۸؍ جولائی ۱۹۰۳ء
ملفوظات (جلد 5)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ر جولائی ۱۹۰۳ء ( در بار شام)
مرزا امام الدین جو اپنے آپ کو ہدایت کنندہ قوم لال بیگیاں مشہور کرتا غیر مومن کی ماتم پرسی اور حضرت مسیح موعود کے سخت ترین دشمنوں سے تھا، ۶ جولا رجولائی کو فوت
ہو گیا۔ چنانچہ اس کے جنازہ پر رسمی طور پر ہمارے معزز و مکرم دوست سید محمد علی شاہ صاحب بھی چلے گئے
اور جنازہ پڑھ لینے کے پیچھے آپ کو اپنے اس عمل پر تاسف ہوا اور آپ ۔ تاسف ہوا اور آپ نے ذیل کا تو بہ نامہ شائع کیا جو ہم
ناظرین الحکم کی دلچسپی کے لیے درج کرتے ہیں کہ
میں بذریعہ تو بہ نامہ ہذا اس امر کو شائع کرتا ہوں کہ میں نے سخت غلطی کی ہے اور وہ یہ کہ میں نے غلطی
سے مرزا امام الدین کا جو ۶ جولائی کو فوت ہوا ہے اور جس نے اپنی کتابوں میں ارتداد کیا ہے جنازہ پڑھا۔
پس میں بذریعہ اشتہار ہذا یہ تو بہ نامہ شائع کرتا ہوں اور ظاہر کرتا ہوں کہ میں امام الدین اور ان لوگوں سے
بیزار ہوں جو اس کے جنازہ میں شامل ہوئے اور بالآخر میں دعائے جنازہ واپس لیتا ہوں اور خدا تعالیٰ سے
اپنے اس گناہ کی مغفرت چاہتا ہوں ۔
اس پر ( حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے ) فرمایا کہ
خاکسار محمد علی شاہ
جلد پنجم
کوئی شخص کسی بات پر ناز نہ کرے۔ فطرت انسان سے الگ نہیں ہوا کرتی جس فطرت پر انسان
اول قدم مارتا ہے پھر وہ اس سے الگ نہیں ہوتا یہ بڑے خوف کا مقام ہے حُسنِ خاتمہ کے لیے ہر ایک
کو دعا کرنی چاہیے۔
عمر کا اعتبار نہیں ہر شے پر اپنے دین کو مقدم رکھو۔ زمانہ ایسا آگیا ہے کہ پہلے تو خیالی طور پر
اندازہ عمر کا لگایا جاتا تھا مگر اب تو یہ بھی مشکل ہے دانشمند کو چاہیے کہ ضرور موت کا انتظام کرے۔
میں اتنی دیر سے اپنی برادری سے الگ ہوں میرا کسی نے کیا بگاڑ دیا۔ خدا تعالیٰ کے مقابل پر کسی کو
معبود بنانا نہیں چاہیے۔
جلد پنجم
ایک غیر مومن کی بیمار پرسی اور ماتم پرسی تو حسن اخلاق کا نتیجہ ہے لیکن اس کے واسطے کسی شعائر اسلام
کو بجالانا گناہ ہے مومن کا حق کا فرقے کو دینا نہیں چاہیے اور نہ منافقانہ ڈھنگ اختیار کرنا چاہیے۔
خدا تعالیٰ کی ذات کو مخفی ہے مگر اس کے انوار ظاہر ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ وہ مخفی نہیں ۔
سب نبیوں سے زیادہ کامیاب نبی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تھے
کامیابی اور خوشی کی موت تمام نبیوں سے بڑھ کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے۔ موسیٰ بھی
کامیاب ہوئے لیکن موت نے ان کو بھی سفر میں ہی آگھیرا۔ دل میں تمنا ہو گی کہ اس سرزمین میں پہنچوں مگر
وہ پوری نہ ہوئی ۔ مسیح کی موت پر خیال کیا جاوے تو اس میں غائت درجہ کی ناکامی ہے۔ کل ۱۲ حواری
تھے کسی کو بہشت کی کنجیاں ملنے کا وعدہ تھا وہ نہ ملیں۔ ایک نے تیس روپیہ نقد لے کر گرفتار کروادیا۔
دوسرے نے لعنت بھیجی ۔ سے اگر یہ مان بھی لیں گے حضرت عیسیٰ آسمان پر ہی چڑھ گئے تو بھی روتے
ہی گئے ہوں گے خوشی اور کامیابی کی موت تو نصیب نہ ہوئی لیکن آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دنیا میں
آنا اور پھر وہاں سے رخصت ہونا قطعی دلیل آپ کی نبوت پر ہے۔ آئے آپ اُس وقت جبکہ زمانہ
ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ (الروم : ۴۲) کا مصداق تھا اور ضرورت ایک نبی کی تھی ۔ ضرورت پر آنا
ل البدر سے ۔ ایک دانشمند کے لیے ضرور ہے کہ موت کا انتظام کرے۔ خدا تو موجود ہے۔ اس کے لیے بھی کچھ
فکر چاہیے۔ ہم اس قدر عرصہ سے اپنی برادری سے الگ ہیں ۔ ہمارا کسی نے کیا بگاڑ لیا جو اور کسی کا برادری بگاڑ لے گی ر ۔ نے
مَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ( الطلاق : (۴) خدا کے مقابلہ پر کسی کو معبود نہ بنانا چاہیے۔“
(البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخه ۱۷ جولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۲۰۲)
البدر میں ہے۔ مومن کا حق غیر مومن کو نہ دینا چاہیے۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخہ ۱۷ ار جولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۲۰۳)
البدر میں ہے۔ ایک نے استاد پر لعنت کی ۔“ (البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخہ ۷ ارجولائی ۱۹۰۳ء صفحہ ۲۰۳)
البدر میں ہے ۔ ” بفرض محال اگر مان لیا جاوے۔“ (البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخہ ۱۷ جولائی ۱۹۰۳ صفحه ۲۰۳)
بھی ایک دلیل ہے اور آپ اس وقت دنیا سے رخصت ہوئے جب إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ (النصر : ۲) کا
آوازہ دیا گیا۔ اس میں اللہ تعالیٰ نے بتایا ہے کہ آپ کس قدر عظیم الشان کامیابی کے ساتھ دنیا سے
رخصت ہوئے ۔ خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ تو نے اپنی آنکھ سے دیکھ لیا کہ فوج در فوج لوگ داخل ہو ر ہے
ہیں ۔ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ ( النصر : (۴) یعنی وہ رب جس نے اس قدر کامیابی دکھلائی اس کی تسبیح و تحمید کر
اور اور انبیاء پر جو انعامات پوشیدہ رہے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کھول دیئے گئے اور رحمت کے
تمام امور اجلی کر دیئے کوئی بھی مخفی نہ رکھا۔ اس حمد کا ثبوت اس آخری وقت پر آ کر دیا۔ احمد کے معنے
بھی حمد کرنے والا ۔
دنیا میں کوئی آدمی بھی ایسا نہیں آیا جو اتنی بڑی کامیابی اپنے ساتھ رکھتا ہو۔ لذت و سرور کی موت
اگر ہوئی ہے تو فقط آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہی ہوئی ہے اور دوسرے کسی نبی کو بھی میسر نہیں ہوئی۔ یہ
خدا کا فضل ہے اس لیے آپ کی عصمت کا یہ ایک بڑا ثبوت ملتا ہے۔ جیسے طبیب اسے کہتے ہیں جو
علاج کر کے مریض کو اچھا کر کے دکھلا دیوے ویسے ہی لا اله الا الله سے ہر ایک روحانی مرض کا
علاج کر کے آپ نے دکھلایا اور اس لیے دوسری تمام نبوتیں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ ہی
معلوم ہوتی ہیں ۔
ایک جگہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے الْيَوْمَ يَبِسَ الَّذِينَ كَفَرُوا (المائدۃ: ۴) آج کا فر نا امید ہو گئے
گویا آپ کو کامیابی کے اس اعلیٰ نقطہ تک پہنچادیا کہ کافر نامراد ہو گئے ۔ کیا انجیل میں اس کے مقابل
کوئی آیت ہے ہر گز نہیں ۔ مسیح علیہ السلام کو تو فقط ایک یہودیوں کی اصلاح سپر د تھی اور یہ کوئی مشکل کام
