۵ نومبر ۱۹۰۲ء بروز چہار شنبہ (بوقتِ سیر)
ملفوظات (جلد 3)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
۵ رنومبر ۱۹۰۲ء بروز چهارشنبه ( بوقت سیر )
حضرت اقدس حسب معمول سیر کے لئے تشریف لائے ۔ آتے ہی قاضی خاتمہ بالخیر چاہیے امیر حسین صاحب مدارس عربی مدرس تعلیم الاسلام قادیان کے والد ماجد
مسٹمی غلام شاہ صاحب تاجر اسپاں سے ملاقات ہوئی انہوں نے حضرت اقدس کے دستِ مبارک
کو بوسہ دیا اور نذر گذرا ئی ۔ حضرت اقدس ان کے حالات دریافت فرماتے رہے معلوم ہوا کہ اسی سال ئی۔
سے زیادہ ہ عمر عمر آر آپ پ کی ہے انہوں نے درخواست درخواست کی کی کہ کہ میرے میرے : خاتمہ بالخیر کی دعا فرمائی جاوے۔
حضرت اقدس نے فرمایا۔
بس یہی بڑی بات ہے کہ خاتمہ بالخیر ہو۔ کسی نے نوح سے دریافت کیا تھا کہ آپ تو قریب ایک
ہزار سال کے دنیا میں رہ کے آئے ہیں بتلائیے کیا کچھ دیکھا ۔ نوح نے جواب دیا کہ یہ حال معلوم ہوا
ہے جیسے ایک دروازہ سے آئے اور دوسرے سے چلے گئے۔ تو عمر کا کیا ہے لمبی ہوئی تو کیا تھوڑی ہوئی تو
کیا خاتمہ بالخیر چاہیے۔
پھر ایک بڑ کے درخت کی طرف اشارہ کر کے حضرت اقدس نے فرمایا کہ
ہم سے تو یہ درخت ہی اچھا ہے ہم چھوٹے ہوتے تھے تو اس کے تلے ہم کھیلا کرتے تھے یہ اسی
طرح ہے اور ہم بڑھے ہو گئے ہیں یہ سال بہ سال پھل بھی دیتا ہے۔
پھر فرمایا کہ پرسوں میں نے انشاء اللہ (ایک شہادت کے واسطے ) بٹالہ جانا ہے اس میں کوئی
حکمت الہی ہوگی اس لئے کل سیر موقوف رہے گی ۔ مہندی لگاؤں گا۔ فرض منصبی میں التوا ہو گیا ہے مگر
خدا کی حکمت ہی ہو گی وہ جرح نہ ڈالے گا۔ مولوی محمد علی صاحب کو ہمراہ لے جاؤں گا۔
محمد یوسف صاحب اپیل نویس نے بیان کیا کہ مباحثہ مدکسی فتح کی بنیاد نظر آتا ہے حضور موضع بد کے مبادے میں ایک اعتراض یہ
بھی کیا گیا تھا کہ مرزا صاحب تمہاری آنکھ کیوں نہیں اچھی کر دیتے حضرت اقدس نے فرمایا۔
یہ
جواب دیاتھا اللہ علیہ وسلم کے اندھاتا لکھا جواب دینا تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک اندھا تھا جیسے لکھا ہے عَبَسَ وَ تَوَلَّی
أَنْ جَاءَهُ الْأَعْلی ( عبس : ۲، ۳) وہ کیوں نہ اچھا ہوا حالانکہ آپ تو افضل الرسل تھے اور بھی
اندھے تھے ایک دفعہ سب نے کہا کہ یا حضرت ہمیں جماعت میں شامل ہونے کی بہت تکلیف ہوتی
ہے آپ نے حکم دیا کہ جہاں تک اذان کی آواز پہنچتی ہے وہاں تک کے لوگوں کو ضرور آنا چاہیے۔
مباحثہ کے ذکر پر فرمایا کہ
شریر آدمیوں کا کام ہے کہ آنکھ، کان، ناک اور ٹانگ وغیرہ کاٹ کر پھر کلام کو ایک مسخ شدہ صورت
میں پیش کرتے ہیں یہ مباحثہ بھی ہمارے لئے ایک فتح حدیبیہ کی صلح کی طرح کسی فتح کی بنیاد ہی نظر آتا ہے۔
پھر فرمایا کہ
جماعت کا اخلاص ہماری جماعت جان و مال سے قربان ہے اگر ہمیں ایک لاکھ کی ضرورت
