۲۵؍اپریل ۱۹۰۳ء

ملفوظات (جلد 5)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

ہر ایک گھر میں دلائی جاتی ہے اس کی نسبت ایک شخص نے حضرت صاحب سے دریافت کیا کہ یہ فعل
کیسا ہے؟
فرمایا کہ اذان سراسر اللہ تعالیٰ کا پاک نام ہے ہمیں تو علی کا جواب یاد آتا ہے کہ آپ نے کہا تھا
کہ میں اس اَرعَيْتَ الَّذِي يَنْهَى عَبْدًا إِذَا صَلَّى (العلق : ۱۰، ۱۱) کا مصداق ہونا نہیں چاہتا۔
ہمارے نزدیک بانگ میں بڑی شوکت ہے اور اس کے دلوانے میں حرج نہیں ( حدیث میں آیا ہے
کہ اس سے شیطان بھاگتا ہے )
۲۵ را پریل ۱۹۰۳ء (دربار شام)
الہام يَارْضُ ابْلَعِي مَاءَكِ وَلِسَمَاءُ أَقْلِعِي "
مولوی محمد حسین صاحب کے ذکر پر فرمایا کہ سکے
اصل میں اگر کوئی صاف دل اور بے تعصب ہو کر ہمارے دلائل سنے تو اس کو معلوم ہو جاوے کہ
در حقیقت ہم حق پر ہیں ۔ ہمارا ان کا اختلاف ہی کیا ہے۔
مسیح کی حیات ممات کا بڑا مسئلہ ہے اور یہ ایسا صاف ہے کہ اس میں
وفات مسیح علیہ السلام زیادہ بحث کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ شروع سے یہ مسلم مختلف فیہ رہا ہے
اور وفات مسیح اکثرا کابران ملت کا مذہب ہے۔ صحابہؓ کا یہی مذہب تھا
یہ
البدر جلد ۲ نمبر ۱۵ مورخہ یکم مئی ۱۹۰۳ صفحه ۱۱۶
ہے۔ یہ الہام اور اس کی تشریح البدر میں ۲۷ را پریل کی ڈائری کے بعد درج ہے۔ دیکھئے صفحہ ۹۴ پر طاعون کے متعلق
ایک تازہ الہام (مرتب)
(البدر جلد ۲ نمبر ۱۵ مورخہ یکم مئی ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۱۷)
میں یہ الہام موجود ہے۔“
سے البدر میں لکھا ہے ۔ ” مقدمات کی نسبت ذکر ہوا ۔ فرمایا کہ خدا تعالیٰ نے ہر میدان میں ہم کو فتح دی ہے براہین
البدر جلد ۲ نمبر ۱۵ مورخہ یکم مئی ۱۹۰۳ صفحه ۱۱۶)

رہا حضرت عیسی کا احیاء موتی۔ اس میں روحانی احیاء موٹی کے تو ہم بھی قائل ہیں
احیاء موٹی اور ہم مانتے ہیں کہ روحانی طور پر مردے زندہ ہوا کرتے ہیں اوراگر یہ کہ رتے ہیں اور اگر یہ کہو کہ ایک شخص
مر گیا اور پھر زندہ ہو گیا۔ یہ قرآن شریف یا احادیث سے ثابت نہیں ہے اور ایسا ماننے سے پھر قرآن شریف
اور احادیث نبوی گویا ساری شریعت اسلام ہی کو ناقص ماننا پڑے گا کیونکہ رَدُّ المَوتی کے متعلق
مسائل نہ قرآن شریف میں ہیں نہ حدیث نے کہیں ان کی صراحت کی ہے۔ اور نہ فقہ میں کوئی بات
اس کے متعلق ہے۔ غرض کسی نے بھی اس کی تشریح نہیں کی ۔ اس طرح پر یہ مسئلہ بھی صاف ہے۔
پھر ان کا جانور بنانا ہے سواس میں بھی ہم اس بات کے تو قائل ہے ہیں کہ روحانی طور خلق طیر سے معجزہ کے طور پر درخت بھی ناچنے لگ جاوے تو مکن ہے مگر یہ کہ انہوں
لو ہے نے چڑیاں
بنادیں اور انڈے بچے دے دیئے اس کے ہم قائل نہیں ہیں اور نہ قرآن شریف سے ایسا ثابت
ہے۔ ہم کیا کریں ہم اس طور پر ان باتوں کو مان ہی نہیں سکتے جس طرح پر ہمارے مخالف کہتے ہیں۔
کیونکہ قرآن شریف صریح اس کے خلاف ہے اور وہ ہماری تائید میں کھڑا ہے کھڑا ہے اور دوسری طرف بار بار
کثرت کے ساتھ ہمیں الہام الہی کہتا ہے قُلْ عِنْدِي شَهَادَةً مِّنَ اللَّهِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُؤْمِنُونَ - قُلْ
عِنْدِي شَهَادَةً مِّنَ اللَّهِ فَهَلْ أَنْتُمْ مُسْلِمُونَ ۔ اب ان الہامات کے بعد ہم اور کس کی بات سنیں؟
اور وہ کون ہے جس کی آواز خدا کی ان آوازوں کے بعد ہمارے دل کو لے سکے؟ مولوی محمد حسین
صاحب نے تو خود لکھ دیا ہے کہ اہل کشف اور ولی الہام کے رو سے احادیث کی صحت کر لیتے ہیں۔
ل البدر میں ہے۔ فرمایا۔ ہم اعجازی احیاء کے قائل ہیں مگر یہ بات بالکل ٹھیک نہیں ہے کہ ایک مردہ اس طرح
زندہ ہوا ہو کہ وہ پھر اپنے گھر میں آیا اور رہا اور ایک اور عمر اس نے بسر کی اگر ایسا ہوتا تو قرآن ناقص ٹھہرتا ہے کہ اس
نے ایسے شخص کی وراثت کے بارے میں کوئی ذکر نہ کیا اور الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمُ (المائدة: 1 ) کیا ہوا ۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۱۵ مورخہ یکم مئی ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۱۶)
ے البدر میں ہے۔ فرمایا۔ اسی طرح ہم چڑیوں کو مانتے ہیں کہ وہ بھی ٹاپنے لگ گئی ہوں اور چڑیاں کیا شے ہیں ہم تو یہ
بھی مانتے ہیں کہ ایک درخت بھی ٹاپنے لگے۔ مگر پھر بھی وہ خدا کی چڑیوں کی طرح ہر گز نہیں ہو سکتیں کہ جس سے تشابہ ہرگز
فی الخلق لازم آجاوے بڑی بات قابل فیصلہ وفات مسیح ہے ۔“ (البدر جلد ۲ نمبر ۱۵ مورخہ یکم مئی ۱۹۰۳ء صفحه ۱۱۶)

آج 10 میں سے 10 باقی