنج ہوتا ہے جیسا کہ کسی نے گالی دے دی۔
جلد اول
فرمایا۔ لوگ تمہیں دکھ دیں گے اور ہر طرح سے تکلیف پہنچائیں گے مگر ہماری جماعت کے لوگ
جوش نہ دکھا ئیں ۔ جوش نفس سے دل دُکھانے والے الفاظ استعمال نہ کرو۔ اللہ تعالیٰ کو ایسے لوگ پسند
نہیں ہوتے۔ ہماری جماعت کو اللہ تعالیٰ ایک نمونہ بنانا چاہتا ہے۔
او
فرمایا۔ یہ آسمانی کام ہے اور آسمانی کام رک نہیں سکتا ۔ اس معاملہ میں ہمارا قدم ایک ذرہ بھی
درمیان میں نہیں ۔
فرمایا۔ لوگوں کی گالیوں سے ہمارا نفس جوش میں نہیں آتا۔
فرمایا۔ دولت مندوں میں نخوت ہے مگر آج کل کے علماء میں اس سے بڑھ کر ہے ۔ ان کا تکبر
ایک دیوار کی طرح ان کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ میں اس دیوار کو توڑنا چاہتا ہوں ۔ جب یہ دیوار ٹوٹ
جائے گی تو وہ انکسار کے ساتھ آئیں گے۔
فرمایا ۔ اللہ تعالیٰ متقی کو پیار کرتا ہے۔ خدا تعالیٰ کی عظمت کو یاد کر کے سب تر ساں رہو اور یاد رکھو
کہ سب اللہ کے بندے ہیں۔ کسی پر ظلم نہ کرو۔ نہ تیزی کرو۔ نہ کسی کو حقارت سے دیکھو۔ جماعت میں
پرم
اگر ایک آدمی گندہ ہوتا ہے تو وہ سب کو گندہ کر دیتا ہے۔ اگر حرارت کی طرف تمہاری طبیعت کا میلان
ہو تو پھر اپنے دل کو ٹولو کہ یہ حرارت کس چشمہ سے نکلی ہے۔ یہ مقام بہت نان یہ مقام بہت نازک ہے۔ کے
دسمبر ۱۸۹۷ء
دارالامان قادیان سے بذریعہ پوسٹ کارڈ اطلاع ملی ہے کہ
ہماری جماعت ہر نماز کی آخری رکعت میں بعد رکوع مندرجہ ذیل دعا بکثرت پڑھیں ربنا اتنا
فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ - (البقرة:٢٠٢)
1 بدر جلدا انمبر ۱ مورخه ۲ نومبر ۱۹۱۱ ء صفحه ۳
سے الحکم جلدا نمبر ۷ مورخہ ۱۹ دسمبر ۱۸۹۷ صفحہ ۵
بدر جلد ۱۱ نمبر ۹۰۸ مورخه ۳۰ نومبر ۱۹۱۱ ء صفحه ۳

آج 10 میں سے 10 باقی