۱۰ نومبر ۱۹۰۲ء بروز دو شنبہ (بوقتِ فجر)
ملفوظات (جلد 3)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اس کے بعد امرتسری صاحب ۔ بعد امرتسری صاحب نے اپنی پنجابی نظم سنائی ۔ جس میں انہوں نے اپنے ایک پنجابی نظم ایک خواب کا ذکر اور حضرت اقدس کی زیارت کا شوق اور بیعت کی کیفیت اور
حضرت کے فیوض و برکات کا ذکر درد دل اور دلکش پیرا یہ میں کیا ہوا تھا۔ حضرت خود بار بار زبان مبارک سے
فرماتے تھے کہ
وو
درد اور رقت سے لکھا ہوا ہے“
ایک مقام پر حضرت اقدس نے فرمایا کہ سید احمد شہید کے شروع کردہ کام کا اتمام ہند میں دو واقع ہوئے ہیں ایک سید احمد
صاحب کا، دوسرا ہمارا ۔ ان کا کام لڑائی کرنا تھا۔ مگر انہوں نے شروع کر دی اور اس کا اتمام ہمارے
ہاتھوں مقدر تھا جو کہ اب اس زمانہ میں ابذریعہ بذریعہ قلم قلم ہو رہا ہے اسی طرح عیسی کے وقت جونا جو نا مرادی تھی وہ
چھ سو برس بعد آنحضرت کے ہاتھوں سے رفع ہوئی۔ خدا بھی فرماتا ہے کہ وہ کامیابی اب ہوئی ۔
ا
دجال کے ایک چشم ہونے پر فرمایا کہ دجال کی دونوں آنکھیں عیب دار ہیں میں نے اس کی نسبت بھی نا یا دیکھا ہے کہ
یہ
اس کی دونوں آنکھیں ہی عیب دار ہوں گی ۔ جیسے کہا کرتے ہیں کہ یک گل و دیگر بالکل ۔ اس کے
یہ معنی ہیں کہ انہوں نے دو کتابوں پر غور کرنی تھی ایک توریت ، دوسرے قرآن ۔ سوقرآن کے متعلق
تو رہی نہیں کہ کچھ بھی نہیں دیکھتے اور توریت پر کچھ دھندلی سی نظر ہے کہ اسے اپنی تائید میں برائے
لو
نام رکھتے ہیں ۔ اے
۱۰ نومبر ۱۹۰۲ء بروز دوشنبه (بوقت فجر )
مولوی محمد علی صاحب شاعر سیا لکوٹی سے ارشاد فرمایا کہ
آپ کو مختلف مقامات دیہات میں تبلیغ کے لئے پھرنا ہوگا ۔
ل البدر جلد نمبر ۴ مورخه ۲۱ نومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۲۷، ۲۸
مولوی صاحب نے بطیب خاطر منظور کیا۔
ظہر کی نماز سے پیشتر حضرت اقدس نے مضمون زیر قلم کے پر فرمایا کہ
اعجاز احمدی کلام کا معجزه آدم ۔ کا معجزہ آدم سے لے کر آنحضرت کے زمانہ تک چار ہزار برس ہوتے ہیں
سوائے قرآن کے اور کسی نے نہیں دکھایا اور نہ کسی نے دیکھا۔ چونکہ یہ مجزہ ایک ہی کتاب کے متعلق ہے
اس لئے مناسب معلوم ہوتا ہے کہ اس پر زور ڈالا جاوے کہ لوگ خوب سمجھ لیویں۔ کیا ان ( مخالف ) لوگوں
کے پاس قلم نہیں ، وقت نہیں یا الفاظ نہیں؟ میرا تو ایمان ہے کہ یہ خدا کا نشان ہے اور ایک آفتاب کی
طرح نظر آتا ہے میں اسے بیان نہیں کر سکتا۔ خدا تعالیٰ ہی نے سب کچھ کروایا ورنہ ہم تو سب کچھ
چھوڑ بیٹھے تھے مَا رَمَيْتَ إِذْ رَمَيْتَ وَلَكِنَّ اللهَ رَهْى (الانفال : ۱۸) ۔
کشتی نوح کی اشاعت کثرت سے کی جائے
خواجہ کمال الدین صاحب بی اے پلیڈر پشاور سے کوہاٹ ہوتے ہوئے تشریف لائے اور نماز مغرب
سے پیشتر مسجد میں حضرت اقدس سے نیاز حاصل کی ۔ خواجہ صاحب نے پشاور اور کوہاٹ کا ذکر سنایا کہ
وہاں پر اکثر اشتہارات جو کہ ضمیمہ شحنہ ہند میرٹھ میں حضور کی مخالفت میں شائع ہوتے ہیں اس نظر سے
پڑھے جاتے ہیں کہ گویا وہ حضور کے اشتہارات ہیں اسی مغالطہ سے سرحد کے لوگوں کے دلوں میں آپ
