۲۷ دسمبر ۱۹۰۲ء بروز شنبہ (بوقتِ ظہر)
ملفوظات (جلد 3)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
اس کو محسوس کر سکتے ہیں کیونکہ اگر وہ ان محسوسات میں سے ہوتا جن کے لئے یہ حواس ہیں تو بے شک وہ
نظر آجاتا یا محسوس ہو سکتا مگر ان حواس : نگران حواس میں سے کوئی حس اس کے لئے بکار نہیں۔ اس کی شناخت کے
خاص وسائل ہیں اور اور حواس ہیں گو حکیموں، برہموؤں اور فلاسفروں نے بجائے خود ٹکریں ماری ہیں
لیکن وہ سب غلطیوں میں مبتلا ہیں اور وہ ایمان جو انسان کی زندگی میں ایک حیرت انگیز تبدیلی پیدا کر
دیتا ہے ان کو نصیب نہیں ہوا جب خود ان کی یہ حالت ہے تو وہ دوسروں کے لئے ہادی اور رہنما کیوں کر ہو
سکتے ہیں ہیں ؟ جو خود مشکلات میں مبتلا ہیں اور جن کو خود سکینت اور اطمینان نصر نصیب سیب نہ ہو وہ اوروں کے لئے کیا
اطمینان کا موجب ہوں گے۔ اس سلسلہ کی راہ کے چراغ دراصل انبیاء علیہم السلام ہیں۔ پس جو شخص
چاہتا ہے کہ وہ نو را ایمان حاصل کرے اس کا فرض ہے کہ اس راہ کی تلاش کرے اور اس پر چلے بدوں
اس کے ممکن نہیں کہ وہ وہ معرفت اور سچا گیان مل سکے جوگناہ جو گناہ سے بچاتا ہے ہے اور اور ہرایک ہر ایک شخص فیصلہ فیصلہ کر سکتا ہے
کہ کس تھے کا متبوع اس وقت حقیقی ایمان اور گیان پیدا کر دیتا ہے۔ یہ سچ ہے کہ جب انسان سچائی پر
قدم مارنے لگتا ہے تو اس کو مشکلات اور ابتلا پیش آتے ہیں برادری اور قوم کا ڈرا سے دھمکاتا ہے لیکن
اگر وہ فی الحقیقت سچائی سے پیار کرتا ہے اور اس کی قدر کرتا ہے تو وہ ان ابتلاؤں سے نکل جاتا ہے ورنہ
ابتلا اس کا نفاق ظاہر کر دیتا ہے۔ مومن کے لئے ضروری ہے کہ وہ دیوانہ بنے کسی ننگ و عار کی سچائی
کے لئے پروانہ کرے جب تک وہ ان قیود کا پابند ہے وہ مومن نہیں ہو سکتا۔
از عمل ثابت کن آں نوری که در ایمان تست
ه
دل چو دادی یوسفی را راہِ کنعاں را گزیں
۲۷/دسمبر ۱۹۰۲ء بروزشنبه (بوقت : ظهر )
او
اس وقت حضرت اقدس تشریف لائے دربار دہلی کے موقع پر میموریل کی اشاعت تو مرادی عمر علی صاحب ایم اے نے تو مولوی محمد صاحب ایم ۔
الحکم جلدے نمبر امورخه ۱۰ جنوری ۱۹۰۳ء صفحه ۴ تا ۶
عرض کی کہ دربار دہلی پر جو میموریل روانہ کرنا ہے وہ طبع ہو کر آ گیا ہے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام نے حکم دیا کہ
اسے کثرت سے تقسیم کیا جاوے کیونکہ اس سے ہماری جماعت کی عام شہرت ہوتی ہے اور
ہمارے اصولوں کی واقفیت اعلیٰ حکام کو ہوتی ہے اور ان کی اشاعت ہوتی ہے۔
( بوقت عصر )
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے متعلق ایک پادری کی تصنیف
اس وقت حضرت اقدس تشریف لائے حضور کو خبر دی گئی کہ ایک پادری صاحب بنام گر سفورڈ نے
ایک کتاب اپنے زعم میں آپ کے دعاوی کی تردید میں لکھی ہے اس کا نام رکھا ہے ” میرزا غلام احمد
قادیان کا مسیح اور مہدی، مگر حضور کے دعوے اور دلائل کو خوب مفصل بیان کیا ہے اور اس کی اشاعت
امریکہ میں بہت کی گئی ہے اس پر ذکر ہوتا رہا کہ اللہ تعالیٰ نے ایک اشاعت کا ذریعہ بنایا ہے اس کی
وہی مثال ہے کہ
ع
حضرت اقدس نے فرمایا کہ
عدو شود سبب خیر گر خدا خواهد
پھر تو ہم کو بھی ضرور لکھنا چاہیے جب انہوں نے بطور ہدیہ کے کتاب ہمیں بھیجی تو ہمیں بھی ہدیہ
بھیجنا چاہیے یہ خدا کے کام ہیں۔ مخالفوں کی توجہ سے بہت کام بنتا ہے میں نے آزمایا ہے کہ جہاں
مخالف ٹھوکر کھاتا ہے وہاں ہی ایک بڑی حکمت کی بات ہوتی ہے۔
حسب دستور بعد ادائے نماز مغرب
جو بات سمجھ نہ آئے دریافت کر لینی چاہیے حضرت اقدس قبل ا چاہیے حضرت اقدس قبل از نماز عشاء تشریف
لائے۔ ایک خادم کی نسبت ایک شخص کو غلط نہی ہوئی تھی کہ اس نے نعوذ باللہ حضرت کے کسی فعل پر اعتراض
کیا ہے کہ ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا جب اس بیچار بیچارے کو خبر ہوئی تو اس ۔ و اس نے مولانا مولوی عبد الکریم صاحب ا
کی خدمت میں آکر اصل واقعہ بتلایا اور عرض کی کہ راوی کو غلط نہی ہوئی ہے ورنہ میرا ایمان ہے کہ
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا ہر ایک فعل ، فعلِ الہی ہے جس پر اعتراض کرنا سخت درجہ کا کفر اور ضلالت ہے