۱۷ اپریل ۱۹۰۲ء

ملفوظات (جلد 3)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

مصداق پر ہے۔
۱۰ را پریل کو الہام ہوا
افسوس صد افسوس
اور اا ا پریل کو الہام ہوا ” ریگزائے عالم جاودانی شد۔
جلد سوم
ہمارا اصل منشا اور مدعا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا جلال
بعثت مسیح موعود کا اصل منشا ظاہر کرنا ہے اور آپ کی عظمت کو قائم کرنا۔ ہماراذکر تو معنی ہے۔
اس لیے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم میں جذب اور افاضہ کی قوت ہے اور اسی افاضہ میں ہماراذکر ہے۔ لے
۱۷ را پریل ۱۹۰۲ء
بعد از مغرب فرمایا۔ طاعون سے متعلق ایک اعتراض کا جواب طاعون کے متعلق بعض لوگ اعتراض کرتے
ہیں کہ اکثر غریب مرتے ہیں اور اُمراء اور ہمارے بڑے بڑے مخالف ابھی تک بچے ہوئے ہیں،
لیکن سنت اللہ یہی ہے کہ آئمة الكفر اخیر میں پکڑے جایا کرتے ہیں چنانچہ حضرت موسیٰ کے
وقت جس قدر عذاب پہلے نازل ہوئے اُن سب میں فرعون بچا رہا چنا نچہ قرآن شریف میں بھی آیا کہ
نَأْتِي الْأَرْضَ تَنْقُصُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا (الرعد: ۴۲) یعنی ابتدا عوام سے ہوتا ہے اور پھر خواص پکڑے
جاتے ہیں اور بعض کے بچانے میں اللہ تعالیٰ کی یہ حکمت بھی ہوتی ہے کہ انہوں نے آخر میں تو بہ کرنی
ہوتی ہے یا اُن کی اولاد میں سے کسی نے اسلام قبول کرنا ہوتا ہے۔
فرمایا ۔ کمالات متفرقہ جو تمام دیگر انبیاء میں پائے جاتے تھے۔ وہ سب
مسیح موعود کا مقام حضرت رسول کریم میں ان سے بڑھ کر موجود تھے اور اب وہ سارے
کمالات حضرت رسول کریم سے خالی طور پر ہم کو عطا کیے گئے ۔ اور اسی لیے ہمارا نام آدم ، ابراہیم ،
الحکم جلد ۶ نمبر ۱۷ مورخہ ۱۰ رمئی ۱۹۰۲ء صفحه ۶، ۷

موسیٰ ، نوح ، داؤد، یوسف، سلیمان ، بیٹی ، عیسیٰ وغیرہ ہے۔ چنانچہ ابراہیم ہمارا نام اس واسطے ہے کہ
حضرت ابراہیم ایسے مقام میں پیدا ہوئے تھے کہ وہ بت خانہ تھا اور لوگ بت پرست تھے اور اب
بھی لوگوں کا یہی حال ہے کہ قسم قسم کے خیالی اور وہمی بتوں کی پرستش میں مصروف ہیں اور وحدانیت کو
چھوڑ بیٹھے ہیں۔ پہلے تمام انبیاء ظل تھے نبی کریم کی خاص خاص صفات میں اور اب ہم ان تمام
صفات میں نبی کریم کے ظل ہیں ۔ مولانا روم نے خوب فرمایا ہے۔
نام احمد نام جمله انبیاء است
چوں بیامد صد نو دہم پیش ما است
نبی کریم نے گویا سب لوگوں سے چندہ وصول کیا اور وہ لوگ تو اپنے اپنے مقامات اور حالات پر
رہے پر نبی کریم کے پاس کروڑوں روپے ہو گئے ۔
فرمایا۔ معلوم ہوتا ہے کہ اس عالمگیر طوفانِ وبا ہندو اسلام کی طرف توجہ کریں گے میں یہ ہندوؤں کی قوم بھی اسلام کی طرف توجہ
کرے۔ چنانچہ جب ہم نے باہر مکان بنوانے کی تجویز کی تھی تو ایک ہندو نے ہم کو آ کر کہا تھا کہ ہم تو
قوم سے علیحدہ ہو کر آپ ہی کے پاس باہر رہا کریں گے اور نیز دو دفعہ ہم نے رؤیا میں دیکھا کہ بہت
سے ہندو ہمارے آگے سجدہ کرنے کی طرح جھکتے ہیں اور کہتے ہیں کہ یہ اوتار ہیں اور کرشن ہیں اور
ہمارے آگے نذریں دیتے ہیں اور ایک دفعہ الہام ہوا ہے کرشن رو در گو پال تیری مہما ہو، تیری استی
گیتا میں موجود ہے۔“ لفظ رو در کے معنے نذیر اور گوپال کے معنے بشیر کے ہیں ۔
فرمایا۔ عیسائیوں نے جو شور مچایا تھا کہ عیسی مردوں کو زندہ کرتا تھا اور اُمت محمدی کی شان وہ خدا تھا۔ اس واسطے غیرت الہی نے جوش مارا کہ دنیا میں طاعون
پھیلائے اور ہمارے مقام کو بچائے تا کہ لوگوں پر ثابت ہو جائے کہ امت محمدی کا کیا شان ہے کہ
ستان ہے کہ
احمد کے ایک غلام کی اس قدر عزت ہے۔ اگر عیسیٰ مُردوں کو زندہ کرتا تھا تو اب عیسائیوں کے
مقامات کو اس بلا سے بچائے۔ اس وقت غیرت الہی جوش میں ہے تا کہ عیسیٰ کا کسر شان ہو جس کو

