۱۱؍جون ۱۹۰۳ء
ملفوظات (جلد 5)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
لو
ثبوت خدا کی خدائی کا ہے اسی لیے ان کے مخالف حیران ہو جاتے ہیں کبھی کچھ کہتے ہیں کبھی کچھ جو
شخص بڑا جاہل اور ان کے تقدس سے بے خبر ہوتا ہے وہ بھی کم از کم ان کی دانائی کا قائل ہوتا ہے جیسے
عیسائی لوگ آنحضرت کی پیشگوئیاں پوری ہوتی دیکھ کر کہتے ہیں کہ وہ بہت دانا آدمی تھا۔
طاعون کے علاج کی نسبت فرمایا کہ تو یہ ہی طاعون کا علاج ہے بجز اس کے کہ تو بہ ہو اور سب تجاویز جو اس کے علاج کے لیے
سوچی جاویں۔ خدا کے ساتھ مقابلہ ہے کوئی تجویز ہو، نا کافی ہے جب تک خدا سے صلح نہ ہو۔ ہے
ارجون ۱۹۰۳ء (مجلس قبل از عشاء)
حقیقت اور معرفت ہوتا ہے۔ سکے
فرمایا کہ در حقیقت خدا تعالیٰ نے تنگی کسی بات میں نہیں رکھی جوئندہ یا بندہ
فرمایا کہ دو شخص برابر نہیں ہو سکتے ایک وہ جو حقیقت پر پہنچتا ہے اور ایک وہ جو معرفت تک ہے
جیسے رویت اور سماع برابر نہیں ہو سکتے ویسے ہی یہ بھی برابر نہیں ہے جو عارف ہے اور نمونہ قدرت دیکھ
چکا ہے اور ایک دوسرا جس کے پاس کوئی نظیر نہیں کہ جسے پیش کر سکے صرف ظنی امور پاس ہیں وہ کیسے
برابر ہوں ۔
لے الحکم سے۔ انبیاء کی زندگی کے واقعات صاف بتلا رہے ہیں کہ آپ کیسے آگے سے آگے قدم بڑھاتے رہے حالانکہ
ان کے دشمن ہر آن ان کی ذلت و رسوائی سے نا نا کامیابی کے دل سے سے خواہاں اور امید کرنے والے تھے تھے مگر مگر غیرت الہی
نے ان کو باوجود اس کی تمام رکاوٹوں کے ہر ہر موقع پر ہر میدان میں فتح و نصرت عطا کی ۔ الغرض فتح و کشود کاری کی ہر ۔ فتح
کلید تو گل و توحید ہے۔“
الحکم جلد ۷ نمبر ۲۳ مورخه ۲۴ رجون ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۵)
البدر جلد ۲ نمبر ۲۲ مورخه ۱۹ رجون ۱۹۰۳ ء صفحه ۱۶۹، ۱۷۰
سے الحکم میں یوں ہے ۔ اللہ تعالیٰ کسی کی سعی کو ضائع نہیں کرتا۔ جوئندہ یا بندہ ۔“
کے الحکم میں یہ عبارت یوں ہے ۔ ”صاحب شریعت اور صاحب عرفان دونوں برابر نہیں ہو سکتے ۔“
الحکم جلدے نمبر ۲۳ مورخه ۲۴ جون ۱۹۰۳ء صفحه ۱۵)
الحکم جلدے نمبر ۲۳ مورخه ۲۴ رجون ۱۹۰۳ء صفحه ۱۵ )