ترجمہ فارسی عبارات

ملفوظات

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ترجمه فارسی عبارات مندرجہ
ملفوظات جلد ہفتم
ترجمه فارسی
اس مٹھی بھر خاک کو اگر میں نہ بخشوں تو کیا کروں ۔
کسی کے ہاں جانا تو اپنے ارادہ سے ہوتا ہے اور اس کے ہاں سے واپس آنا
اس کی اجازت سے ہوتا ہے۔
دوست جو بھی سلوک کرے بجا ہے۔
نقصان کا دن تجھ پر نہ آئے ۔
دوست جو بھی سلوک کرے بجا ہے۔
اے مخاطب ! کچھ نیکی کرلے اور عمر کو غنیمت سمجھ، اس سے پہلے کہ آواز آئے
فلاں نہیں رہا۔
انسان ایک دوسرے کے اعضاء ہیں ۔
بے ثبات زندگی پر بھروسہ نہ رکھو۔
جو زیادہ واقف ہو وہی زیادہ ڈرتا ہے۔
ہمارے مکان محبت سرائے میں امن ہے ۔
دنیا کے کام کسی نے پورے نہیں کئے ۔
ایک با خبر انسان کی نظر میں درختوں کے سرسبز پتوں میں سے ہر ایک پتہ خدا
کی معرفت کے لیے ایک رجسٹر مانند ہے۔
اے شخص! جس نے یونانیوں کی حکمت پڑھی ہے، ایمان والوں کی حکمت بھی پڑھ۔
ملفوظات حضرت مسیح موعود
از صفحه نمبر
لد
لد ۔
الله

ترجمه فارسی
از صفحه نمبر
جلد ہفتم
وہ فلسفی جو رونے والے ستون کا منکر ہے، وہ انبیاء کی باطنی حسوں سے بیخبر ہے۔
جو مرضی ہو جائے ۔
بیمار دانتوں کا علاج دانت نکلوانا ہی ہے۔
تنور والی رات بھی گزر گئی اور سمور والی رات بھی گزرگئی ۔
دوستوں کی موت بھی ایک جشن رکھتی ہے۔
وہ تو خود گمراہ ہے کسی اور کی کیا رہنمائی کرے گا۔
دنیا کے کام کبھی کوئی پورے نہیں کر سکتا۔
اگر تیرا خدا سے تعلق ہے تو پھر تجھے کا ہے کا غم ۔
ہر آزمائش جو خدا نے اس قوم کے لئے مقدر کی ہے، اس کے نیچے رحمتوں کا
خزانہ چھپا رکھا ہے۔
خدا کے علم سے دھو کہ میں نہ رہو وہ دیر سے پکڑتا ہے مگر سخت پکڑتا ہے۔
جب عمر کا معاملہ پوشیدہ ہے تو بہتر ہے کہ ہم موت کے آنے کے دن محبوب
سامنے نہ ہوں ۔
یہ دنیا کا جنگل درندوں اور پھندوں سے خالی نہیں بارگاہ الہی کی تنہائی کے سوا
کہیں امن نہیں ۔
کہتے ہیں صبر کرنے ( یعنی لمبا عرصہ گزرنے ) سے پتھر لعل بن جاتا ہے ہاں
بن جاتا ہے لیکن خون جگر پی کر ۔
اگر چہ اس کا وصال کوشش سے حاصل نہیں ہو سکتا پھر بھی اے دل! جہاں تک
تجھ سے ہو سکے کوشش کر لے۔
عقیدت کے ساتھ جانا آسان ہے لیکن عقیدت کے ساتھ واپس آنا مشکل ہے۔
بیت المقدس کی طرح ان کا اندرونہ روشن ہے مگر باہر کی دیوار خراب ہے۔

ترجمه فارسی
جو شخص تجھے پہچان لے وہ اپنی جان کو کیا کرے اولاد، اہل وعیال اور خاندان کو
کیا کرے؟
تو اپنا دیوانہ بنانے کے بعد دونوں جہان بخش دیتا ہے تیرا دیوانہ دونوں جہانوں
کو کیا کرے؟
بارش جس کی پاکیزہ فطرت میں کوئی ناموافقت نہیں۔ وہ باغ میں تو پھول
اگاتی ہے اور شورہ زمین میں گھاس پھونس ۔
ہر آزمائش جو خدا نے اس قوم کے لئے مقدر کی ہے، اس کے نیچے رحمتوں کا
خزانہ چھپا رکھا ہے۔
مالک مکان کے نقش ونگار کی فکر میں ہے حالانکہ مکان کی بنیادیں ویران
ہو چکی ہیں۔
وہ فتوی ہے اور یہ تقویٰ ہے۔
غضب ہو جاتا اگر مردہ اپنے خاندان اور برادری کے گھر واپس آجاتا۔
میراث کا واپس کرنا زیادہ سخت ہوتا وارثوں کے لیے اپنوں کی موت سے ۔
ملفوظات حضرت مسیح موعود
از صفحه نمبر

آج 10 میں سے 10 باقی