خدا بنا یا گیا ہے۔
چه خوش ترانہ زد ایں مطرب مقام شناس
که در میان غزل قول آشنا آورد
قرآن شریف اور احادیث میں جو قرآن میں مسیح کی معصومیت کے ذکر کی وجہ حضرت عیسی کے نیک اور معصوم ہونے
کا ذکر ہے۔ اس سے یہ مطلہ ۔ اس سے یہ مطلب نہیں کہ دوسرا کوئی نیک یا معصوم نہیں ؟ وم نہیں بلکہ قرآن شریف او ریف اور حدیث نے ضرورتاً
یہود کے منہ کو بند کرنے کے لئے یہ فقرے بولے ہیں کہ یہود نعوذ باللہ مریم کو زنا کار عورت اور حضرت عیسیٰ
کو ولد الر نا کہتے تھے۔ اس لیے قرآن شریف نے اُن کا ذب کیا ہے کہ وہ ایسا کہنے سے باز آویں۔
فرمایا۔ حضرت رسول کریم کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے جسمانی برکات ہزاروں جسمانی برکات بھی تھے۔
آپ کے جبہ سے بعد وفات آپ کے لوگ برکات چاہتے تھے۔ بیماریوں میں لوگوں کو شفا دیتے تھے اور
بارش نہ ہوتی تو دعا کرتے تھے اور بارش ہو جاتی تھی۔ ایک لاکھ سے زیادہ آپ کے اصحابی تھے۔ بہتوں کی
جسمانی تکلیفات آپ کی دعاؤں سے دور ہو جاتی تھیں ۔ عیسیٰ کو نبی کریم کے ساتھ کیا نسبت ہو سکتی ہے
جس کے ساتھ چند آدمی تھے اور ان کا حال بھی انجیلوں سے ظاہر ہے کہ وہ کس مرتبہ روحانیت کے تھے۔
فرمایا۔ابوجہل
فرمایا ۔ ابو جہل اس اُمت کا فرعون تھا کیونکہ اس نے بھی نبی کریم کی چند دن
اِس اُمت کا فرعون پرورش کی تھی جیسا کہ فرعون مصری نے حضرت موسی کی پرورش کی تھی ۔
اور ایسا ہی مولوی محمد حسین صاحب نے ابتدا میں براہین پر ریویو لکھ کر ہمارے سلسلہ کی چند یوم
پرورش کی ۔
حضرت اقدس نے اپنا ایک پرانا الہام سنا يا يَا يَحْيَى خُذِ الْكِتَابَ بِقُوَّةٍ
ایک الہام کی تشریح وَالْغَيْرُ كُلَّهُ فِي الْقُرانِ -

اور فرمایا کہ اس میں ہم کو حضرت یحیی کی نسبت دی گئی ہے کیونکہ حضرت یحیی کو یہود کی ان اقوام
سے مقابلہ کرنا پڑا تھا جو کتاب اللہ توریت کو چھوڑ بیٹھے تھے اور حدیثوں کے بہت گرویدہ ہو رہے تھے
اور ہر بات میں احادیث کو پیش کرتے تھے۔ ایسا ہی اس زمانہ میں ہمارا مقابلہ اہلِ حدیث کے ساتھ
ہوا کہ ہم قرآن پیش کرتے اور وہ حدیث پیش کرتے ہیں۔
ایک شخص اپنا مضمون اشتہار درباره طاعون سنا رہا اذان کے وقت کوئی اور نیکی کا کام کرنا تھا اذان ہونے لگی۔ وہ چپ ہو گیا۔
فرمایا ۔ پڑھتے جاؤ ۔ اذان کے وقت پڑھنا جائز ہے۔
ایک شخص نے دریافت کیا کہ میرے اہل خانہ
طاعون زدہ علاقہ میں جانے کی ممانعت اور بچے اک ایسے مقام میں ہیں جہاں طاعون
کا زور ہے۔ میں گھبرایا ہوا ہوں اور وہاں جانا چاہتا ہوں۔
فرمایا ۔ مت جاؤ لا تُلْقُوا بِأَيْدِيكُمُ إِلَى التَّهْلُكَةِ (البقرة: ۱۹۶) پچھلی رات کو اٹھ کر اُن کے
لیے دعا کرو۔ یہ بہتر ہو گا بہ نسبت اس کے کہ تم خود جاؤ ۔ ایسے مقام پر جانا گناہ ہے۔
حضرت اقدس کو الہام ہوا أَنْتَ مَعِي إِنِّي مَعَكَ - قرآنی الفاظ میں الہامات کی حکمت اني بايَعْتُكَ با یعنی ربی
فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کا منشا ہے کہ قرآن شریف کو حل کیا جائے اس واسطے اکثر الہامات جو
قرآن شریف کے الفاظ میں ہوتے ہیں ان کی ایک عملی تفسیر ہو جاتی ہے۔ اس سے خدا تعالیٰ یہ دکھانا
چاہتا ہے کہ یہی زندہ اور بابرکت زبان ہے اور تا کہ ثابت ہو جائے کہ تیرہ سو سال اس سے قبل ہی اسی
طرح یہ خدا کا کلام نازل ہوا۔
فرمایا کہ اس آیت
قرآن مجید میں اس زمانہ اور طاعون کے متعلق پیشگوئیاں قرآن کریم میں اس
زمانہ اور طاعون کے متعلق پیشگوئی ہے وَ الْمُرْسَلْتِ عُرُفًا فَالْعُصِفْتِ عَصْفًا وَالنَّشِرَاتِ

آج 10 میں سے 10 باقی