۱۹ نومبر ۱۹۰۲ء بروز چہار شنبہ (بوقتِ سیر)

ملفوظات (جلد 3)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ایک صحابی نے عرض کی کہ حضور پھر تو سارے انگریز رجوع با سلام ہو جاویں فرمایا۔
دنیا میں ایک حرکت ہے ان کی مثال تو یہ ہے کہ جیسے تسبیح کا دانہ نکل جاوے تو باقی بھی نہیں
ٹھہرتے خواہ پادری پیٹتے ہی رہیں تمام انگریز ٹوٹ پڑیں ۔ اللہ تعالیٰ کے داؤ ایسے ہی ہوتے ہیں۔
مَكَرُوا وَ مَكَرَ اللهُ وَاللَّهُ خَيْرُ الْمُكِرِينَ (ال عمران : ۵۵)
پھر ڈوئی کا اخبار آپ نے سنا اور فرمایا کہ
یکٹ کی شہرت ڈوئی سے بہت زیادہ ہے۔ لے
۱۹ نومبر ۱۹۰۲ء بروز چهارشنبه ( بوقت سیر )
اعجاز احمدی کے متعلق ذکر شروع رہا۔ مولوی سید سرور شاہ صاحب نے کہا کہ وہ کہتے تھے کہ ہماری
طرف سے کوئی استدعا نہ تھی۔ حضرت نے فرمایا کہ
خودان کا خط موجود ہے۔
يَوْمَ أَمُوتُ وَيَوْمَ أَبْعَثُ حَيًّا ( مریم : ۳۴) اس آیت پر فرمایا کہ
ان مولویوں کی حسرت ہی ہوگی کہ ابعث کا لفظ کیوں آیا کاش انزل کا لفظ ہوتا۔
اس کے بعد مسٹر پکٹ کا ذکر ہوا کہ پکٹ شیطان کا مظہر ان لوگوں کو اس لئے دھوٹی کرنے کی جرات ہو جاتی ہے کہ قوم نے
مان لیا ہے کہ وہ وقت قریب ہے کہ مسیح آوے ورنہ کثرت رائے قوم کی اس طرف ہوتی کہ وقت دور
ہے تو یہ دعویٰ نہ کرتا۔ شیطان کے بھی مظہر ہوتے ہیں شیطان نے اس زمانہ میں اپنے مظہر کے لئے
پکٹ کو ہی پسند کیا ہے۔
فی زمانہ تصویر کی ان لوگوں کے بالمقابل کس قدر فوٹو گرافی کا جواز اور اس کی ضرورت حاجت ہے۔ ہرایک رزم بزم میں آج کل تصویر
البدر جلد نمبر ۶،۵ مورخه ۲۸ نومبر و ۱۵ دسمبر ۱۹۰۲ ء صفحه ۳۵

سے اثر ڈالا جاتا ہے۔ پکٹ کی بھی تصویر شائع ہوئی ہے فوٹو کے بغیر آج کل جنگ ناقص ہیں۔ خدا تعالیٰ
فرماتا ہے کہ جس طرح ہتھیار مخالف تیار کریں تم بھی ویسے ہی تیار کرو اس سے فوٹو کا جواز ثابت ہے
بندوقوں اور توپوں سے جنگ کرنے کا جواز بھی اسی طرح کیا گیا ہے ورنہ آگ سے مارنا تو حرام ہے
جہاں ضرورت حقہ محرک اور مستدعی ہوتی ہے یا اس کے متعلق الہام ہوتا ہے اس مقام پر تصویر کی یا
حرمت کی سند پیش کرنی حماقت ہے جبریل نے خود عائشہ کی تصویر آنحضرت کو دکھائی۔
مولوی محمد احسن صاحب نے کہا کہ سلیمان کے وقت میں بھی ایسی ہی ضرورت پیش آئی ہوگی ۔
حضرت اقدس نے فرمایا۔ ایسا ہی معلوم ہوتا ہے۔
پھر فرمایا۔ ایک حرمت حقیقی ہوتی ہے ایک غیر حقیقی ۔ جو غیر حقیقی ہوتی ہے وہ اسباب داعیہ سے
اٹھ جاتی ہے۔
راستہ میں ایک سائل بلک بلک کر سوال کر رہا تھا فرمایا۔
انسان انسان میں فرق ایک سبھی انسان ہے اور ہم بھی ایک انسان ہیں ۔ کس طرح ہر ایک
دروازہ پر گرتا اور سوال کرتا ہے۔ اگر خدا کی طرف رجوع کرتا تو ایسا کبھی نہ رہتا۔
ع
می تواند شد مسیحا می تواند شد یهود
