ترجمعہ فارسی عبادات مندرجہ ملفوظات جلد سوم
ملفوظات (جلد 3)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
از صفحه نمبر
ترجمه فارسی عبارات مندرجہ
ملفوظات جلد سوم
ترجمه فارسی
اگر دنیا ایک ہی ڈھب پر رہتی تو کئی اسرار چھپے ہی رہتے۔
کہتے ہیں صبر کرنے ( یعنی لمبا عرصہ گزرنے ) سے پتھر لعل بن جاتا ہے ہاں بن
جاتا ہے لیکن خون جگر پی کر ۔
دنیا چند روزہ ہے آخر خدا تعالیٰ سے ہی واسطہ پڑنا ہے۔
شروع میں عشق بہت منہ زور اور خونخوار ہوتا ہے تا وہ شخص جو صرف تماشائی ہے
بھاگ جائے ۔
جب خدا تیرا ہے تو تجھے کیا غم ہو سکتا ہے۔
کیا تو نے زمینی کاموں کو درست کر لیا ہے، کہ آسمانی کاموں کی طرف بھی متوجہ ہو
گیا ہے۔
ابتدا کا انتہا سے ایک تعلق ہے۔
ابتدا کا انتہا سے ایک تعلق ہے۔
اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔
سورج لوگوں کی بداعمالیوں کی وجہ سے سیاہ ہو گیا ہے اور زمین لوگوں کو ڈرانے اور
بطور انذار کے طاعون ظاہر کر رہی ہے۔
یہ نظام کا درہم برہم ہونا قیامت کی پریشانی کی مانند ہے اور اس کا علاج صرف
اپنے اعمال کی اصلاح ہی سے ہو سکتا ہے۔
اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔
از صفحه نمبر
ترجمه فارسی
جلد سوم
تو گل کے لئے ضروری ہے کہ پہلے اونٹ کا گھٹنا باندھو ۔ یعنی تدابیر سے کام لو۔
خبر دار خدا کی برد باری پر مت اترانا وہ پکڑتا تو دیر سے ہے مگر سخت پکڑتا ہے۔
جو زیادہ واقف ہو وہی زیادہ ڈرتا ہے۔
جب مجھے پریشان حال شخص کا حرم میں علیحدگی کی حالت میں دعا کرنا یاد آتا ہے تو
میرا دل کانپ جاتا ہے۔
میرا دل کانپ جاتا ہے۔
اس نے عالم بقا کی راہ اختیار کر لی ۔
احمد کا نام سب نبیوں کے نام کا مجموعہ ہے جب سو کا ہندسہ آگیا تو نوے بھی
ہمارے سامنے ہے۔
الے
اس موقع شناس گویے نے کتنا اچھا راگ گایا کہ غزل کے اندر محبوب کی بات بھی
لے آیا۔
اے شخص جس نے یونانیوں کی حکمت پڑھی ہے، ایمان والوں کی حکمت بھی پڑھ۔
اپنی ہمت بلند رکھو کیونکہ منصف خدا تعالیٰ کی ذات ہے۔
میں تو ہو گیا اور تو میں ہو گیا۔
ایسا شخص جس کے بارہ میں خبر دے دی جائے اس کی پھر دوبارہ کوئی اطلاع نہیں آتی۔
تیرے چہرہ کا تصور جمانا کچے آدمیوں کا کام نہیں کیونکہ تیری زلفوں کے سایہ میں
آنا چالا کی کا طریقہ ہے۔
اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔
صادق وہ ہوتا ہے جو ابتلاؤں کے دن ۔۔۔
از صفحه نمبر
ترجمه فارسی
صادق وہ ہوتا ہے کہ ابتلاؤں کے دن محبت اور وفاداری سے گزارتا ہے۔
اگر قضائے الہی سے عاشق قید ہو جاتا ہے تو وہ اس زنجیر کو چومتا ہے جس کا سبب
آشنا ہو۔
تجھے کشتی لے آئی اور ہمیں خدا ( لے آیا ) ۔
ایک ہی جگہ استقلال سے کام کرنا چاہیے ۔
پیغام یہ ہے کہ تیرے بغیر زندگی کے خواہشمند نہیں ، اے قاصد سن! پیغام سمجھ لے
اور پھر اسے اسی طرح پہنچانا۔
جدائی کے زمانہ کی ہی داستان ہے۔
اے عشق سامنے آ تو جو پہلوانوں کے مغز کھا گیا ہے اور شیروں جیسے دل والوں
سے رستم جیسی بہادریاں دکھائی ہیں۔
اب جو تو نے ہمارے مقابلہ کی ٹھانی ہے تو اگر اپنے تمام داؤ پیچ عمل میں نہ لائے تو
نامرد کہلائے گا۔