ل البدر میں ہے۔ اسی حمد کا ثبوت اب اس آخری وقت میں آکر دیا ہے کہ ایک احمد آیا ۔ احمد کے معنی ہیں ”حمد دیا
کرنے والا کوئی بھی ایسا آدمی نہیں ہے جو ثابت کرے کہ اس قدر کامیابی کسی اور کو ہوئی ہو۔ خوشی ، پوری مُرادمندی
اور لذت کی موت اگر حاصل ہوئی ہے تو صرف آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو ہوئی ہے اور کسی نبی کو ہرگز نہیں
ہوئی ۔ یہ خدا کا فضل ہے۔ اس سے پتا لگتا ہے کہ نفس ایسا پاک تھا کہ خدا کا اس قدر فضل ہوا اور آپ کی عصمت کا
یہ ایک بڑا ثبوت ہے۔“
(البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخه ۷ ار جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ (۲۰۳)
نہ تھا مگر ضعف ے کی بات ہے کہ کوئی بات بھی پوری نہ ہوئی۔ اوّل اس کو بادشاہت کا وعدہ دیا تو پھر کہہ
دیا کہ وہ آسمانی بادشاہت ہے۔ ایلیا کی بات پیش کی تو وہ ایسی کہ خود یحیی نے ایلیا ہونے سے انکار کیا۔
پھر دیکھئے کہ مسیح کی
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور مسیح علیہ السلام کا مقابلہ گرفتاری کے لیے آدمی
آگئے ۔ دو گھنٹہ کے اندر ہی اندر آپ کو گرفتار کر لیا اور گرفتار کرنے والوں کا کچھ بھی نہ بگاڑ سکے اور
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی گرفتاری کے لیے کسری کے سپاہی آئے تو آنحضرت نے ان کے
سامنے اسلام پیش کیا اور پھر دوسرے دن صبح کو آپ ان کو جواب دیتے ہیں کہ آج تمہارا خداوند ما را
گیا اور میرے خدا نے اس کے لیے شیرویہ ہے کو اس پر مسلط کر دیا۔
اب دونوں نبیوں کا مقابلہ کر لو۔ جیسے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا سے کسری ہلاک ہو گیا۔
اس طرح سے لازم تھا کہ مسیح کی گرفتاری کے وقت کم از کم موٹے موٹے چھ سات آدمی مارے
جاتے ۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ابتدا سے خدا کا ارادہ تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا رعب جمایا
جاوے گا۔ ایک آدمی کے دو خدمت گار ہوں کہ ایک تو رات دن خدمت کرتا ہے اور تنخواہ بھی لیتا ہے
مگر گالی گلوچ بھی کھاتا ر ہے اور اور مکروہات بھی دیکھتا ہے۔ ایک اور ہے کہ بظاہر کام تو نہیں کرتا لیکن
قرب اس کا بہت ہے۔ ہر وقت آقا رحمت کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ تو اِس سے اُس کے اور آقا کے
اندرونی تعلقات کا پتا لگتا ہے کہ کس قدر بڑھے ہوئے ہیں یہی حال مسیح کا ہے ان کی زندگی کیسی تلخی
سے گزری ہے۔ گالی وغیرہ آپ کھاتے رہے اور نصرت و فتح آنحضرت کے شامل حال ہونا صداقت
کی بڑی بھاری دلیل ہے۔ سے
ل البدر میں یہ فقرہ یوں لکھا ہے ۔ مگر قسمت کی بات ہے کہ مسیح کی کوئی بات بھی پوری نہ ہوئی۔“
(البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخه ۱۷ / جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ (۲۰۳)
البدر میں ہے ۔ تمہارا خدا وند آج رات کو مارا گیا اور میرے خدا نے اسی کے بیٹے شیرویہ کو اس پر مسلط
کر دیا۔
البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخه ۱۷ جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ (۲۰۳)
سل البدر میں ہے۔ یہی حال مسیح کا ہے کہ اُن کی زندگی کیسی تلخی سے گذری۔ سے گذری ہے ۔ گالی وغیرہ آپ کھاتے رہے ۔