پیٹ کے نام کا جو ستر ہے اس میں خنزیر کے معنے پائے جاتے ہیں ۔ اب دیکھیں کہ
پکٹ کا نام یہ عیسائیوں کا خدا آسمان پر جاتا ہے کہ زمین میں دفن ہوتا ہے دراصل خدا کو
ان لوگوں پر سخت غیرت ہے جو خدائی کا دعویٰ کرتے ہیں اس کی غیرت تقاضا نہیں کرتی کہ ایسے لوگ
ہوں ۔ اس حساب سے تو موسیٰ اور دوسرے کل نبی معاذ اللہ اس ( پکٹ ) کے بندے ہوئے اور یہ بھی
عجیب بات ہے کہ ایک ہی سلطنت کے نیچے دو مدعی ۔ ایک جھوٹا ایک سچا جیسے طاعون ہمارے مفید پڑی ہے
ویسے ہی پکٹ نے گردن نکالی ہے جو کچھ اول مقرر ہو چکا ہے ضرور ہے کہ وہ تمام ظاہر ہو جاوے۔
ڈوئی کے ذکر پر فرمایا کہ
جو دولت کی مشکلات میں پھنسا ہے اسے دین میں کب راہ ملتی ہے۔

بعد ادائے نماز مغرب حضرت اقدس مسجد کے گوشہ میں ہو بیٹھے۔ زندوں کا توسل جائز ہے ایک سوال پوچھا گیا کہ آیا دعا کےبعد یہ کلمات کہنے کہ یا الہی
تو میری دعا کو بطفیل حضرت مسیح موعود قبول فرما۔ جائز ہے یا نہیں؟
حضرت نے فرمایا کہ
شریعت میں توسل احیاء کا جواز ثابت ہوتا ہے بظاہر اس میں شرک نہیں ہے ایک حدیث میں
بھی ہے۔
فرمایا۔ قرآنی آیات سے پتہ لگتا ہے کہ اوی کا لفظ یہ چاہتا ہے کہ اوّل کوئی
لفظ اوی کی حقیقت مصیبت واقع ہو۔ اس طرح انہ اوی القریة چاہتا ہے کہ ابتدا میں الْقَرْيَةَ
خوفناک صورتیں ہوں ۔ اصحاب کہف کی نسبت یہی ہے فَرُوا إِلَى الْكَهْفِ (الكهف : ۱۷) اور اور جگہ
وَاوَيُنَهُمَا إِلى رَبوَة (المومنون : ۵۱) ان تمام مقامات سے یہی مطلب ہے کہ قبل اس کے کہ خدا آرام
دیوے مصیبت اور خوف کا نظارہ پیدا ہو جاوے اور لَوْ لَا الْإِكْرَامُ لَهَلَكَ الْمُقَامُ بھی اس کے
ساتھ ملتا ہے۔
ایک لڑکے کی بیعت کے ذکر پر فرمایا کہ اوائل عمر کی بیعت اوائل عمر کے لوگوں کی بیعت میں مجھے بہت تردد ہوتا ہے جب تک
انسان کی عمر چالیس برس کی نہ ہو تب تک ٹھیک انسان نہیں ہوتا۔ اوائل عمر میں ملوّن ضرور آتے ہیں
میرا ارادہ نہیں ہوتا کہ ایسی حالت میں بیعت لوں مگر بدیں خیال کہ دل آزردگی ہوتی ہے بیعت کر لیتا
ہوں ۔ انسان جب چالیس برس کا ہوتا ہے تو ا۔ س برس کا ہوتا ہے تو اسے موت کا نظارہ یاد آتا ہے اور جس کے قریب ابھی
موت کا خوف ہی نہیں اس کا کیا اعتبار ۔
ل الحکم میں یوں ہے کہ
فرمایا۔ احیاء کا توسل جائز ہے۔ ایک حدیث میں آیا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا کے ذریعہ بارش کی
دعا کی گئی تھی ۔“
الحکم جلد ۶ نمبر ۴۲ مورخه ۲۴ نومبر ۱۹۰۲ صفحه ۵)

مسلمان بادشاہوں نے عربی زبان کی ترویج نہ کر کے معصیت کی
اس کے بعد پھر یہ ذکر ہوتا رہا کہ آج تک بہت تھوڑے ایسے گزرے ہیں جنہوں نے اس امر کو
محسوس کیا اور حسرت کی کہ کیوں ہندوستان کے شاہانِ اسلام نے اس ملک میں سوائے عربی کے اور اور زبانوں
