۳ نومبر ۱۹۰۲ء بروز دو شنبہ (بوقتِ سیر)

ملفوظات (جلد 3)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

اور معارف بیان کرنے گو یا دیدہ دانستہ مخالف کو ڈگری دینی ہوتی ہے۔
فرمایا۔ ولد الزنا میں حیا کا مادہ نہیں ہوتا اسی لئے خدا تعالیٰ نے نکاح کی بہت تاکید کی ہے۔ اے
( صبح کی سیر )
اس امر کا تذکرہ تھا کہ بعض نادان ملاں جب ہر طرح مقابلہ سے عاجز
عربی نویسی میں مقابلہ آجاتے ہیں اور ان پر اتمام حجت کے لئے کہا جاتا ہے کہ فصیح بلیغ
عربی نویسی میں مقابلہ کر لو تو یہ کہہ کر پیچھا چھڑاتے ہیں کہ ان کتابوں میں غلطیاں ہیں ۔
فرمایا۔
۔ غلطیاں نکالنے کا جو دعویٰ کرتے ہیں اس میں تو یہ امر بجائے خود تنقیح طلب ہے کہ جو غلطی
انہوں نے نکالی ہے خود ان کی اپنی ہی غلطی تو نہیں ۔ مولوی محمد حسین صاحب نے عَجِبْتُ لِأَمْرِی
پر جب اعتراض کیا کہ لام صلہ نہیں بلکہ مین آتا ہے تو اسے کیسا شرمندہ ہونا پڑا۔ بالمقابل لکھ کر تو
دکھا ئیں ۔ دعوت تو لکھنے کی ہے نہ غلطیاں نکالنے کی اور پھر ایسی حالت میں یہ بہانہ کب چل سکتا ہے
جب اپنی نکالی ہوئی غلطیوں میں خود ان کی ہی غلطیاں ہوں ۔
۳ نومبر ۱۹۰۲ء ۶ بروز دوشنبه ( بوقت سیر )
حضرت اقدس حسب معمول سیر کے لئے تشریف لائے اور سیر کو چلے اور اس امر مباحثات کا طریق پر آپ نے تذکرہ فرمایا کہ
مباحثات میں ہمیشہ یہ امر مد نظر رکھنا چاہیے کہ فریق مخالف اپنی روباہ بازی سے سامعین کو دھوکا
نہ دے جاوے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ سامعین کے باطل عقائد کے موافق یہ لوگ ہماری طرف سے
ایسی باتیں ان کو سناتے ہیں کہ جن سے وہ لوگ معاً بھڑک جاویں اور برانگیختہ ہو جاویں ایسی صورت
ل البدر جلد نمبر ۳ مورخه ۱۴ رنومبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۲۰،۱۹
الحکم جلد ۶ نمبر ۴۱ مورخه ۱۷ رنومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۳

میں پھر خواہ ان کے آگے کچھ ہی کہو وہ لوگ ایک نہیں سنتے جیسے مولوی صاحب نے کل اپنا ذ کر سنایا تھا۔
اور پھر طریق بحث پر ایک جگہ فرمایا کہ
بلاغت کا کمال یہ بھی ہے کہ ایک بات دوسرے کے دل تک پہنچائی جاوے ورنہ اگر کوئی کلام
اس قابل ہو کہ آب زر سے ب زر سے لکھی جاوے مگر متکلم اسے سمجھ نہیں سکتا تو پھر وہ فصیح نہ کہلاوے گی اس لئے
کلام کرنے والے کو یہ تمام پہلومد نظر رکھنے چاہئیں۔
مکذبوں کے ذریعہ ہی حقائق و معارف کھلتے ہیں ہوتی ہے اور انجام کی خوشی متقیوں ہیں کافروں کے لئے درمیانی خوشی
کے لئے ہوتی ہے خدا تعالیٰ اگر چاہے تو ایک دم میں سب کا خاتمہ کر سکتا ہے مگر وہ رونق چاہتا ہے
جب تک مکذب نہ ہوں تو پھر مصدق کی حقیقت کیا معلوم ہو سکتی ہے مکتبوں کے ذریعہ سے ہی
حقائق معارف کھلتے ہیں اور خدا تعالیٰ کی محبت اور نصرت کا پتہ ملتا ہے اگر ایک شخص کے دل میں ماں
ہے
کی محبت ہے تو اس کا کسی کو علم نہ ہو گا مگر جب کوئی اسے ماں کی گالی دیوے تو جھٹ اسے غصہ آوے گا
اور معلوم ہو جاوے گا کہ ماں کی محبت اس کے دل میں ہے۔
ان ہمارے مخالفوں کو غلطیاں نکالنے کا کوئی حق نہیں پہنچتا جب تک وہ اپنا ایک علمی معجزہ منصب عربی دانی کا ثابت نہ کریں تب تک ان کو غلطی نکالنے کا حق نہیں ہے۔ اعتراض
کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اول زبان پر پورا احاطہ ہو اگر ان لوگوں کو عربی کا علم ہے تو ہم جو
دس سال سے رسالہ لکھ لکھ کر مقابلہ پر بلا رہے ہیں انہوں نے آج تک دس سطریں ہی دکھائی ہوتیں۔
ورنہ جہالت سے تکذیب کرنے سے کیا بنتا ہے یہ خدا کی قدرت ہے کہ یہ لوگ بالمقابل لکھ نہیں سکتے ورنہ
املا کرنا کیا مشکل امر ہے مگر ہمارے مقابلہ میں خدا نے ان کی زبانوں کو بند کر دیا ہے۔
فرمایا کہ دل میں بات بٹھانے کے واسطے بھی ایک ڈھب ہوتا ہے کیونکہ اب تلوار کی لڑائی تو ہے
نہیں ۔ زبانوں کی ہے اس لئے زبان کی تلوار جب مارے تو اوچھی نہ مارے۔ ایسی ضرب مارے کہ
دو ٹکرے ہو جاویں میں نے بار ہا ارادہ کیا ہے کہ یہ لوگ میرے زانو بہ زانو بیٹھ کر عربی لکھیں مگر دل فتوئی

