ترجمہ فارسی عبارات مندرجہ
ملفوظات (جلد 4)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ترجمه فارسی عبارات مندرجہ
ملفوظات جلد چهارم
ترجمه فارسی
وہ سال جو اچھا ہے اس کی بہار سے ہی معلوم اور ظاہر ہوتا ہے۔
میرا محبوب ایسے لوگوں کو پسند کرتا ہے جو عیش کے تارک ہوں۔
انسان جو حد مشترک ہے وہ مسیحا بھی بن سکتا ہے اور گدھا بھی ۔
آئندہ سال کا حساب کون جانتا ہے جو دوست گذشتہ سال ہمارے ساتھ تھے وہ
اب کدھر گئے ۔
اے محبوب ظاہر ہے کہ تیری بارگاہ بہت بلند ہے۔
اس نے فضول خیال جمایا اور جھوٹی توقعی رکھی ۔
میں بار بار نباتات اور ہر یاؤں کی شکل میں اگا ہوں میں سات سوستر یعنی
بے شمار سانچوں سے گزرا ہوں ۔
بارش جس کی پاکیزہ فطرت میں کوئی ناموافقت نہیں ، وہ باغ میں تو پھول اگاتی
ہے اور شورہ زمین میں گھانس پھونس ۔
بخدا دوزخ کے عذاب کے برابر ہے ہمسایہ کے بل بوتے پر بہشت میں جانا۔
اگر چہ محبوب تک رسائی پانے کا کوئی ذریعہ نہ ہو پھر بھی عشق کا تقاضا یہ ہے کہ اس
کی تلاش میں جان لڑا دی جائے۔
وہ خدا جس سے اہل جہاں بے خبر ہیں اس نے مجھ پر اپنا جلوہ کیا ہے اگر وہ اہل
ہے تو قبول کر۔
از صفحه نمبر
از صفحه نمبر
الملد
ترجمه فارسی
آسمان نشان برساتا ہے اور زمیں الوقت کہتی ہے میری تائید میں یہ دو گواہ
کھڑے ہیں۔
جو ہونا ہے سو ہو جائے ہم کشتی پانی میں ڈالتے ہیں۔
ہر آزمائش جو خدا نے اس قوم کے لئے مقدر کی ہے، اس کے نیچے رحمتوں کا خزانہ
چھپا رکھا ہے۔
علم سے مراد یقین ہے۔ ظن کو علم نہیں کہتے۔ یہ ظن کی پیروی کرتے ہیں۔
ہر آزمائش جو خدا نے اس قوم کے لئے مقدر کی ہے، اس کے نیچے رحمتوں کا خزانہ
چھپا رکھا ہے۔
آنا اپنے ارادے سے ہوتا ہے اور جانا اجازت سے۔
تو دوستوں کو کہاں محروم رکھے گا تو جو دشمنوں کا بھی دھیان رکھتا ہے۔
اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔
خدا کے بندے خدا تو نہیں ہوتے لیکن خدا سے جدا بھی نہیں ہوتے ۔
وہ معجزہ جو کسی ولی کے متعلق سنا جائے وہ معجزہ اس نبی کا ہے جس کا وہ ولی پیروکار ہے۔
کیا ہی اچھی بات کہی کہ کوتاہ دست وہ ہے جس نے رات کو توبہ کی اور صبح کے
وقت توڑ دی۔
جو زیادہ واقف ہیں وہی زیادہ ڈرتے ہیں ۔
خدا تجھے دیر تک سلامت رکھے گا۔
دنیا کے کام کسی نے پورے نہیں کئے جو کچھ لیتا ہے تھوڑا لیتا ہے۔
جو شخص تجھے پہچان لے وہ اپنی جان کو کیا کرے۔ اولاد، اہل وعیال اور خاندان
کو کیا کرے؟
از صفحه نمبر
له ولد
ترجمه فارسی
جلد چهارم
تو اپنا دیوانہ بنانے کے بعد دونوں جہان بخش دیتا ہے تیرا دیوانہ دونوں جہانوں
کو کیا کرے۔
میں آفتاب کا ٹکڑہ ہوں آفتاب کی ہی باتیں کرتا ہوں میں نہ رات ہوں نہ رات
کا پجاری کہ خواب کی باتیں کروں۔
شروع میں عشق بہت منہ زور اور خونخوار ہوتا ہے تا وہ شخص جو صرف تماشائی ہے
بھاگ جائے ۔
کہتے ہیں کہ نیکی کر دریا میں ڈال۔
ہر آزمائش جو خدا نے اس قوم کے لئے مقدر کی ہے، اس کے نیچے رحمتوں کا خزانہ
چھپا رکھا ہے۔
رکھ چھوڑنے کے لئے پتھر کیا اور سونا کیا۔
اگر تو لوگوں کے مرتبہ کا دھیان نہیں رکھتا تو تو بے دین ہے۔
اگر چہ محبوب تک رسائی پانے کا کوئی ذریعہ نہ ہو پھر بھی عشق کا تقاضا یہ ہے کہ اس
کی تلاش میں جان لڑا دی جائے ۔
تنور ( پر سونے) والی رات بھی گزر گئی اور سمور ( پہن کر سونے ) والی رات بھی
گزر گئی۔
چند نیک نام اشخاص کو بد نام کرنے والا ۔
کھانا زندہ رہنے اور عبادت کرنے کی خاطر ہے تو سمجھتا ہے کہ زندگی محض کھانے
پینے کے لئے ہے۔
جب خدا تیرا ہے تو تجھے کیا غم ہو سکتا ہے۔