ہو تو وہ مہیا کر سکتے ہیں اول بار عوام الناس نے علمی باتوں کو نہ سمجھا اس لئے اب اللہ تعالٰی نشانوں
سے سمجھاتا ہے۔
پھر شیعوں کے ذکر اذکار ہوتے رہے کہ ان لوگوں میں یہ بھی عقیدہ ہے کہ خدا تعالیٰ کی شکل علی کی شکل
ہے معراج میں بھی خدا تعالیٰ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو نظر آیا تو علی کی شکل پر آیا۔
زمانہ کے مولویوں کی حالت پر فرمایا کہ مولویوں کی حالت ایسے مولویوں کے ہوتے ہوئے دین کے استیصال کے لئے پادریوں کی
بھی ضرورت نہیں ہے۔
پھر اعتراضوں پر فرمایا کہ نبی سے اجتہاد میں غلطی ہوسکتی ہے کیا وجہ ہے کہ ہیلو ہم پر ٹیکس لگاتے ہیںجو
پرده
اول انبیاء کو معاف کرتے ہیں ان سے بھی اجتہادی غلطیاں ہوتی رہیں۔ ہاں وحی میں غلطی نہیں ہوتی پھر
اگر اجتہاد کو بھی غلطی سے مبرا خیال کرتے ہیں تو وہ اجتہاد کیوں نام رکھتے ہیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
نے ایک دفعہ صحابہ کو کھجوروں کے درختوں کے متعلق کچھ ہدایات دیں پھر جب نتیجہ وہ نہ نکلا تو
آپ نے فرما یا انتُمْ اَعْلَمُ بِأُمُورِ دُنْيَا كُمْ تو کیا اس سے آپ کی نبوت میں فرق آگیا ہے
اول ان سے پوچھا جاوے کہ وہ کہاں تک اجتہاد میں معصومیت روا رکھتے ہیں ۔
( بوقت ظهر )
اس وقت حضرت اقدس تشریف لائے تو عربی زبان کی فصاحت عربی کا ترجمہ آسان کام نہیں اور اور بلاغت پر ذکر ہوتا رہا ما حصل یہ تھا کہ عربی زبان کا ترجمہ کرنا
بھی کوئی آسان کام نہیں ہے بعض وقت ایک لفظ کے معنے ایک ایک سطر میں جا کر پورے ہوتے ہیں اور
اس کا ترجمہ کرنا بھی ایک معجزہ ہوتا ہے۔ پھر نماز پڑھ کر حضرت اقدس تشریف لے گئے ۔
( بوقت عصر )
اس وقت حضرت اقدس نے تشریف لا کر خبر سنائی کہ
ہے
طاعون کا ٹیکہ ایک کارڈ گوجرانوالہ سے آیا ہے جس میں خبر ہے کہ ٹیکہ کا عمل گورنمنٹ نے
بند کر دیا ہے مگر اس خبر کی تصدیق یہاں بھی ہوئی ہے لالہ شرمیت میرے پاس آئے تھے انہوں نے
کہا کہ گورداسپور میں بھی ٹیکہ کے جلسہ بند ہو گئے ہیں اور دوائی ٹیکہ تمام واپس منگوائی گئی ہے۔
بعد نماز مغرب مولوی محمد علی صاحب
دیہات کے لئے منظوم پنجابی لٹریچر کی ضرورت سیالکوٹ نے ایک پنجابی نظم سنانے کی
درخواست کی جس میں انہوں نے الفاظ : بیعت اور شرائط بیعت کو منظوم کیا ہوا تھا جب وہ سنا چکے تو
حضرت اقدس نے فرمایا کہ
اگر ان تمام ( نظموں) کا ایک مجموعہ تیار کر کے چھاپا جاوے اور یہ گاؤں بہ گاؤں لوگوں کو سناتے
پھریں تا کہ خلق خدا کو ہدایت ہو تو یہ بہت مفید ہو۔
پھر کشتی نوح پر اخباروں کے ریمارک کی نسبت کتاب کشتی نوح اور اخبارات فرما یا کرو
فرمایا کہ
اول اخباروں نے کیسی مخالفت کی کہ گویا ہم نے گورنمنٹ کی راہ میں پتھر ڈال دیئے ہیں لیکن
سول ملٹری کی تعریف کی کہ کوئی چنداں مخالفت ہماری اس امر میں نہیں کی اور نہ بے ادبی کا طریق