بلا تاریخ
ملفوظات
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
شادی کو دف کے ساتھ شہرت کرنا جائز رکھا گیا ہے لیکن اس میں جب ناچ وغیرہ شامل ہو گیا تو وہ منع
ہو گیا ۔ اگر اسی طرح پر کیا جائے جس طرح نبی کریم نے فرمایا تو کوئی حرام نہیں ۔
خدا تعالیٰ کے فیصلوں پر انشراح برادرم المبار احمد کی وفات پرفرمایا کہ خدا تعالیٰ اتنی مدت سے ہم پر رحم کرتا آیا ہے۔ ہر
طرح سے ہماری خواہش کے مطابق کام کرتا آیا ہے اور اس نے اٹھارہ برس کے عرصہ میں ہم کو طرح
طرح کی خوشیاں پہنچائیں اور انعام واکرام کئے ۔ گویا اپنی رضا پر ہماری رضا کو مقدم کر لیا۔ پھر اگر
ایک دفعہ اس نے اپنی مرضی ہم کو منوانی چاہی تو کون سی بڑی بات ہے۔ اگر ہم باوجود اس کے اس قدر
احسانات کے پھر بھی جزع فزع اور واویلا کریں تو ہمارے جیسا احسان فراموش کوئی نہ ہوگا۔ اور پھر
اس نے تو پہلے ہی اطلاع دے دی تھی کہ یہ جلد فوت ہو جائے گا جیسا کہ تریاق القلوب میں لکھا ہے۔
دوسرے یہ کہ دوستی تو اسی کو کہتے ہیں کہ کچھ دوست کی باتیں مانی جاویں اور کچھ اس کو منوائی جاویں۔
یہ تو دوستی نہیں کہ اپنی ہی اپنی منواتے جانا۔ اور جب دوست کی بات ماننے کا وقت آئے تو بُرا منانا۔
پس جبکہ ہم نے خدا تعالیٰ سے تعلق کیا ہے تو چاہیے کہ کچھ اس کی مانیں اور کچھ اس سے منوائیں ۔ ہے
بلا تاریخ
(القول الطيب )
جنگوں میں کام آنے والے نئے بیلون کا ذکر مغربی اقوام کے بارہ میں پیشگوئیوں کا ظہور تھا اوراس کم کار کرتا کی بعض انگر یز اس
ے یہ فقرہ حضرت خلیفہ اسیح خلیفہ المسیح الثانی مرزا محمود احمد صاحب ایدہ اللہ تعالیٰ کا ہے جو اس وقت تشحیذ الا ذبان کے ایڈیٹر
تھے۔ (مرتب)
۲ بدر جلد ۶ نمبر ۴۴ مورخه ۳۱ اکتوبر ۱۹۰۷ صفحه ۸
تجویز میں ہیں کہ مریخ سیارے کے لوگوں سے باتیں کی جاویں۔
فرمایا۔ یہ وہی بات پوری ہو رہی ہے جو ان کی نسبت پہلے سے کہا گیا ہے کہ آسمان کی طرف تیر
چلائیں گے۔
فرمایا۔ ان لوگوں کے واسطے خدا تعالیٰ نے ہر امر کے واسطے طاقت کھول دی ہے۔ دیکھئے !
