۱۲ نومبر ۱۹۰۲ء بروز چہار شنبہ (بوقتِ مغرب)
ملفوظات (جلد 3)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ایک جھوٹا مسیح آگیا اس کا قدم اس زمین میں اوّل ہے بعد ازاں ہمارا ہو گا جو کہ سچا مسیح کے ہے اور یہ جو
حدیثوں میں ہے کہ دجال خدائی اور نبوت کا دعوی کرے گا تو موٹے رنگ میں اب اس قوم نے وہ بھی
کر دکھایا۔ ڈوئی امریکہ میں نبوت کا دعویٰ کر رہا ہے اور پکٹ لندن میں خدائی کا دعویٰ کر رہا ہے۔
اپنے آپ کو خدا کہتا ہے پاٹ کا خدا ہونا دوسرے لفظوں میں یہ گو یا انجیل کی شرح آئی ہے اسے ایک فائدہ
ہوا ہے کہ مسیح کو خدا ما ۔ کو خدا ماننے سے چھوٹ گیا کیونکہ آپ جو ساری عمر کے لئے خود خدا ہو گیا۔ ہے
۱۲ نومبر ۱۹۰۲ء بروز چهارشنبه ( بوقت مغرب )
اس وقت مفتی محمد صادق صاحب نے خبر سنائی کہ لاہور سے ایک آخری زمانہ کی علامات انگریزی رسالہ کتا ہے۔ اس میں کہا ہے کہ ان ایام میں دنیائیں لکھا
مختلف مقامات پر بڑی کثرت سے زلزلہ آ رہے ہیں اور آتشی مادہ زمین سے نکل رہے ہیں اور زمین اونچی
ہوتی جاتی ہے فرانس کے محققین نے لکھا ہے کہ دنیا کی قدیم سے قدیم تو اریخ میں زمین کے اس عظیمہ تغیر
کی کہیں خبر نہیں ملتی ۔
حضرت اقدس نے فرمایا کہ
یوں تو زمین سے ہمیشہ کا نیں نکلتی رہتی ہیں اور آتش فشاں پہاڑ پھٹتے رہتے ہیں مگر اب خصوصیت
سے ان زلزلوں کا آنا اور زمین کا اٹھنا یہ آخری زمانہ کی علامتوں سے ہے اور اَخْرَجَتِ الْأَرْضُ
لہ الحکم کے الفاظ یہ ہیں ۔
مفتی محمد صادق صاحب نے مسٹر پکٹ کو ایک خط لکھا ہوا تھا اس کے جواب میں اس نے دونوٹس ان کو بھیجے ہیں وہ
انہوں نے پڑھ کر سنائے ۔ حضرت اقدس نے فرمایا۔ معقول باتوں کی قدر ہوتی ہے اور وہ رہ جاتی ہیں لیکن جاہلانہ
باتوں کی رونق دو تین سطروں ہی میں جاتی رہتی ہے۔ جھوٹھے نبیوں اور مسیحوں کا قدم پہلے لندن میں رکھا گیا اور سچے
مسیح کی آواز اس کے بعد لندن میں پہنچے گی ۔“
الحکم جلد ۶ نمبر ۴۱ مورخه ۱۷ رنومبر ۱۹۰۲ صفحه ۵)
البدر جلد نمبر ۴ مورخه ۲۱ نومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۲۹،۲۸
اثْقَالَهَا ( الزلزال : (۳) اسی کی طرف اشارہ ہے زمانہ بتلا رہا ہے کہ وہ ایک نئی صورت اختیار کر رہا ہے
اور اللہ تعالیٰ خاص تصرفات زمین پر کرنا چاہتا ہے۔
حکیم نور الدین صاحب نے عرض کی کہ لوہا آج تک اس کثرت سے زمین سے
انْزَلْنَا الْحَدِيدَ نکلا ہے کہ اگر ایک جگہ جمع کیا جاوے تو ایک اور ہمالہ پہاڑ بنتا ہے۔ لوہے کی
کانوں کی آج تک تہ نہیں ملی کہ کہاں تک نیچے نیچے نکلتا آتا ہے۔
حضرت اقدس نے فرمایا کہ
خدا تعالیٰ نے بھی سونا اور چاندی کو چھوڑ کر اَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ (الحدید : ۲۶) ہی کہا ہے ( یعنی یہی
بنی نوع انسان کے لئے زیادہ نفع رساں ہے )
پھر کلام کے معجزہ پر فرمایا کہ کلام کے معجزہ کی اہمیت صفحه روزگار میں یاد رکھنے کے لئے جیسے یہ نشان ہوتا ہے اور کوئی
نہیں یہ بھی ایک ختم نبوت کا نشان تھا اب بھی قرآن شریف کو جو کوئی دیکھے گا تو اسے وہ معجزہ ہی نظر آوے
گا اگر موسیٰ کا سونٹا بھی اس شان کا ہوتا تو چاہیے تھا کہ وہ بھی کسی صندوق میں آج تک محفوظ چلا آتا اور
یہودی لوگ اس کی زیارت کرواتے کہ یہ موسیٰ کا سونٹا ہے جسے اس نے سانپ بنایا تھا یہی حال مسیح کے
مریضوں کی صحت کا ہے اب تو یہ عیسائی لوگ پچھتاتے ہوں گے کہ کاش عیسی کوئی کتاب ہی بناک بنا کر چھوڑ
جاتے مگر یہ خاصہ صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے اور کسی نبی کا نہیں ۔
پھر لالہ بڑہایا جو مدر اس سے آئے ہوئے ہیں ان کی نسبت حضرت اقدس اور حکیم
نیت پر ثواب صاحب اور مولوی صاحب یہ تذکرہ کرتے رہے کہ اس شخص کے دل میں کیا شوق
ہے کہ اتنی دور دراز مسافت طے کر کے زیارت کے لئے آیا ہے حالانکہ نہ ہماری باتیں سمجھ سکتا ہے نہ
لے
اللہ تعالیٰ ہر ایک کی نیت پر ثواب دے دیتا ہے ۔
انگریزی جانتا ہے حضرت نے فرمایا کہ
البدر جلدا نمبر ۴ مورخه ۲۱ نومبر ۱۹۰۲ء صفحه ۳۰