کو رواج دیا حالانکہ عربی ایک بڑی وسیع زبان تھی جس میں ہر ایک مطلب مکمل طور پر بیان ہو سکتا ہے اگر وہ
ایسا کرتے تو یہ اسلام کی ایک بڑی امداد ہوتی مگر نہ معلوم کہ کیوں کسی کو خیال نہ آیا۔ اس سے ایک نقص یہ بھی
پیدا ہوا ہے کہ ہندوستان کی اسلامی ذریت کو اس وجہ سے کہ ان کو اپنی مذہبی زبان کا علم نہیں قرآن شریف
اور دیگر علوم عربیہ سے بہت کم مش ہے۔
حضرت اقدس بھی ان باتوں کی تائید کرتے رہے اور فرمایا کہ
رسالت اور نبوت
اللہ تعالی می فرماید ۔
یہ ان سے ایک معصیت ہوئی۔
پھر رسالت اور نبوت کے مضمون پر حضرت اقدس فارسی میں تقریر کرتے رہے
جو ذیل میں وہ تقریر درج کی جاتی ہے۔
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَّسُولَ اللَّهِ وَ خَاتَمَ النَّبِيِّنَ (الاحزاب : ۴۱ ) لكن
اینجا برائے استدراک آمده است چوں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بیچ کس را پدر نیست ۔ پس
ہماں اعتراض کہ بر دشمناں کرده شده و گفته که إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الابتر ( الكوثر : ۴) بر آنحضرت
ہم لازم می آید گویا کہ خدا تعالیٰ تصدیق معترض می کند برائے ازالہ ایں وہم فرموده است
وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِينَ یعنی پیچ ابدال و قطب و اولیاء بجز ختم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
لے اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَا أَحَدٍ مِنْ رِجَالِكُمْ وَلَكِنْ رَسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّنَ لَكِنْ یہاں
استدراک کے لئے آیا ہے چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کسی کے باپ نہیں ہیں پس وہی اعتراض جو دشمنوں نے آپ پر کیا تھا اور کسی
کہا تھا إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ آنحضرت پر لازم آتا ہے گویا خدا تعالیٰ معترض کی تصدیق کرتا ہے اس وہم کا ازالہ کرنے
کے لئے فرمایا کہ وَلكِنْ رَسُولَ اللهِ وَخَاتَمَ النَّبِین یعنی اب ابدال قطب اور اولیاء میں سے کوئی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم

نخواهد شد ۔ حکام را ہمیں حالت است که اگر بر کاغذ مہر سرکاری نشود صحیح نمی دانند ۔ ہر کسے را کہ
الہام و مکالمہ الہی مے شود از مہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مے شود وازمیں معنے رسول اللہ صلی اللہ
علیه وسلم همه را پدر است - در در یک معنی معنی نفی تھی نبوت نبوت ۔ می شود و در یک معنی اثبات نبوت می میشو شود اگر
بگویم که سلسله افادات نبوی منقطع نشده واکنوں کسے را الهام و مکالمہ و مخاطبہ الہی نمی شود همہ
اسلام تباه میشود - سلسلہ مارا ایں مثال است که اگر کسے در آئینہ صورت می بیند آنچه در شیشہ نظر