انجام کیا ہوتا ہے؟
سید احمد صاحب مثیل یوحنا تھے فرمایا۔ جس طرح کہ حضرت عیسی علیہ السلام سے پہلے یوحنا نبی خدا تعالیٰ کی توحید کی تبلیغ کرتے ہوئے شہید
ہوئے تھے ۔ اسی طرح ہم سے پہلے اسی ملک پنجاب میں سید احمد صاحب توحید کا وعظ کرتے ہوئے
شہید ہو گئے ۔ یہ بھی ایک مماثلت تھی جو خدا تعالیٰ نے پوری کر دی۔
خدا کی اولاد سے مراد فرمایا۔ اللہ تعالی نے جوہم کو مخاطب کیا ہے کہ انت منی بِمَنْزِلَةِ بمنزلة
اولادی اس جگہ یہ تو نہیں کہ تو میری اولاد ہے بلکہ یہ کہا ہے کہ بمنزلہ
اولاد کے ہے یعنی اولاد کی طرح ہے اور دراصل یہ عیسائیوں کی اس بات کا جواب ہے جو وہ حضرت عیسیٰ
کو حقیقی طور پر ابن اللہ مانتے ہیں۔ حالانکہ خدا کی کوئی اولاد نہیں اور خدا نے یہودیوں کے اس قول کا
عام طور پر کوئی رو نہیں کیا جو کہتے تھے کہ نَحْنُ ابْنُوا اللَّهِ وَاحِبَّاؤُهُ ( المائدة : ١٩)
بلکہ یہ ظاہر کیا ہے کہ تم ان ناموں کے مستحق نہیں ہو ۔ دراصل یہ ایک محاورہ ہے کہ خدا تعالیٰ
اپنے برگزیدوں کے حق میں اکرام کے طور پر ایسے الفاظ بولتا ہے۔ جیسا کہ حدیثوں میں ہے کہ میں
اس کی آنکھ ہو جاتا ہوں اور میں اس کے ہاتھ ہو جاتا ہوں اور جیسا کہ حدیثوں میں ہے کہ اے بندے !
میں پیاسا تھا تو نے مجھے پانی نہ دیا اور میں بھوکا تھا تو نے مجھے روٹی نہ دی۔ ایسا ہی تو ریت میں بھی لکھا
ہے کہ یعقوب خدا کا فرزند بلکہ نخست زادہ ہے۔ سو یہ سب استعارے ہیں جو عام طور پر خدا تعالیٰ کی
عام کتابوں میں پائے جاتے ہیں اور احادیث میں ہے۔ اور خدا تعالیٰ نے یہ الفاظ میرے حق میں
اسی واسطے استعمال کئے ہیں کہ تا عیسائیوں کا رڈ ہو۔ کیونکہ باوجود ان لفظوں کے میں کبھی ایسا دعویٰ
نہیں کرتا کہ نعوذ باللہ میں خدا کا بیٹا ہوں بلکہ ایسا دعویٰ کرنا کفر سمجھتے ہیں اور ایسے الفاظ جو انبیاء کے
حق میں خدا تعالیٰ نے بولے ہیں ۔ ان میں سب سے زیادہ اور سب سے بڑا عزت کا خطاب
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو دیا گیا ہے کیونکہ خدا تعالیٰ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو فرمایا
قُلْ يُعِبَادِيَ (الزمر : ۵۴) جس کے معنے ہیں کہ اے میرے بندو!
اب ظاہر ہے کہ وہ لوگ خدا تعالیٰ کے بندے تھے نہ کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بندے۔
اس فقرہ سے ثابت ہوتا ہے کہ ایسے الفاظ کا اطلاق استعارہ کے رنگ میں کہاں تک وسیع ہے۔
کشمیر میں حضرت مسیح علیہ السلام کی قبر ابوسعید عرب صاحب جو حال میں کشمیر کی سیاحت سے واپس آئے ہیں۔ انہوں نے
حضرت اقدس (علیہ السلام ) کی خدمت میں عرض کی کہ کشمیر کے اندر عام لوگ تو اب تک حضرت عیسی کی
قبر کو پہلے کی طرح نبی صاحب کی قبر یا علیسی کی قبر کہتے ہیں مگر وہاں کے علماء جو اس سلسلہ احمدیہ کے حالات
سے آگاہ ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بسبب عداوت اب ایسا کہنا چھوڑ دیا ہے تا کہ اس فرقہ کو مدد نہ ملے ۔
حضرت نے فرمایا ۔ اب ان لوگوں کی ایسی کارروائیوں سے کیا بنتا ہے جبکہ پرانی کتابیں
