۲۳ دسمبر ۱۹۰۲ء (بوقتِ فجر)
ملفوظات (جلد 3)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
رحم کی خاطر خدا تعالیٰ نے ایک اور قانون رکھا ہے جیسے قرآن شریف میں ہے وَ إِذَا حَضَرَ الْقِسْمَةَ
أولُوا الْقُرْبَى وَالْيَتَى وَالْمَسْكِينُ فَارْزُقُوهُمْ مِنْهُ وَقُولُوا لَهُمْ قَوْلًا مَعْرُوفًا ( النِّسَاء : ٩) ( یعنی
جب ایسی تقسیم کے وقت بعض خویش واقارب من رب موجود ہوں اور یم اور مسا اور یتیم اور مساکین تو ان کو کچھ دے کو کچھ دیا کرو) تو وہ
پوتا جس کا باپ مر گیا ہے وہ یتیم ہونے کے لحاظ سے زیادہ مستحق اس رحم کا ہے اور یتیم میں اور لوگ بھی
شامل ہیں ( جن کا کوئی حصہ مقرر نہیں کیا گیا ) خدا تعالیٰ نے کسی کا حق ضائع نہیں کیا مگر جیسے جیسے رشتہ
میں کمزوری بڑھتی جاتی ہے حق کم ہوتا جاتا ہے۔ اے
۲۳ دسمبر ۱۹۰۲ء (بوقت فجر)
نماز سے پیشتر یہ رویا سنائی۔
ایک رویا میں کسی اور جگہ ہوں اور قادیان کی طرف آنا چاہتا ہوں ایک دو آدمی ساتھ ہیں۔
کسی نے کہا راستہ بند ہے ایک بڑا بحر ز خار چل رہا ہے۔ میں نے دیکھا تو واقعی میں کوئی دریا نہیں بلکہ
ایک بڑا سمندر ہے اور پیچیدہ ہو ہو کر چل رہا ہے جیسے سانپ چلا کرتا ہے۔ ہم واپس چلے آئے کہ ابھی
راستہ نہیں اور یہ راہ بڑا خوفناک ہے۔
( بوقت ظهر )
نماز سے پیشتر حضرت اقدس نے مجلس کی اور چین میں عربی کتب بھیجنے کے متعلق گفتگو فرمایا کہ
چین میں اہلِ اسلام عربی زبان سے واقف ہیں کہ نہیں
کہ
اور وہاں عربی کتب روانہ کرنے کے متعلق حضرت اقدس ابو سعید عرب صاحب سے گفتگو کرتے رہے پھر
اشاعت کے متعلق حضرت اقدس نے فرمایا کہ
صحابہ کرام نے کیا کیا کام کئے ۔ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ ہم نے مومنوں کی جانیں خرید لیں اور
ل البدر جلد ا نمبر ۱۰ مورخه ۲ جنوری ۱۹۰۳ ء صفحه ۷۴ تا ۷۶
اب اس وقت اللہ تعالیٰ نے بہت سی مشکلات کو دور کر دیا ہے۔
پھر اس کے بعد ذکر فرمایا کہ
ایک الہام رات کو الہام ہوا ہے انهَ كَرِيمٌ تَمَشْى أَمَامَكَ وَعَادَى لَكَ مَنْ عَادَى یعنی
وہ کریم ہے وہ تیرے آگے آگے چلتا ہے۔ جس نے تیری عداوت کی (گویا) اس کی عداوت کی ۔
فرمایا۔
قرآنی ترتیب کا ایک ستر کل جو الہام ہوا تھايَاتِي عَلَيْكَ رَمَنْ كَمَقَالِ زَمَنِ مُوسَى
یہ اسی الہام کے آگے معلوم ہوتا ہے جہاں ایک الہام کا قافیہ جب دوسرے الہام سے ملتا ہے خواہ وہ
الہامات ایک دوسرے سے دس دن کے فاصلہ سے ہوں مگر میں سمجھتا ہوں کہ ان دونوں کا تعلق آپس
میں ضرور ہے یہاں بھی موسیٰ اور عادلی کا قافیہ ملتا ہے اور پھر توریت میں اس قسم کا مضمون ہے کہ خدا
نے موسیٰ کو کہا کہ تو چل میں تیرے آگے چلتا ہوں ۔
بعض لوگ جہالت سے اعتراض کرتے ہیں کہ قرآن شریف
رسول کی قومی زبان میں الہام میں ہے کہ ہر ایک قوم کی زبان میں الہام ہونا چاہیے
جیسے وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُولٍ إِلَّا بِلِسَانِ قَوْمِهِ ( ابراهیم : ۵ ) مگر تم کو عربی میں ہی کیوں ہوتے ہیں؟
