۱۱؍جولائی ۱۹۰۳ء
ملفوظات (جلد 5)
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
ہے۔ نماز روزہ وغیرہ سب لحاظ داری ہے ۔ حقیقی نیکی کو لوگ جانتے نہیں کہ کیا تھے ہے۔ خدا کے
خوف سے کسی شے کو ترک کرنا یا لینا بالکل جاتا رہا ہے۔ غرضیکہ اس وقت بڑی بحث آ پڑی ہے۔ اگر
خدا تعالیٰ مدد نہ کرے اور نشانات نہ دکھلائے تو پھر دہر یہ کو فتح حاصل ہوتی ہے اور اس وقت صرف
اس کی ہستی کا ثبوت ہی کافی نہیں ہے بلکہ اس کی غیرت کے ثبوت کی بھی ضرورت ہے۔ بعض لوگ تو
نو گاڈ کہہ رہے ہیں بعض اس کے لیے ایک بیٹا تجویز کر رہے ہیں۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت بھی ایسی ضرورت آپڑی تھی۔ اس لیے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
نے جنگ کے وقت کہا کہ اگر تو اس جماعت کو ہلاک کر دے گا تو پھر تیری پرستش کرنے والا دنیا میں
کوئی نہ رہے گا۔ یہی حال اس وقت ہے۔ پس اگر مہدی اور مسیح کا یہ زمانہ نہیں تو اور کس وقت کا انتظار
ہے۔ آنے والے نے تو صدی کے سر پر آنا تھا۔ اب میں سال سے بھی زیادہ گذر گئے ۔ زمانہ کی
موجودہ حالت سے پتا لگتا ہے کہ اب آخری فیصلہ خدا تعالیٰ کا ہے۔
۱ار جولائی ۱۹۰۳ء (در بار شام)
له
ع عیب سے جملہ بگفتی ہنرش نیز بگو
تمباکو حتمباکو کے مضرات پر ایک مختصر مضمون پڑھا گیا۔ ہے جس میں کل امراض کو مبارک کا نتیجہ قرار
دیا گیا تھا اور تمباکو کی مذمت میں بہت مبالغہ کیا گیا تھا۔ اس کو سن کر حضرت حجۃ اللہ نے فرمایا کہ
اللہ تعالیٰ کی کلام اور مخلوق کی کلام میں کس قدر فرق ہوتا ہے کے شراب کے مضار اگر بیان کئے ہیں
البدر جلد ۲ نمبر ۲۶ مورخہ ۷ ارجولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۲۰۳، ۲۰۴
البدر میں ہے۔ تمباکو کے مضرات کے متعلق ایک انگریزی ٹریکٹ مجلس میں پڑھا جا رہا تھا ۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۲۷ مورخہ ۲۴ جولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۲۰۹)
سے البدر میں ہے۔ ”خدا تعالیٰ اگر کسی شے کے نقصانات بیان کرتا ہے تو ساتھ ہی منافع بھی بیان کرتا ہے۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۲۷ مورخہ ۲۴ جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ ۲۰۹)
تو اس کا نفع بھی بتا دیا ہے اور پھر اس کو روکنے کے لیے یہ فیصلہ کر دیا کہ اس کا ضرر نفع سے بڑھ کر ہے۔
دراصل کوئی چیز ایسی نہیں ہے جس میں کوئی نہ کوئی نفع نہ ہو مگر مخلوق کے کلام کی یہی حالت ہوتی ہے۔اب
دیکھ لو۔ اس نے اس کے مضرات ہی مضرات بتائے ہیں ۔ کسی ایک نفع کا بھی ذکر نہیں کیا۔
تمباکو کے بارے میں اگر چہ شریعت نے کچھ نہیں بتایا لیکن ہم اس کو مکر وہ جانتے ہیں اور ہم
یقین کرتے ہیں کہ اگر یہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت میں ہوتا تو آپ نہ اپنے لیے اور نہ اپنے
صحابہ کے لیے کبھی اس کو تجویز کرتے بلکہ منع کرتے۔
فرمایا کہ غربا نے دین کا بہت بڑا حصہ لیا ہے غریب کو بد قسمت نہیں سمجھنا چاہیے بہت ساری باتیں ایسی ہوتی ہے جن سے امراء
ہے۔
محروم رہ جاتے ہیں وہ پہلے توفسق و فجور اور ظلم میں مبتلا ہوتے ہیں اور اس کے مقابلہ میں صلاحیت تقویٰی
اور نیاز مندی غربا کے حصہ میں ہوتی ہے پس غربا کے گروہ کو بدقسمت خیال نہیں کرنا چاہیے بلکہ
سعادت اور خدا کے فضل کا بہت بڑا حصہ اس کو ملتا ہے۔ کے
یا درکھو حقوق کی دو قسمیں ہیں ایک حق اللہ دوسرے حق العباد۔
حق اللہ میں بھی امراء کو دقت پیش آتی ہے سے اور تکبر اور خود پسندی ان کو محروم کر دیتی ہے مثلاً
نماز کے وقت ایک غریب کے پاس کھڑا ہونا برائے معلوم ہوتا ہے۔ ان کو اپنے پاس بٹھا نہیں سکتے اور
اس طرح پر وہ حق اللہ سے محروم رہ جاتے ہیں کیونکہ مساجد تو دراصل بیت المساکین ہوتی ہیں ۔ اور وہ سے رہ بیت ۔
ل البدر میں ہے۔ لیکن مخلوق کی کلام کو دیکھو کہ نقصانات کے بیان کرنے میں کس قدر مبالغہ کیا ہے اور تمباکو کے نفع
کا نام تک بھی نہیں لیا۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۲۷ مورخہ ۲۴ جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ ۲۰۹)
البدر میں ہے۔ خدا کے ان پر بڑے فضل اور اکرام ہیں ۔“
البدر جلد ۲ نمبر ۲۷ مورخہ ۲۴ جولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۲۰۹)
سے البدر میں ہے ۔ ”حق اللہ میں بھی امرا ء لوگ ہنسی اختیار کرتے ہیں ۔“
دو
ے البدر میں ہے ۔ عار معلوم ہوتا ہے ۔“ البدر جلد ۲ نمبر ۲۷ مورخہ ۲۴ جولائی ۱۹۰۳ء صفحہ ۲۰۹)
البدر جلد ۲ نمبر ۲۷ مورخہ ۲۴ جولائی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۲۰۹)