ہر آزمائش جو خدا نے اس قوم کے لئے مقدر کی ہے، اس کے نیچے رحمتوں کا خزانہ
چھپا رکھا ہے۔
ترک دنیا، پرہیز گاری اور صدق وصفا کے لئے ضرور کوشش کر ، مگر مصطفی ( کے
بتائے ہوئے طریقوں ) سے تجاوز نہ کر۔
ایسی نصیحت جو دل سے کی جائے وہ ضرور دل پر اثر کرتی ہے۔
بزرگ واعظ نے دوزخ کی آگ کے متعلق جو کچھ بیان کیا ہے وہ جدائی کے زمانہ
کی ہی داستان ہے۔
از صفحه نمبر
ترجمه فارسی
بہشت ایسی جگہ ہے جہاں کوئی دکھ نہ ہو کسی کو کسی سے کچھ کام نہ ہو۔
فقیر کے گھر کوئی نہیں آتا کہ زمین اور باغ کا خراج ادا کرو۔
جلد سوم
جوانی میں دونوں جہانوں کے کام کرو۔
زندگی کی رنگینی بس چند سال ہی ہوتی ہے جیسے ہی چالیسواں سال آتا ہے انسان کے
قومی کا انحطاط شروع ہو جاتا ہے۔
اس وقت میرے سر پر گویا تاج تھا جب میرے سر پر باپ کا سایہ تھا۔
اگر میرے جسم پر کوئی لکھی بھی بیٹھ جاتی تو بہتوں کے دل پریشان ہو جاتے ۔
۲۲۴ میں تو بن گیا تو میں بن گیا میں تن بنا تو جان بن گیا۔ تابعد میں کوئی یہ نہ کہ سکے کہ
میں کوئی اور ہوں اور تو کوئی اور ہے۔
کیا تو نے زمینی کاموں کو درست کر لیا ہے، کہ آسمانی کاموں کی طرف بھی متوجہ ہو
گیا ہے۔
اپنی صفائی میں بے ہودہ دلائل پیش کرنا الزام کے سچے ہونے کا ثبوت ہے۔
خدا کو خدا کی ہستی سے پہچانا جاسکتا ہے۔
خدا کو خدا کی ہستی سے پہچانا جاسکتا ہے۔
جب عمر کا معاملہ پوشیدہ ہے تو بہتر ہے کہ وہ موت کے آنے کے دن محبوب سامنے
نہ ہو۔
وہ تمام خوبیاں جو حسینوں میں پائی جاتی ہیں وہ سب تیری ذات میں ہیں ۔
اس کا وبال اس پر پڑا اور ہم سے درگزر کیا گیا۔
کسی نے اس ( یعقوب ) سے جس کا بیٹا گم ہو گیا تھا پوچھا کہ اے روشن ضمیر دانا
بزرگ ۔
از صفحه نمبر
ترجمه فارسی
تو نے ملک مصر سے تو گرتے کی بو سونگھ لی لیکن یہیں کنعان کے کنوئیں میں اسے
کیوں نہ دیکھا۔
اس نے کہا کہ ہمارا حال بجلی کی طرح ہے ایک لمحہ دکھائی دیتی ہے اور دوسرے لمحہ
غائب ہو جاتی ہے۔
کبھی تو میں ایک بلند مقام پر بیٹھا ہوتا ہوں اور کبھی اپنے پاؤں کی پشت پر بھی نہیں
دیکھ سکتا۔
لد ۱۰
اگر کسی درویش کی حالت ہمیشہ ایک جیسی رہے تو وہ دونوں جہانوں سے ہاتھ جھاڑ
اٹھے۔
انسان چاہے تو مسیح بن سکتا ہے اور چاہے تو یہودی خصائل اختیار کر سکتا ہے۔
ہر ایک اثر رکھتا ہے اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو
ص کا مرتبہ اور مقا
تو بے دین ہے۔
اگر چہ محبوب تک رسائی پانے کا کوئی ذریعہ نہ ہو پھر بھی عشق کا تقاضا یہ ہے کہ اس
کی تلاش میں جان لڑا دی جائے ۔
خدا چاہے تو دشمن بھی بھلائی کا ذریعہ بن جاتا ہے۔
نوجوانی کی فرصت تیس سال تک ہوتی ہے جب چالیس ہوئے سب بال و پر جھڑ
جاتے ہیں۔
سفید بال مرگ کا پیغام لاتے ہیں ۔
یہ سعادت اپنے زور بازو سے حاصل نہیں ہو سکتی جب تک وہ بخشنے والا خدا خو د عطا
نہ کرے۔
۴۵۵ اسرائیل میرا بیٹا ہے بلکہ میرا پہلوٹھا ہے۔
از صفحه نمبر
جلد سوم
ترجمه فارسی
اس مشت خاک کو اگر میں نہ بخشوں تو کیا کروں ۔
اس نور کو جو تیرے ایمان میں ہے اپنے عمل سے ثابت کر جب تو نے یوسف کو دل
دیا تو کنعان کا راستہ بھی اختیار کر۔
۴۷۶ خدا چاہے تو دشمن بھی بھلائی کا ذریعہ بن جاتا ہے۔