جو کشمیر میں اور دوسری جگہوں میں موجود ہیں اور ایک عربی پرانی کتاب گیارہ سو برس کی جو کسی
فاضل شیعہ کی تصنیف ہے ۔ اس میں یوز آسف کو شاہزادہ نبی لکھا ہے اور اس کی قبر کشمیر میں بتلائی
ہے اور اس کا وقت بھی وہی لکھا ہے جو کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا وقت تھا۔ عیسائی بھی تو یہاں تک
قائل ہو گئے ہیں کہ وہ حضرت عیسی کا حواری تھا اور اس کے نام پر سسلی میں ایک گرجا بھی بنا ہوا
ہے۔ لیکن اب سوال یہ ہے کہ وہ حواری کون تھا جو شہزادہ بھی کہلایا ہو اور نبی بھی کہلایا ہو؟ اس کا
جواب عیسائی نہیں دے سکتے ۔ اے
۱ بدر جلد ۶ نمبر ۴۵ مورخہ ۷ رنومبر ۱۹۰۷ ء صفحه ۳
از صفحه نمبر
لد
ا
ترجمه فارسی عبارات مندرجہ
ملفوظات جلد نهم
ترجمه فارسی
میں خربوزہ کے برابر حصہ رکھتا ہوں ۔
ہاتھ کام میں ہو اور دل محبوب (خدا) کے ساتھ ۔
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔
دل محبوب (خدا) کے ساتھ اور ہاتھ کام میں ہو۔
اگر چہ محبوب تک رسائی پانے کا کوئی ذریعہ نہ ہو پھر بھی عشق کا تقاضا یہ ہے کہ
اس کی تلاش میں جان لڑا دی جائے ۔
بارگاہ فرقان کی دلہن تب نقاب اٹھاتی ہے جب باطن کی بستی کو ہر قسم کے
شور و شر سے خالی کر لیا جائے ۔
سنا ہوا اور دیکھا ہوا کب برابر ہو سکتے ہیں ۔
بات جو (کسی ) دل سے نکلتی ہے وہ ( دوسروں کے ) دل میں بیٹھ جاتی ہے۔
خدا کو خدا کی ہستی سے پہچانا جا سکتا ہے۔
قطب شیر کی مانند ہے شکار کرنا اسی کا کام ہے باقی سب اس کا بچا کھچا کھانے
والے ہیں ۔
کسی کی موت پر خوشی مت مناؤ کیونکہ اس کے بعد تیری زندگی کا عرصہ بھی
زیادہ باقی نہیں رہے گا۔
خدا تعالیٰ کے بعد تو ہی بزرگ و برتر ہے ۔ حق بات ہی ہے۔
ترجمه فارسی
خدا کے بندے خدا تو نہیں ہوتے لیکن خدا سے جدا بھی نہیں ہوتے ۔
خدا تعالیٰ جس قوم کے ساتھ نیکی کا ارادہ کرتا ہے اسے عادل اور نیک بادشاہ
عطا فرماتا ہے۔
استاد کی جگہ خالی ہوتی ہے۔
عیسائی ہو جا پھر جو چاہے کر۔
وہ دن آ رہا ہے کہ وہ تکلیف سے رہائی پائے ۔
تیری زلف کا تصور جمانا کچے آدمیوں کا کام نہیں کیونکہ تیری زلفوں کے سایہ
میں آنا چالا کی کا طریقہ ہے۔
جب خدا تیرا ہے تو تجھے کیا غم ہو سکتا ہے۔
اے شخص! جس نے یونانیوں کی حکمت پڑھی ہے، ایمان والوں کی حکمت بھی پڑھ۔
تو اپنے نصیبہ کا پھل خوب کھائے گا بشرطیکہ میرا دوست بن جائے۔
اے سعدی ! اگر چہ وطن کی محبت ( کا جزو ایمان ہونا ) صحیح حدیث ہے لیکن
محض اس لئے کہ میں یہاں پیدا ہوا تھا تنگ دستی سے مرا نہیں جاتا۔
تو خدا کا طالب بھی بنتا ہے اور حقیر دنیا کا بھی، یہ محض وہم ہے، ناممکن ہے،
دیوانگی ہے۔
بے ثبات زندگی پر بھروسہ نہ رکھو زمانہ کی چالوں سے بے فکرمت رہو۔
موت کا دن تو مخفی ہوتا ہے۔ بہتر یہی ہے کہ مرنے کے دن میرا محبوب اور میرا
معشوق میرے پاس ہو۔
شروع میں عشق بہت منہ زور اور خونخوار ہوتا ہے تا وہ شخص جو صرف تماشائی
ہے بھاگ جائے۔
ملفوظات حضرت مسیح موعود
از صفحه نمبر
ا۔ آیات قرآنیہ
۲- کلید مضامین
انڈیکس
