۲۵؍مئی ۱۹۰۳ء
ملفوظات (جلد 5)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
( مجلس قبل از عشاء )
اپنی صداقت پر گفتگو فرماتے رہے اور اس امر پر ذکر فرمایا کہ
جلد پنجم
خدا جھوٹے سے اتنا عرصہ دراز یارانہ نہیں لگایا کرتا اگر ہم مفتری ہوتے تو آج تک تباہ اور
ہلاک ہو جاتے۔
پیشگوئیوں کے ہمیشہ دو حصے ہوا کرتے ہیں اور آدم سے اس وقت تک
بینات و متشابہات یہی تقسیم چلی آرہی ہے کہ ایک حصہ متشابہات کا ہوا کرتا ا کرتا ہے اور ایک
حصہ بینات کا ۔ اب حدیبیہ کے واقعات کو دیکھا جاوے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان تو سب
سے بڑھ کر ہے مگر علم کے لحاظ سے میں کہتا ہوں کہ آپ کا سفر کرنا دلالت کرتا تھا کہ آپ کی رائے اسی
طرف تھی کہ فتح ہو گی ۔ نبی کی اجتہادی غلطی جائے عار نہیں ہوا کرتی ۔ اصل صورت جو معاملہ کی ہوتی
ہے وہ پوری ہو کر رہتی ہے انسان اور خدا میں یہی تو فرق ہے۔
۲۵ رمتی ۱۹۰۳ء ( در بار شام)
تزکیه نفس
لو
ایک استفسار کے جواب میں کہ آج کل کے پیر اور گدی نشین وظائف وغیرہ مختلف قسم
کے اور اد بتاتے ہیں ۔ آپ کا کیا ارشاد ہے؟
فرمایا کہ مومن جو بات سچے یقین سے کہے وہ ضرور مؤثر ہوتی ہے ہے کیونکہ مومن کا مطہر قلب
اسرار الہی کا خزینہ ہے جو کچھ اس پاک لوح انسانی پر منقش ہوتا ہے وہ آئینہ خدا نما ہے۔ مگر انسان جب
ل
البدر جلد ۲ نمبر ۱۹ مورخه ۲۹ رمئی ۱۹۰۳ ء صفحه ۷ ۱۴
البدر میں ہے۔ حضرت اقدس نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ (الطلاق: (۴)
یں ہے
اس کے یہ معنے ہیں کہ مومن جو بات یقین سے کہے وہ! کہے وہ پوری ہو جاتی ہے لفظوں کی پابندی اس میں ضروری نہیں ۔
ہاں انسان کو یہ آیت قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَلهَا (الشمس : ١٠) ضرور یاد رکھنی چاہیے کہ گناہ سے بچار ہے۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۲۰ مورخه ۵ رجون ۱۹۰۳ء صفحه ۱۵۳)
ضعف بشریت سے سہو و گناہ کر بیٹھتا ہے اور پھر ذرہ بھی اس کی پروا نہیں کرتا تو دل پر سیاہ زنگ بیٹھ جاتا اور
اور رفتہ رفتہ قلب انسانی کہ خشیت الہی سے گداز اور شفاف تھا سخت اور سیاہ ہوتا جاتا ہے۔ لے مگر
انسان اپنی مرضِ قلب کو معلوم کر کے اس کی اصلاح کے درپے ہوتا ہے اور شب و روز نماز
دعائیں، استغفار وزاری و قلق جاری رکھتا ہے اور اس کی دعا ئیں انتہا کو پہنچتی ہیں تو تجلیات الہی اپنے
فضل کے پانی سے اس ناپاکی کو دھو ڈالتی ہیں اور انسان بشرطیکہ ثابت قدم رہے ایک قلب لے کر نئی
زندگی کا جامہ پہن لیتا ہے گویا کہ اس کا تولد ثانی ہوتا ہے۔
دو زبر دست لشکر ہیں جن کے درمیان انسان چلتا ہے ایک لشکر رحمن کا دوسرا شیطان کا ۔ اگر یہ لشکر
رحمن کی طرف جھک جاوے اور اس سے مدد طلب کرے تو اس سے بحکم الہی مدد دی جاتی ہے اور اگر
شیطان کی طرف رجوع کیا تو گنا ہوں اور مصیبتوں میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ ہے پس انسان کو چاہیے کہ گناہ