مے آید چیزی دیگر نیست ہماں ہست که پیش شیشه است ۔ ایں مردماں دریں آیت کریمہ غور
نمی کنند و من خوب مے دانم کہ ایں ہمہ عقیدہ میدارند کہ سلسلہ مکالمات الهیه منقطع شده است -
کلام بمعنے وحی است در قرآن هم ذکر الہام نیامده بلکہ ذکر وحی آمده و قطعیت الہام و وحی یک معنی
دار دو نے پندارند که اگر این سلسلہ منقطع شود باقی از برکات اسلام چه مے ماند ۔ پس ہمیں معنے
است که گفتم در مثال آئینه وظل که ظل همه نقوش اصل در خود دار دو ظل نبوت ہمیں طور است البته
آن نبوت منقطع است که بلا توسل و سلسلہ رسول اللہ آید و ہر کسے کہ ازیں انکار می کند کا فرمیشود
کی مہر لگے بغیر نہیں ہو گا دنیا میں بھی حکام کی یہی حالت ہے کہ اگر کاغذ پر سر کاری مہر نہ ہو تو وہ اس کو صیح نہیں سمجھتے ہر وہ شخص
جس کو الہام یا مکالمہ الہی کا شرف حاصل ہوتا ہے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر سے ہی حاصل ہوتا ہے اور ان معنوں کی رُو
سے آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم ان تمام لوگوں کے باپ ہیں۔ ایک معنی سے نبوت کی نفی کی گئی ہے اور ایک معنی سے نبوت کا
اثبات کیا گیا ہے۔ اگر یہ کہیں کہ سلسلہ افادات نبوی منقطع نہیں ہوا اور اب الہام اور مکالمہ الہی کا شرف نہ ملے گا تو اسلام تباہ
ہو جائے گا۔ ہمارے سلسلہ کی مثال یہ ہے کہ اگر کوئی آئینہ میں اپنی صورت دیکھے تو جو آئینہ میں نظر آئے گا وہ کوئی اور چیز نہ ہوگی
بلکہ وہی کچھ ہوگا جو آئینہ کے سامنے ہے۔ یہ لوگ اس آیت پر غور نہیں کرتے اور میں خوب جانتا ہوں کہ یہ سب عقیدہ رکھتے
ہیں کہ مکالمات الہیہ کا سلسلہ منقطع ہو گیا ہے ۔ کلام وحی کے معنوں میں ہے۔ قرآن میں الہام کا ذکر نہیں ہے بلکہ وحی کا ذکر
ہے اور الہام اور وحی قطعی طور پر طور پر ایک ہی معنے رہ معنے رکھتے ہیں اور یہ لو یہ لوگ نہیں سمجھتے کہ اگر یہ سلسلہ منقطع ہو جائے تو اسلام کی برکات
میں سے کیا باقی رہ جائے گا پس یہی معنے ہیں جو میں نے اس مثال میں بیان کئے ہیں جو آئینہ اور اس کے عکس کے ہے کہ ظل
(عکس) ہمیشہ اپنے اصل کے تمام نقوش اپنے اندر رکھتا ہے اور نبوت کا ظل بھی اسی طرح ہے البتہ وہ نبوت منقطع ہو گئی ہے جو
بلا توسل اور سلسلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بغیر آتی ہے۔ اور ہر شخص جو اس سے انکار کرتا ہے وہ کافر ہو جاتا ہے

و از دین خارج می شود اگر دین بایں طور مرده است کدام توقع نجات باید داشت اگر انسان
اندریں عالم تکمیل معرفت نکند چه دلیل دارد که در روز آخرت خواهد کرد بجز ایں صورت که ما پیش می کنیم
دیگر صورت نیست مَنْ كَانَ فِي هَذِهِ أَعْلَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ اَعلی (بنی اسرائیل : ۷۳) از بسیار