( ملفوظات جلد نہم )
مرتبه: سید عبدالحی
۔۔۔۔
۔۔۔
۔۔۔
۔۔
اسماء
۴ مقامات
الفاتحة
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ (۵)
اهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ صِرَاطَ الَّذِينَ
آیات قرآنیہ
ترتیب - بلحاظ سورة
انْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ (٧٠٦)
الَمْ تَعْلَمُ أَنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ
قَدِيرٌ (۱۰۷)
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْ بِشَيْءٍ مِّنَ الْخَوْفِ ۔۔۔۔۔ وَ أُولَئِكَ
هُمُ الْمُهْتَدُونَ (۱۵۶ تا ۱۵۸)
فَمَنْ كَانَ مِنْكُمْ مَّرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ
أَيَّامٍ أُخَرَ وَ عَلَى الَّذِينَ يُطِيقُونَهُ (۱۸۵)
أجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ (۱۸۷)
وَ قَاتِلُوا فِي سَبِيلِ اللَّهِ الَّذِينَ يُقَاتِلُونَكُمُ (۱۹۱) ۲۴۶
فَاذْكُرُوا اللَّهَ كَذِكْرِكُمْ آبَاءَكُمْ أَوْ
أَشَدَّ ذِكْرًا (۲۰۱)
البقرة
الم ذلِكَ الْكِتَبُ لَا رَيْبَ فِيهِ هُدًى
لِلْمُتَّقِينَ (۳۲)
الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ (۴)
خَتَمَ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِهِمْ (۸)
فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللَّهُ مَرَضًا وَ لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ (۲۲۳)
عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ (11)
وَإِذَا لَقُوا الَّذِينَ آمَنُوا قَالُوا آمَنَّا وَإِذَا
خَلَوْا إِلَى شَيْطِينِهِمْ قَالُوا إِنَّا مَعَكُمْ
ال عمران
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي
يُحْبِبْكُمُ اللهُ (۳۲)
إِنِّي أَعِينُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ الشَّيْطَنِ
الرَّحِيمِ (۳۷)
وَجَاعِلُ الَّذِينَ اتَّبَعُوكَ فَوْقَ الَّذِينَ
كَفَرُوا إِلَى يَوْمِ الْقِيمَةِ (٥٦)
له ولد
إِنَّ مَثَلَ عِيسَى عِنْدَ اللهِ كَمَثَلِ آدَمَ (۲۰) ۳۱۹
لَعْنَتَ اللَّهِ عَلَى الْكَذِبِينَ (۱۲)
وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُؤْمِنِينَ (۶۹)
إِنَّمَا نَحْنُ
ن مستهزءون (۱۵)
خَلَقَ لَكُم مَّا فِي الْأَرْضِ جَمِيعًا (٣٠)
سُبْحَنَكَ لَا عِلْمَ لَنَا إِلَّا مَا عَلَّمْتَنَا (۳۳)
فَانْزَلْنَا عَلَى الَّذِينَ ظَلَمُوا رِجْرًا
مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُونَ (٢٠)
وَاللهُ مُخْرِجٌ مَّا كُنْتُمْ تَكْتُمُونَ (۷۳)
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتَّى تُنْفِقُوا مِنَا
تُحِبُّونَ (۹۳)
مَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ
قَبْلِهِ الرُّسُلُ (۱۴۵)
النساء
مَثْنَى وَثُلَثَ وَرُبع (۴)
مَنْ يَقْتُلْ مُؤْمِنًا مُتَعَمِّدًا فَجَزَاؤُهُ
جَهَنَّمُ (۹۴)
مَا يَفْعَلُ اللَّهُ بِعَذَا بِكُمْ إِنْ شَكَرْتُمْ
وَآمَنْتُمُ (۱۴۸)
المائدة
يُحَرِّفُونَ الْكَلِمَ عَنْ مَوَاضِعِهِ (۱۴)