کی زہریلی ہوا سے بچنے کے لئے رحمن کی حفاظت میں ہو جاوے۔ وہ چیز جو انسان اور رحمن میں ڈوری
اور تفرقہ ڈالتی ہے وہ فقط گناہ ہی ہے جو اس سے بچ گیا اس نے اللہ تعالیٰ کی گود میں پناہ لی۔ دراصل
گناہ سے بچنے کے لیے دو ہی طریق ہیں ۔ اوّل یہ کہ انسان خو انسان خود کوشش کرے۔ سے دوسرے اللہ تعالیٰ
سے جو زبردست مالک و قادر ہے استقامت طلب کرے یہاں تک کہ اسے پاک زندگی میسر بات
ل البدر سے ۔ ”جب انسان گناہ کر لیتا ہے اور وہ اس کی کوئی پروا نہیں کرتا تو دل سخت ہو جاتا ہے اور جب دل سخت
ہو جاوے تو پاک نہیں ہوا کرتا جب تک کہ پھر نرم نہ ہو اور نرم نہیں ہوتا جب تک کہ نمازوں میں دعائیں نہ کرے۔
انسان تو بہ پر توبہ کر کے توڑ دیتا ہے اور اس پر کار بند نہیں ہو سکتا جب تک خدا تعالیٰ ساتھ نہ ہو۔ اس پر قدرتی طور پر یہ
سوال ہوتا ہے کہ پھر گناہ کا علاج کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ سچی خشوع اور خضوع پیدا کرو اور اپنی دعاؤں کو انتہا تک
پہنچاؤ۔ انبیاء علیہم السلام بھی دعائیں ہی کیا کرتے تھے ۔“ ( البدر جلد ۲ نمبر ۲۰ مورخه ۵ رجون ۱۹۰۳ء صفحه ۱۵۳)
البدر میں ہے۔ اگر یہ خدا تعالیٰ کے لشکر کی طرف جھک جاوے اور اس سے مدد طلب کرے تو اس گناہ سے بچایا
جاتا ہے جو کہ شیطان کے لشکر کی وجہ سے اس سے سرزد ہونا ہوتا ہے اور اگر خدا کے لشکر کی مدد حاصل نہیں کرتا تو شیطان
کے لشکر میں پھنس جاتا ہے ۔“ (البدر جلد ۲ نمبر ۰ رجلد ۲ نمبر ۲۰ مورخه ۵ رجون ۱۹۰۳ ء صفحه (۱۵۳)
سے البدر میں ہے۔ اول یہ کہ انسان خود کوشش کرے لیکن یہ کوشش ناکافی ہوا کرتی ہے ۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۲۰ مورخه ۵ رجون ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۵۳)
آوے اور یہی تزکیہ نفس کہلاتا ہے۔'
اورادووظائف
اور بندوں پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو انعامات واکرامات ہوتے ہیں وہ
محض اللہ پاک کے فضل و کرم سے ہی ہوتے ہیں۔ پیروں، فقیروں،
صوفیوں گدی نشینوں کے خود تراشیده درود، وظائف، طریق و رسومات سب فضول بدعات ہیں جو
ہرگز ہرگز ماننے کے قابل نہیں ۔ اگر یہ لوگ کل معاملات دنیوی و دینی کو ان خود ساختہ بدعات سے بھی
درست کر سکتے ہیں تو یہ ذرا ذراسی بات پر کیوں تکرار کرتے لڑتے جھگڑتے حتی کہ سرکاری عدالتوں
میں جائز و نا جائز حرکات کے مرتکب ہوتے ہیں۔ یہ سب باتیں دراصل وقت کا ضائع کرنا اور خدا داد
دماغی استعدادوں کا تباہ کرنا ہے۔
انسان اس لیے نہیں بنایا گیا کہ لمبی تسبیح لے کر صبح و شام تمام لوازمات و حقوق کو تلف کر کے
بے تو جہگی سے سبحان اللہ سبحان اللہ میں لگا ر ہے ۔ اپنا اوقات گرامی بھی تباہ کرے اور خود اپنے قومی
کو تباہ کرے اور اوروں کے تباہ کرنے کے لیے شب و روز کوشاں رہے۔ اللہ تعالیٰ ایسی معصیت
سے بچاوے۔
الغرض یہ سب باتیں سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ نے سے پیدا ہوئیں ۔ یہ حالت ایسی