کی طرف سے یہ خیالات ذہن نشین ہیں کہ نعوذ باللہ جناب نے روزے اپنے خدام کو معاف کر دیئے ہیں
اور نبی کریم کی ہتک کی ہے اور کہا ہے کہ وہ ایک جھوٹا نبی تھا میں اس سے افضل ہوں یہ اشتہار اس وضع اور
سے لکھے ہوئے ہیں کہ عوام الناس کو دھوکا لگتا ہے اور یہی خیال کیا جاتا ہے کہ آپ کا مضمون اور ا
عنوان سے لکھے ہو ۔
آپ کی تحریر ہے۔
حضرت
رت اقدس نے فرمایا کہ کشتی نوح وہاں کثرت سے تقسیم کر دی جاوے یہی کافی ہے۔
خواجہ صاحب نے کہا کہ ایک ذی وجاہت شخص کو میں نے دیکھا ہے کہ اس نے اسے پڑھ کر کہا کہ
لے مراد اعجاز احمدی (مرتب)
کتاب تو عمدہ ہے اگر آخر میں مکان کے چندہ کا ذکر نہ ہوتا۔ میں نے اسے جواب دیا کہ کیا تم سے بھی ایک پیسہ
ناطب کیا ہے جو ان سے تعلق
مرزا صاحب نے مانگا ہے یا تم نے دیا ہے؟ نے دیا ہے؟ مرزا صاحب نے تو ان لوگوں کو مخاطب کیا
اہنیت کا رکھتے ہیں ۔ کیا اگر ایک باپ اپنے بیٹوں سے دو ہزار اس لئے طلب کرے کہ اسے ایک مکان بنانا
ہے تو کیا یہ فعل اس کا قابل اعتراض ہوگا ؟ اس پر وہ خاموش ہو گیا۔
حضرت اقدس نے فرمایا کہ مخالفین کے اشتہارات ترقی میں مانع نہیں یہ سب باتیں تو ہیں لیکن اندر ہی اندر
ترقی ہو رہی ہے خدا کا فضل ہے اسی طرح کے اشتہارات جو مخالفین کی طرف سے شائع ہوتے ہیں یہ
خدا کی کارروائی میں مصر معلوم نہیں ہوتے کیونکہ جب تک تپیش نہ ہو بارش نہیں ہوتی ۔ ہم سب پر بدظنی
نہیں کرتے انہیں میں سے لوگ نکلنے شروع ہو جاتے ہیں کئی خط اس طرح کے آتے ہیں کہ ہم اول
مخالف تھے گالیاں دیتے تھے مگر اب ایک راہ چلتے سے ایک اشتہار دیکھ کر بیعت کرتے ہیں اس سے
پیشتر بھی یہ کارروائیاں چپ چاپ نہیں ہوئیں۔ مکہ میں کیا ہوتا رہا خدا تعالیٰ تماشا دیکھتا ہے کیا کفار
امن سے رہتے تھے وہ بھی ہمیشہ ہر وقت لڑائیوں اور فسادوں میں رہتے تھے ابو جہل ہی کو دیکھو کہ بدر
کی جنگ میں مباہلہ بھی کر لیا اللهُمَّ مَنْ كَانَ مِنَّا أَقْطَعَ لِلرَّحْمِ وَأَفْسَدَ فِي الْأَرْضِ فَأَحِنُهُ
الْيَوْمَ یعنی ہم دونوں میں سے جوز ، دونوں میں سے جو زیادہ قطع رحم کرتا ہے اور زمین میں فساد ڈالتا ہے اس کو آج ہی ہلاک
کر پھر اسی دن وہ قتل ہو گیا اس کو تو یہی خیال ہو گا کہ اس ( محمد صلی اللہ علیہ وسلم) نے فساد بر پا کر دیا ہے
بھائی بھائی سے جدا کر دیا ہے اور ہر روز کا فتنہ برپا ہے لوگ آرام میں اپنی زندگی بسر کر رہے تھے ناحق
ان کو چھیڑ دیا ہے ان کا اسی بنا پر یہ خیال تھا کہ یہ ضرور مفسد ہے۔
ایک فتنہ لعنت ہوتا ہے اور ایک فتنہ رحمت ہوتا ہے کوئی نبی نہیں آیا جس نے فتنہ نہیں ڈالا ہمیشہ نوبت
جدائی اور فساد کی پہنچتی رہی۔ پھر آخرا نہی میں سے جو نیک تھے اللہ تعالیٰ ان کو لے آتا رہا۔ دنیا میں ہمارے
اسی سلسلہ کے متعلق گھر گھر شور ہے بعض آدمی رافضیوں سے بڑھ گئے ہیں لعنت کی تسبیح رات دن پھیرتے
ہیں اور انہی مخالفوں میں سے بعض ایسے نکلے ہیں کہ جان قربان کرنے کو تیار ہیں ہم تو اللہ تعالیٰ سے شرمندہ