مقامات قرآن معلوم می شود که این امت خیر امت است پس کدام خیر است که در امت موسوی
الہام مکالمہ و غیره می شدی و در ایں امت نمی شود و کدام مشابہت ایناں را بامت موسوی خواهد بود۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تکمیل کننده این عالم اند یعنی کمال این عالم بر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
ختم شده و ایں معنے ختم نبوت است کے کسے دیگر نبی نمی شود حتی کہ مہر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
بر نبوت او نشود چنانکه مثال آن دریں دنیا دیده بود که پیچ پروانه سرکاری صدیق نمی شود حتی که مهر
سرکاری بر او نبود ۔ پس ازیں آیت معلوم میشود که الله تعالی بطور جسمانی نفی ابوت مے فرماید و
بطور روحانی اثبات نبوت میکند بهر حال ایمان باید آورد که برکات و افادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
جاری است إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ (ال عمران : ۳۲) دریں آیت معنے
محبت چیست ایں معنے ہرگز نیست که خدا ہر کسے را که محبت میکند دریں عالم اور اکور می دارد۔
اور دین سے خارج ہو جاتا ہے اگر دین اس طرح مردہ ہے تو نجات کی توقع کہاں کی جانی چاہیے۔ اگر انسان اس عالم میں
معرفت کی تکمیل نہ کرے تو اس کے پاس کیا دلیل ہے کہ وہ آخرت کے دن اس کی تکمیل کرے گا سوائے اس صورت کے جو
ہم پیش کرتے ہیں دوسری کوئی صورت نہیں ۔ مَنْ كَانَ فِي هَذِهِ أَعْمَى فَهُوَ فِي الْآخِرَةِ اعلی قرآن کریم کے کئی مقامات
سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ امت خیر امت ہے پس خیر کہاں؟ جبکہ امت موسوی میں تو الہام اور مکالمہ مخاطبہ الہی ہوتا رہے اور
اس اُمت میں نہ ہو اور اس امت کی اُمت موسوی سے مشابہت کہاں ہوسا ہو سکتی ہے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اس عالم کے
تکمیل کرنے والے ہیں یعنی اس عالم کا (روحانی) کمال آپ پر ختم ہو گیا ہے اور یہی معنے ختم نبوت کے ہیں کہ اور کوئی نبی
نہیں ہوگا جب تک آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر اس کی نبوت پر نہ ہو۔ چنانچہ اس کی مثال اس عالم دنیاوی میں ہی دیکھی
جا سکتی ہے کسی بھی سرکاری پروا نہ کی اس وقت تک تصدیق نہیں ہوتی جب تک اس پر سرکاری مہر نہ ہو۔ پس اس آیت سے
یہ معلوم ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ جسمانی ابوت کی نفی فرماتا ہے اور روحانی طور پر نبوت کا اثبات کرتا ہے بہر حال ایمان رکھنا
چاہیے کہ برکات و افادات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جاری ہیں ۔ اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللَّهُ اس
آیت میں محبت کے کیا معنے ہیں؟ یہ معنے ہر گز نہیں ہیں کہ خدا جس کسی سے محبت کرتا ہے اس دنیا میں اس کو اندھا رکھتا ہے