نَحْنُ ابْنُوُا اللَّهِ وَاحِبَّاؤُهُ (۱۹)
وَ إِذْ قَالَ اللهُ يُعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ ۔۔۔۔۔
وَ انْتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ (۱۱۷، ۱۱۸)
هُذَا يَوْمُ يَنْفَعُ الصُّدِقِينَ صِدْقُهُمْ (۱۲۰)
الانعام
قُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُوا (۴۶)
وَمَا قَدَرُوا اللَّهَ حَقٌّ قَدْرِهِ (۹۲)
إِلَّا مَا اضْطُرِرْتُمْ إِلَيْهِ (۱۲۰)
الاعراف
ادْعُوهُ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ (۳۰)
لَا يَسْتَأْخِرُونَ سَاعَةً وَلَا يَسْتَقْدِمُونَ (۳۵)
تَضَرُّعًا وَخُفْيَةً (۵۶)
يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَ كَلِمَتِهِ (۱۵۹)
الَسْتُ بِرَبِّكُمْ (۱۷۳)
أوليكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ (۱۸۰)
أَعْرِضْ عَنِ الْجَهِلِينَ (۲۰۰)
دُونَ الْجَهْرِ مِنَ الْقَوْلِ (۲۰۶)
الانفال
جلد نهم
لَوْ عَلِمَ اللَّهُ فِيهِمْ خَيْرًا لَّاسْمَعَهُمُ لا سمعهم (۲۴) ۱۵۴
الد
وَمَا كَانَ اللهُ مُعَذِّبَهُمْ وَهُ
انَّمَا أَمْوَالُكُمْ وَ أَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ
وَهُمْ
وور يسْتَغْفِرُونَ (۳۴)
التوبة
نَارُ جَهَنَّمَ أَشَدُّ حَرَّا (۸۱)
يَتَرَبَّصُ بِكُمُ الدَّوَابِرَ عَلَيْهِمْ دَابِرَةُ
السوء (۹۸)
كُونُوا مَعَ الصُّدِقِينَ (۱۱۹)
یونس
لَهُمُ الْبُشْرَى فِي الْحَيُوةِ الدُّنْيَا (۶۵)
قَالَ آمَنْتُ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا الَّذِي آمَنَتْ
بِهِ بَنُوا إِسْرَاءِيلَ وَ أَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ (۹۱) ۲۴۹
یوسف
مَنْ يَتَّقِ وَيَصْبِرُ (۹۱)
لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ (۹۳)
الرعد
إِنَّ اللَّهَ لَا يُخَيَّرُ مَا بِقَوْمٍ حَتَّى يُغَيِّرُوا
مَا بِأَنْفُسِهِمْ (۱۲)
فی بِاللَّهِ شَهِيدًا بَيْنِي وَبَيْنَكُمُ (۴۴)
ابراهیم
جلد نهم
الحج
وَاسْتَفْتَحُوا وَ خَابَ كُلُّ جَبَّارٍ عَنِيدٍ (۱۶) ۱۵۴ أَذِنَ لِلَّذِينَ يُقْتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا (۴۰)
الحجر
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحْفِظُونَ (١٠) إِنَّ يَوْمًا عِنْدَ رَبِّكَ كَالْفِ سَنَةٍ مِّمَّا
النحل
إِنَّ اللَّهَ مَعَ الَّذِينَ اتَّقَوْا (۱۲۹)
بنی اسراءیل
وَمَا كُنَّا مُعَذِّبِينَ ۔ بِينَ حَتَّى نَبْعَثَ رَسُولًا (١٦)
لَا تَقْفُ مَا لَيْسَ لَكَ بِهِ عِلْمٌ (۳۷)
إِذْ يَقُولُ الظَّلِمُونَ إِنْ تَتَّبِعُونَ إِلَّا
رَجُلًا مَّسْحُورًا (۴۸)
وَ إِنْ مِنْ قَرْيَةٍ إِلَّا نَحْنُ مُهْلِكُوهَا قَبْلَ يَوْمِ
الْقِيمَةِ أَوْ مُعَذِّبُوهَا عَذَابًا شَدِيدًا (۵۹)
شَارِكَهُمْ فِي الْأَمْوَالِ وَالْأَوْلَادِ (۶۵)
تَعُدُّونَ (۴۸)
النور
رجالُ لَا تُلْهِيهِمْ تِجَارَةً وَلَا بَيْعٌ عَنْ
ذكر الله (۳۸)
الفرقان
يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَ قِيَامًا (۶۵)