ہے جیسے پھوڑا کہ اندر سے تو پیپ سے بھرا ہوا ہے اور باہر سے شیشے کی طرح چمکتا ہے۔ زبان سے تو
ورد و وظائف کرتے ہیں اور اندرونے بدکاری و گناہ سے سیاہ ہوئے ہوئے ہیں ۔ انسان کو چاہیے کہ
سب کچھ خدا سے طلب کرے۔ جب وہ کسی کو کچھ دے دیتا ہے تو اس کی بلندشان کے خلاف ہے کہ
واپس لے۔ تزکیہ وہی ہے جو انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کے ذریعہ دنیا میں سکھایا گیا، پیدا کیا گیا۔ یہ
ل البدر میں ہے۔ اسی کا نام تزکیہ نفس ہے ں ہے جب یہ ہو جاتا ہے تو انسان فلاح پاتا ہے اور اپنے سلوک کا انتہا کر دیتا
ہے اس کے علاوہ اور جو انعامات اور اکرامات اللہ تعالیٰ کی طرف سے آدمی کو ملتے ہیں وہ سب اس کے فضل سے مل
سکتے ہیں۔ جیسے بنیا ہر روز اپنی کتاب پر حساب لکھتا ہے اور اسے کبھی نہیں بھولتا۔ اسی طرح مومن کو چاہیے کہ ہر وقت
اپنا حساب یادرکھے اور جب گناہ سرزد ہو تو اس سے کشتی کرے اور ہر وقت اس فکر میں رہے کہ گناہ سے بچایا جاوے
اس طریق سے انسان گناہ سے بچ سکتا ہے۔“ (البدر جلد ۲ نمبر ۲۰ مورخه ۵ رجون ۱۹۰۳ء صفحه ۱۵۳)
لوگ اس سے بہت دور ہیں ۔
الد ٧
جلد پنجم
بعض لوگ کہتے ہیں کہ میں سارے دن میں چار دفعہ دم لیتا ہوں بعض فقط ایک یا دو دفعہ اس
سے لوگ ان کو ولی سمجھ بیٹھتے ہیں اور ایسی واہیات دم کشی کو باعث فخر سمجھتے ہیں۔ حالانکہ فخر کے قابل یہ
بات ہے کہ انسان مرضیات الہی پر چل کر اپنے پیغمبر نبی کریم سے صلح و آشتی پیدا کرے جس سے کہ وہ
انبیاء کا وارث کہلائے اور صلحاء و ابدال میں داخل ہو ۔ اسی توحید کو پکڑے اور اس پر ثابت قدم رہے
اللہ تعالیٰ اپنا غلبہ و عظمت اس کے دل پر بٹھا دے گا۔
وظیفوں کے ہم قائل نہیں ۔ یہ سب منتر جنتر ہیں جو ہمارے ملک کے جو گی ہندو سنیاسی کرتے ہیں
جو شیطان کی غلامی میں پڑے ہوئے ہیں۔ البتہ دعا کرنی چاہیے خواہ اپنی ہی زبان میں ہو۔ سچے
اضطراب اور سچی تڑپ سے جناب الہی میں گداز ہوا ہو ایسا کہ وہ قادر الحی القیوم دیکھ رہا ہے۔ جب یہ
حالت ہوگی تو گناہ پر دلیری نہ کرے گا جس طرح انسان آگ یا اور ہلاک کرنے والی اشیاء سے ڈرتا
ہے ویسے ہی اس کو گناہ کی سوزش سے ڈرنا چاہیے ۔ گناہگار زندگی انسان کے لیے دنیا میں مجسم دوزخ
ہے جس پر غضب الہی کی سموم چلتی اور اس کو ہلاک کر دیتی جس طرح آگ سے انسان ڈرتا ہے
اسی طرح گناہ سے ڈرنا چاہیے کیونکہ یہ بھی ایک قسم کی آگ ہے ہمارا مذہب یہی ہے کہ نماز میں رورو روروکر کر
دعائیں مانگ تا اللہ تعالیٰ تم پر اپنے فضل کی نسیم چلائے دیکھو شیعہ لوگ کیسے راہِ راست سے بھٹکے ہوئے
ہیں حسین حسین کرتے مگر احکام الہی کی بے حرمتی کرتے ہیں۔ حالانکہ حسین کو بھی بلکہ تمام رسولوں کو
استغفار کی ایسی سخت ضرورت تھی جیسے ہم کو ۔ چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبیین کا فعل اس پر
شاہد ہے۔ کون ہے جو آپ سے بڑھ کر نمونہ بن سکتا ہے۔ لے
الحکم جلدے نمبر ۲۲ مورخہ ۱۷ رجون ۱۹۰۳ء صفحہ ۸