اگر ایں دوناں را عقل بودے میدانندے ۔ انسان ہماں باشد که طالب مغز شود نه که پوست همہ
ابدال طالب مغز شده اند ایمان ہمیں است که ایشان میخواهند که چشم آنها بینا شود نه که کور باعث مغضوب
شدن اہل اسلام چیست ہمیں کہ از زبان میگویند که ایمان آوردیم و در دل بیچ شیئے نیست و ہمیں معنے ایں
آیت است ما قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِهِ (الحج : ۷۵)۔ وہمیں نابینائی کہ ذکر کردیم موجب فسق و
فجور است و برائے ہمیں بینائی خدا وند تعالیٰ این سلسله را قائم کرده است که باز آن بینائی که رفته هست
پیدا شود خدا می خواهد که ۔۔۔ ثابت کند که آن نبی صلی اللہ علیہ وسلم زنده است و افادہ آں ہم زنده است
اگر این نبود کدام فرق در نصاری و اسلام است آن مرده و ایں ہم مردہ۔ آں قصہ و حکایت است ایں
ہم قصہ و حکایت است اندریں صورت فیصلہ چگونه شود ۔ خدا تعالیٰ ارادہ فرماید که آن برکات سماویہ
بنماید و اگر مردے مثل آں ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم ) نمی آید چگونه بنماید ایں ہمہ کار خدا است ما بندگانیم و
پیچ امید فتح و شکست نداریم - او خوب می داند که کدام شوریده است بهر مصلحتی که خواهد خواهد کرد اے
اگر ان کم ظرف لوگوں کو عقل ہوتی تو جانتے کہ انسان وہ ہوتا ہے کہ جو مغز کا طالب ہو نہ کہ چھلکے کا۔ سارے کے سارے
ابدال ہمیشہ طالب مغز ہوئے ہیں ۔ ایمان یہی ہے کہ وہ اس بات کے طالب رہیں کہ ان کی آنکھیں بینا ہوں نہ کہ
اندھی ۔ اہلِ اسلام کے مغضوب ہونے کا باعث کیا ہے؟ یہی کہ زبان سے کہتے ہیں کہ ایمان لائے اور دل میں کچھ بھی
نہیں اور یہی معنے اس آیت کے ہیں مَا قَدَرُوا اللهَ حَقَّ قَدْرِہ اور یہی وہ نابینائی ہے جس کا میں نے ذکر کیا ہے جو فسق و فجور کا
موجب ہے اور اسی بینائی کے لیے خدا تعالیٰ نے یہ سلسلہ قائم کیا ہے کہ وہ بینائی جو چلی گئی ہے اس کو واپس لائے خدا چاہتا
ہے کہ یہ ثابت کرے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ ہیں اور ان کا افادہ بھی زندہ ہے اگر یہ نہ ہو تو نصاری اور اسلام میں
کیا فرق رہ جاتا ہے وہ بھی مردہ یہ بھی مردہ ۔ وہ بھی قصہ اور کہانی اور یہ بھی قصہ و کہانی اس صورت میں فیصلہ کس طرح ہوگا ۔
خدا تعالیٰ نے فیصلہ فرمایا ہے کہ وہ برکات سماویہ کا اظہار کرے اور اگر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم جیسا کوئی انسان نہ آئے تو کس
طرح ظاہر کرے۔ یہ سارا کام تو خدا کا ہے ہم تو بندے ہیں فتح و شکست کی کوئی امید نہیں رکھتے وہ خوب جانتا ہے۔ کہ کون
شوریدہ سر ہے اور اپنی جس مصلحت سے چاہے گا اسے کرے گا ۔ ( ترجمہ از مرتب )
البدر جلد نمبر ۶،۵ مورخه ۲۸ نومبر و ۱۵ دسمبر ۱۹۰۲ء صفحه ۳۶،۳۵

آج 10 میں سے 10 باقی