قُلْ مَا يَعْبَؤُا بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ (۷۸)
الشعراء
وَلَهُمْ عَلَى ذَنْبٌ (۱۵)
العنكبوت
احَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا أَنْ يَقُولُوا آمَنَّا
إِنَّ عِبَادِي لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَنَ (٢٦) ۳۲۲ وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ (۳)
أو تَرْقَى فِي السَّمَاءِ ۔۔۔۔ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي
هَلْ كُنْتُ إِلَّا بَشَرًا رَّسُولًا (۹۴)
الكهف
فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ وَزُنَا (١٠٦)
طه
لَا يُفْلِحُ السَّاحِرُ حَيْثُ أَتَى (٤٠)
الروم
كُلُّ حِزْبٍ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ (۳۳)
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ (۴۲)
إِنَّ
وووررم رورو
الاحزاب
بيوتنا عورة (١٤)
مِنَ الْمُؤْمِنِينَ رِجَالٌ صَدَقُوا مَا عَاهَدُوا
اللهَ عَلَيْهِ ۔۔۔ وَمَا بَدَّلُوا تَبْدِيلًا (۲۴) ۲۷۹، ۲۸۵
الجاثية
وَاللَّهُ وَلِيُّ الْمُتَّقِينَ (۲۰)
مَا هِيَ إِلَّا حَيَاتُنَا الدُّنْيَا نَمُوتُ وَ نَحْيَا
وَمَا يُهْلِكُنَّا إِلَّا الدَّهْرُ (۲۵)
محمد
يَأْكُلُونَ كَمَا تَأْكُلُ الْأَنْعَامُ وَالنَّارُ
مَثْوًى لَهُمْ (۱۳)
الفتح
يَدُ اللَّهِ فَوْقَ أَيْدِيهِمْ (11)
الذريت
وَ فِي السَّمَاءِ رِزْقُكُمْ وَمَا تُوعَدُونَ فَوَ رَبِّ
السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ إِنَّهُ لَحَقُّ مِثْلَ مَا أَنَّكُمُ
تَنْطِقُونَ (۲۳، ۲۴)
وَ النَّجْمِ إِذَا هَوَى (۲)
النجم
الكُمُ الذَّكَرُ وَ لَهُ الْأُنْثَى (۲۲)
الرحمن
كُلٌّ مَنْ عَلَيْهَا فَان (۲۷)
جلد نهم
هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ (11)
الواقعة
لَا يَمَسُّهُ إِلَّا الْمُطَهَّرُونَ (۸۰)
قُلُوبُهُمْ شَتَّى (۱۵)
الحشر
الجمعة
وَاخَرِينَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ (۴)
ملفوظات حضرت مسیح موعود
لَا يُجَاوِرُونَكَ فِيهَا إِلَّا قَلِيلًا (11)
فاطر
إِنْ مِّنْ أُمَّةٍ إِلَّا خَلَا فِيهَا نَذِيرٌ (۲۵)
ليس
سلم قَوْلًا مِّنْ رَّبِّ رَّحِيمٍ (۵۹)
بيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَ إِلَيْهِ
وروور
ترجعون (۸۴)
الصفت
خَلَقَكُمْ وَمَا تَعْمَلُونَ (۹۷)
الرَبِّكَ الْبَنَاتُ وَ لَهُمُ الْبَنُونَ (۱۵۰)
ص
خُذْ بِيَدِكَ ضِعْثًا فَاضْرِبُ بِهِ وَلَا
تَحنث (۴۵)
قُلْ يُعِبَادِيَ (۵۴)
الزمر
المؤمن
ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ (۶۱)
وَ لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلًا مِّنْ قَبْلِكَ مِنْهُم مَّنْ
قَصَصْنَا عَلَيْكَ وَمِنْهُم مَّنْ لَّمْ نَقْصُصُ
عَلَيْكَ (۷۹)
حم السجدة
إِنَّ الَّذِينَ قَالُوا رَبُّنَا اللَّهُ ثُمَّ اسْتَقَامُوا
تَتَنَزَّلُ عَلَيْهِمُ الْمَلائِكَةُ (۳۱)
ادْفَعْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۔۔۔۔ كَأَنَّهُ
