۲۸؍اپر یل ۱۹۰۳ء

ملفوظات (جلد 5)

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

۲۸ را پریل ۱۹۰۳ء ( بوقت ظهر )
مہندی اور وسمہ کی نسبت ذکر ہوا۔ حضور نے فرمایا کہ
جلد پنجم
مہندی اور وسمہ اکثر ا کا براس طرف گئے گئے ہیں کہ وسمہ نہ لگانا ج نہ لگانا چاہیے یا مہندی لگائی جاوے
یا وسمہ اور مہندی ملا کر لے
۲۹ را پریل ۱۹۰۳ء (مجلس قبل از عشاء )
ایک شخص کی نئی ایجاد پر ذکر آیا کہ اس کی ایجاد بہت مقبول ہوئی ہے اور اس کے نا پائیدار زندگی
ذریعے سے وہ لاکھ ہار و پیر اب کماوے گا۔
فرمایا کہ دنیا چند روزہ ہے لوگ سمجھتے ہیں کہ دولت آوے گی اور ان کی نظر یہاں تک ہی محدود رہتی
ہے لیکن اگر زندگی نہ ہوئی تو کیا فائدہ؟ لوگوں کا دستور ہے کہ ہر ایک پہلو پر نظر نہیں ڈالتے ۔ کے
ایک الہام إِنَّا نَرِثُ الْأَرْضَ تَأْكُلُهَا مِنْ أَطْرَافِهَا -
۳۰ را پریل ۱۹۰۳ء (بوقت میر)
ایک الہام جو الفاظ یاد ہیں وہ یہ
فرمایا کہ مجھے الہام ہوا مگر اس کا آخری حصہ یاد ہے دوسرے الفاظ یاد نہیں رہے
دو
وہ یہ ہیں فِيهِ خَيْرٌ وَ بَرَكَةُ اس کا ترجمہ بھی بتلایا گیا ” اس
میں تمام دنیا کی بھلائی ہے
۱ ، ۲ البدر جلد ۲ نمبر ۱۶ مورخه ۸ رمئی ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۲۱
البدر جلد ۲ نمبر ۱۵ مورخہ یکم مئی ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۱۷

مخالفوں کے اس اعتراض پر کہ حضرت مرزا صاحب حج حج نہ کرنے پر اعتراض کا جواب کیوں نہیں کرتے ۔
فرمایا۔ کیا وہ یہ چاہتے ہیں کہ جو خدمت خدا نے اول رکھی ہے اس کو پس انداز کر کے دوسرا کام
شروع کر دیوے یہ یا درکھنا چاہیے کہ عام لوگوں کی خدمات کی طرح ملہمین کی عادت کام کرنے کی نہیں ہوتی
وہ خدا کی ہدایت اور راہنمائی سے ہر ایک امر کو بجالاتے ہیں اگر چہ شرعی تمام احکام پر عمل کرتے ہیں مگر ہر ایک
حکم کی تقدیم و تاخیر الہی ارادہ سے کرتے ہیں اب اگر ہم حج کو چلے جاویں تو گویا اس خدا کے حکم کی مخالفت
کرنے والے ٹھہریں گے اور مَنِ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا (ال عمران: ۹۸) کے بارے میں کتاب
حج الکرامہ میں یہ بھی لکھا ہے کہ اگر نماز کے فوت ہونے کا اندیشہ ہو تو حج ساقط ہے حالانکہ اب جو لوگ
جاتے ہیں ان کی کئی نمازیں فوت ہوتی ہیں مامورین کا اول فرض تبلیغ ہوتا ہے آنحضرت ۱۳۴ سال مکہ میں
رہے آپ نے کتنی دفعہ حج کئے تھے؟ ایک دفعہ بھی نہیں کیا تھا۔
سوال ۔ کیا قرآن میں کوئی صریح آیت ہے جس سے حضرت عیسیٰ کی بے باپ پیدائش ثابت ہوتا ہے کہ یخ با با کے پیدا ہوئے تھے؟
جواب ۔ فرمایا کہ یحییٰ اور عیسیٰ علیہ السلام کے قصہ کو ایک جا جمع کرنا اس امر پر دلالت کرتا ہے کہ
جیسے یحییٰ علیہ السلام کی پیدائش خوارق طریق سے ہے کے ویسے ہی مسیح کی بھی ہے پھر یحییٰ علیہ السلام
کی پیدائش کا حال بیان کر کے مسیح کی پیدائش کا حال بیان کیا ہے یہ ترتیب قرآنی بھی بتلاتی ہے کہ
ادنیٰ حالت سے اعلیٰ حالت کی طرف ترقی کی ہے یعنی جس قدر معجز نمائی کی قوت یحییٰ کی پیدائش میں
ہے اس سے بڑھ کر مسیح کی پیدائش میں ہے اگر اس میں کوئی معجزانہ بات نہ تھی تو یحییٰ کی پیدائش کا میں
ذکر کر کے کیوں ساتھ ہی مریم کا ذکر چھیڑ دیا ؟ اس سے کیا فائدہ تھا ؟ یہ اسی لیے کیا کہ تاویل کی
گنجائش نہ رہے ان دونوں بیانوں کا ایک جاذکر ہونا اعجازی امر کو ثابت کرتے ہیں اگر یہ نہیں ہے تو
گویا قرآن تنزل پر آتا ہے جو کہ اس کی شان کے برخلاف ہے۔ پھر اس کے علاوہ یہ بھی فرمایا کہ
دو
لے یعنی حضرت زکریا علیہ السلام بہت ہی بوڑھے تھے اور ان کی بیوی بانجھ تھی ۔“
الحکم جلدے نمبر ۱۸ مورخہ ۱۷ مئی ۱۹۰۳ ءصفحہ ۲)

آج 10 میں سے 10 باقی