۱۰؍ ستمبر ۱۹۰۱ء
ملفوظات
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
کرتا ہے مگر اسے جذبات کہاں کے کہاں لے جاتے ہیں اور باوجود عقل اور سمجھ کے بے اختیار سا ہو کر
فسق و فجور میں گرتا ہے۔ یہ کشاکش کیا ہے۔ خدا نے انسان کو اس مسافرخانہ میں بڑے بڑے قومی
کے ساتھ بھیجا ہے۔ چاہیے کہ یہ ان سب سے کام لے۔
الحکم کی کسی گزشتہ اشنا گزشتہ اشاعت میں اس اس کھلی چٹھی کا خلاصہ شائع کیا گیا ہے جو امریکہ کے مشہور مفتری الیاس
ڈاکٹر ڈوئی کے نام مقابلہ کے لئے لکھی گئی ہے۔ اس میں حضرت حجتہ اللہ کا ایک یہ فقرہ بھی تھا کہ میں خدا سے ہوں
اور مسیح مجھ سے ہے۔ اس پر ۳ رستمبر ۱۹۰۱ء کی شام کو بعد نماز مغرب جب حضرت اقدس علیہ الصلوۃ والسلام
اپنے معمول کے موافق مسجد میں تشریف رکھتے تھے جناب میرزا نیاز بیگ صاحب کلانوری نے دریافت کیا کہ
اس کا کیا مطلب ہے۔
فرمایا۔ مسیح مجھ سے ہے اس کے یہ معنے ہیں کہ مسیح کی صداقت مجھ سے ثابت ہوئی ہے اور
اس لحاظ سے گو یا مسیح کا نیا جنم ہوا ہے۔ کے
ارستمبر ١٩٠١ء
سید عبد اللہ صاحب عرب نے سوال کیا کہ میں اپنے ملک عرب میں جاتا غیروں کے پیچھے نماز ہوں وہاں میں ان لوگوں کے پچھے نماز پڑھوں یانہ یا نہ پڑھوں؟
فرمایا۔ مصدقین کے سواکسی کے پیچھے نماز نہ پڑھو۔
عرب صاحب نے عرض کیا وہ لوگ حضور کے حالات سے واقف نہیں ہیں اور ان کو تبلیغ نہیں ہوئی ۔
فرمایا۔ ان کو پہلے تبلیغ کر دینا پھر یا وہ مصدق ہو جائیں گے یا مکذب۔
الحکم جلد ۵ نمبر ۳۴ مورخه ۱۷ استمبر ۱۹۰۱ صفحه ۱۱
الحکم جلد ۶ نمبر ۳۲ مورخه ۱۰ ستمبر ۱۹۰۲ صفحه ۱۱
عرب صاحب نے عرض کیا کہ ہمارے ملک کے لوگ بہت سخت ہیں اور ہماری قوم شیعہ ہے۔
فرمایا۔ تم خدا کے بنو۔ اللہ تعالیٰ کے ساتھ جس کا معاملہ صاف ہو جائے اللہ تعالیٰ آپ اس کا
متولی اور متکفل ہو جاتا ہے۔
فرمایا۔ آج کل تمام مذاہب کے لوگ جوش میں ہیں۔ عیسائی
اب اسلام کا مذہب پھیلے گا کہتے ہیں کہ اب ساری دنیا میں مذہب عیسوی پھیل جائے گا ۔
برہمو کہتے ہیں کہ ساری دنیا میں برہموں کا مذہب پھیل جائے گا اور آریہ کہتے ہیں کہ ہمارا مذہب سب
پر غالب آجائے گا مگر یہ سب جھوٹ کہتے ہیں۔ خدا تعالیٰ ان میں کسی کے ساتھ نہیں اب دنیا میں
اسلام کا مذہب پھیلے گا اور باقی سب مذاہب اس کے آگے ذلیل اور حقیر ہو جائیں گے۔
فرمایا۔ جو بات ہماری سمجھ میں نہ آوے یا کوئی مشکل پیش آوے تو ہمارا طریق یہ ہے کہ ہم تمام
دعا
فکر کو چھوڑ کر صرف دعا میں اور تضرع میں مصروف ہو جاتے ہیں تب وہ بات حل ہو جاتی ہے۔
قرآن شریف پر غور کی ضرورت فرمایا۔ افسوس ہے کہ لوگ جوش اور سرگرمی کے ساتھ قرآن شریف کی طرف توجہ نہیں کرتے جیسا کہ دنیا دار
اپنی دنیا داری پر یا ایک شاعر اپنے اشعار پر غور کرتا ہے ۔ ویسا بھی قرآن شریف پر غور نہیں کیا جاتا۔
بٹالہ میں ایک شاعر تھا۔ اس کا ایک دیوان ہے ۔ اس نے ایک دفعہ ایک مصرعہ کہا۔ ہے۔ دفعہ
ع صبا شرمنده می گردد بروئے گل نگه کردن
مگر دوسرا مصرعہ اس کو نہ آیا دوسرے مصرعہ کی تلاش میں برابر چھ مہینے سر گردان و حیران پھرتا رہا۔
بالآخر ایک دن ایک بزاز کی دکان پر کپڑ ا خریدنے گیا۔ بزاز نے کئی تھان کپڑوں کے نکالے پر اس کو کوئی
پسند نہ آیا۔ آخر بغیر کچھ خریدنے کے بعد جب اٹھ کھڑا ہوا، تو بزاز ناراض ہوا اور کہا کہ تم نے اتنے تھان
کھلوائے اور بے فائدہ تکلیف دی۔ اس پر اس کو دوسرا مصرعہ سوجھ گیا۔ اور اپنا شعر اس طرح سے پورا کیا۔
ه
صبا شرمنده می گردد بروئے گل نگه لمه کردن
که رخت غنچه را وا کردد نتوانست ته کردن