تو ایک تو اس کا جواب یہ ہے کہ خدا سے پوچھو کہ کیوں ہوتے ہیں اور اس کا اصل سر یہ ہے کہ
صرف تعلق جتلانے کی غرض سے عربی میں الہامات ہوتے ہیں کیونکہ ہم تابع ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
کے جو کہ عربی تھے۔ ہمارا کاروبار سب ظلتی ہے اور خدا کے لئے ہے۔ پھر اگر اسی زبان میں الہام نہ ہو
تو تعلق نہیں رہتا۔ اس لئے خدا تعالیٰ عظمت دینے کے واسطے عربی زبان میں الہام کرتا ہے اور اپنے دین
کو محفوظ رکھنا چاہتا ہے جس بات کو ہم ذوق کہتے ہیں اسی پر وہ لوگ اعتراض کرتے ہیں ۔ خدا تعالیٰ
اصل متبوع کی زبان کو نہیں چھوڑتا۔ اور جس حال میں یہ سب کچھ اسی ( آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ) کی
خاطر ہے اور اسی کی تائید ہے تو پھر اس سے قطع تعلق کیوں کر ہو۔ اور بعض وقت انگریزی، اردو، فارسی
میں بھی الہام ہوئے ہیں تا کہ خدا تعالیٰ جتلا دیوے کہ وہ ہر ایک زبان سے واقف ہے۔
اسی طرح ایک دفعہ رسول اللہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو فارسی زبان میں الہام صلی اللہ علیہ وسلم پر اعتراض
ہوا تھا کہ کسی اور زبان میں الہام کیوں نہیں ہوتا تو آپ کو اللہ تعالیٰ نے فارسی میں الہام کیا ایں
مُشتِ خاک را گر نہ بخشم چه کنم آخر کار خدا کی رحمت ہی کا روبار کرے گی اور یہ ویسی ہی بات ہے جیسے
یہود نے کہا تھا کہ پیغمبر آخر زمان بنی اسرائیل میں سے ہونا چاہیے تھا اور جس قدر نبی آئے ہیں سب
کے بارے میں اسی طرح شبہات پڑتے رہے ہیں۔ عیسی علیہ السلام کے وقت یہود کو کس قدر شبہات
آئے ۔ پیغمبر خدا کے وقت میں بھی پڑے کہ بنی اسرائیل میں سے کیوں نہ آیا۔ یہ عادت اللہ ہے کہ
کچھ نہ کچھ ضرور مخفی رکھا جاتا ہے کہ ایمان بالغیب کی حقیقت رہے ورنہ پھر ایمان پر ثواب کیا مرتب ہو۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ حکم ہوگا جس کے یہ معنے ہیں کہ سچی بات حکم کا کام پیش کرے گا اور رطب و یابس کو اٹھا دے گا اور احادیث تو ذخیرہ ظنوں کا ہے
شیعہ، وہابی سُستی وغیرہ جو تہتر ف ہ جو تہتر فرقہ اہلِ اسلام کے ہیں سب احادیث ہی کو پیش کرتے ہیں اور حکم کا کام
ہے وہ ان میں تحقیق کرے اور جو سچی بات ہوا سے قبول کرے ورنہ پھر ہر ایک فرقہ کا حق ہے کہ اسے
مجبور کرے کہ میری مان۔ اور اسے کہا جا سکتا ہے کہ جب ایک کی پیش کردہ احادیث کو تم بلا اعتراض مان
لیتے ہو تو کیا وجہ ہے کہ دوسرے فرقوں کی حدیثوں کو بھی ویسے ہی نہ مانا جاوے۔ پھر اس صورت میں وہ
آنے والا
، والا
حکم کیا رہا۔ حکم کا لفظ بتلا رہا ہے کہ ایسے وقت میں کچھ لیا جاتا ہے اور کچھ چھوڑا جاتا ہے۔
موزوں پر مسح کا ذکر ہوا تو حضرت اقدس نے فرمایا کہ
موزوں پر سے موتی موزہ پربھی مسح جائز ہے اور آپ نے اپنے پائے مبارک کو دکھلایا جس میں
سوتی موزے تھے کہ میں ان پر مسح کر لیا کرتا ہوں ۔
ہمارے پیغمبر خدا نے جبکہ تیرہ سال
اس زمانہ میں آخر دعاؤں کے ساتھ مقابلہ ہوگا ایک تلوار نہ اٹھائی تو امام مہدی کو
کیسے حق پہنچتا ہے کہ جس حالت میں تیرہ سو سال سے لوگ دین سے ناواقف ہو گئے ہیں آتے ہی ان