دیتا ہے کہ یہ لوگ کبھی نہ آئیں گے کیونکہ ان کے دلوں پر رعب پڑ گیا ہے تو اب جب کہ شکار
ہمارے نزدیک نہیں آتا تو ہمیں چاہیے کہ دور سے بذریعہ بندوق کے نشانہ بناویں۔
بوقت ظهر )
اس وقت حضرت اقدس تشریف لائے اور تھوڑی دیر مجلس کی مباحثہ مد میں ہماری فتح ہوئی کے مادے کا ر ہوتا رہا کہ
مباحثہ
در حقیقت تو ہم نے فتح پالی ہے صرف اتنی بات ہے کہ وہ دیہات کے لوگ تھے ان کو ان بار یک تو فتح پالی۔
باتوں کی سمجھ نہیں آئی مجھے خوشبو آتی ہے کہ آخر کا ر فتح ہماری ہے دسمبر کے آخر تک جو نشان ظاہر ہونے
والے ہیں شاید یہ بھی ان میں سے ایک عظیم الشان نشان ہو جاوے یہ اللہ تعالیٰ کی عادت ہے جیسے
فرمایا وَ الْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ (القصص : (۸۴) آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو بھی تیرہ برس تک مکروہات ہی
پہنچتے رہے۔
( بوقت عصر )
اس وقت حضرت اقدس تشریف لاکر مباحثہ مد کے متعلق ہی ذکر کرتے رہے۔
خدا کے برگزیدوں کی بھی عجیب حالت ہوتی ہے کہ جب ایک بات کی طرف توجہ ہو جاوے تو پھر
رات دن اسی کی طرف توجہ رہتی ہے گویا کہ بالکل اس میں مستغرق ہیں اور دنیا و مافیہا کی خبر نہیں ۔
مہمان تکلف نہ کیا کریں میر صاحب نے عبد الصمد صاحب آمده از کشمیر کو آگے بلا کر حضور کے
قدموں کے نزدیک جگہ دی اور حضرت اقدس سے عرض کی کہ ان کو یہاں ایک تکلیف ہے کہ یہ چاولوں
کے عادی ہیں اور یہاں روٹی ملتی ہے۔
حضرت اقدس نے فرمایا ۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے وَ مَا أَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِينَ ( ص : ۸۷ ) ہمارے
مہمانوں میں سے جو تکلف کرتا ہے اسے تکلیف ہوتی ہے اس لئے جو ضرورت ہو کہہ دیا کرو۔ پھر آپ
نے حکم دیا کہ ان کے لئے چاول پکوا دیا کرو۔

تے رہے پھر فرمایا کہ
باحثہ پر ذکر اذکار کرتے رہے؟
جلد سوم
مباحثہ مد کا ذکر اس دن ہم نے مناسب سمجھا تھا کہ یہ مباحثہ کی کارروائی الحکم وغیرہ میں نہ
چھپے مگر خدا کو یہ منظور نہ تھا۔
سید احمد صاحب کے یورپ کی طرف میلان پر فرمایا کہ سرسید کا یورپ کی طرف میلان انسان جس نے کی طرف پوری رغبت کرتا ہے تو پھر
اسی کی طرف اس کا میلان طبعی ہو جاتا ہے اور آخر کا روہ مجبور ہوتا ہے۔
ڈوئی کا ذکر پھر ولی کا اخبار من محمد صادق صاحب سناتے رہے حضرت اقدس نے فرمایا کہ
ہو جاتی ہے۔
اس لئے سنتے ہیں کہ کہیں غیرت آجاتی ہے اور بعض اوقات کوئی عجیب تحریک
پھر اس کے بعد ذکر چل پڑا کہ کس
ایک ایک حرف خدا تعالیٰ کی طرف سے آتا ہے طرح اللہ تعالی اپنے خاص فضل
سے حضرت اقدس کو تمام مقابلہ کی تحریروں میں مدد دیتا رہا ہے کہ اکثر اوقات حضرت اقدس بیمار تھے
اور میعاد مقابلہ نزد یک آگئی تو پھر اسی حالت میں بڑی سختیوں سے راتوں کو بیٹھ بیٹھ کر کتابیں لکھیں۔
فرماتے تھے کہ
میں تو ایک حرف بھی نہیں لکھ سکتا اگر خدا کی طاقت میرے ساتھ نہ ہو۔ بار ہا لکھتے لکھتے دیکھا ہے نہ بار
کہ ایک خدا کی روح ہے جو تیر رہی ہے قلم تھک جایا کرتی ہے مگر اندر جوش نہیں تھکتا طبیعت محسوس کیا
کرتی ہے کہ ایک ایک حرف خدا کی طرف سے آتا ہے۔
ڈوئی کا ذکر
کرتا ہے۔
پھر ڈوئی کی بات پر فرمایا کہ
اس کے وجود سے شیطان کا وجود ثابت ہوتا ہے وہ بھی انسان کو اسی طرح فریفتہ
ل البدر جلد ا نمبر ۳ مورخه ۱۴ رنومبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۲۱،۲۰

آج 10 میں سے 10 باقی