وَلِيُّ حَمِيمٌ (۳۵)
الاعلى
وَمَنْ يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَ يَرْزُقُهُ قَدْ أَفْلَحَ مَنْ تَزَكَّى (۱۵)
مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ (۴،۳)
التحريم
قُوا أَنْفُسَكُمْ وَأَهْلِيكُمْ نَارًا (۷)
القلم
وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوتِ (۴۹)
الحاقة
وَ لَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ
لَاخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ ثُمَّ لَقَطَعْنَا
مِنْهُ الْوَتِينَ (۴۵ تا ۴۷)
نوح
رَبِّ لَا تَذَرُ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَفِرِينَ
ديَّارًا (۲۷)
الجن
فَلَا يُظْهِرُ عَلَى غَيْبِهِ أَحَدًا إِلَّا مَنِ ارْتَضَى
مِنْ رَسُولٍ (۲۸،۲۷)
وَالرُّجْزَ فَاهْجُرُ (1)
المدثر
المرسلت
الَمْ نَجْعَلِ الْأَرْضَ كِفَاتًا أَحْيَاء
و امْوَانًا (۲۷،۲۶)
التكوير
وَ إِذَا الْعِشَارُ عُطِلَتْ (۵)
اولد
الشمس
قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّهَا (۱۰)
وَلَا يَخَافُ عُقْبُهَا (١٦)
الضحى
أَلَمْ يَجِدُكَ يَتِيمًا فَأَوَى (2)
الم نشرح
وَوَضَعْنَا عَنْكَ وِزْرَكَ الَّذِي أَنْقَضَ
ظهرك (۴۳)
إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا (۷)
العلق
إِنَّ الْإِنْسَانَ لَيَطْغَى أَنْ رَاهُ اسْتَغْنَى (۸،۷) ۱۸۷
الماعون
فَوَيْلٌ لِلْمُصَلِّينَ الَّذِينَ هُمْ عَنْ صَلَاتِهِمْ
سَاهُونَ (۶۵)
الكوثر
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ (۴)
النصر
وَ رَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ
افواجا (۳)
الاخلاص
هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ لَمْ يَلِدُ
وَلَمْ يُولَدُ ( ۲ تا ۴)
کلید مضامین
آزادی
انگریزوں کی مذہبی آزادی پر اظہار تشکر
ابتلا
ایمان کی شرط ہے
ایلام برنگ انعام
ابتلاؤں کی برکات
احمدیت
مقام
دنیا کی واحد جماعت جس کا امام ہے
سلسلہ کو اختیار کرنا بھی خدا تعالیٰ کا کا فضل
ہے انسان کی بہادری نہیں
حق پر ہونے کی وجہ سے غالب رہتی ہے
سچے احمدیوں کو طاعون سے بچائے
جانے کا وعدہ
ہماری جماعت کا کوئی آدمی اگر طاعون
سے مرے تو وہ شہید ہے
اللہ تعالیٰ اس جماعت کو صحابہ کے رنگ
میں رنگین کرنا چاہتا ہے
قرآن شریف میں ہماری جماعت کے
متعلق لکھا ہے وَ اخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا
يَلْحَقُوا بِهِمْ ( الجمعة : ٤)
اولد
آ
ملفوظات حضرت مسیح موعود
آریہ دھرم
عقائد اور تعلیمات
غیر معقول عقائد
ان کے عقیدہ کے موافق اللہ تعالیٰ کی
ہستی پر کوئی دلیل نہیں
نظریہ نجات
آریوں کے نزدیک ترقی کے اصول
آریوں پر حجت
آریہ مذہب کا خاتمہ
اب اس کا خاتمہ ہے
ابھی اس زمانہ کے لوگ زندہ ہوں گے جو یہ
( آریہ ) تباہ ہو جائیں گے
متفرق
رسالہ شبھ چنتک کا اجرا اور تباہی
آریہ لیڈروں کی جلا وطنی
اپنے محسن کے ساتھ بدسلوکی کی فطرت
قادیان کے آریوں کا تعصب اور حق پوشی
کتاب ” قادیان کے آریہ اور ہم کی
اشاعت کے بعد آریوں پر فرض