انتساب

مسیحی انفاس

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

استاذی المکرم سید میر داؤد احمد نور اللہ مرقدہ سابق پرنسپل
جامعہ احمد یہ ربوہ کے نام جنہوں نے حضرت مسیح موعود علیہ
السّلام کے عطا کردہ روحانی خزائن میں سے مختلف عناوین کے
تحت مواد جمع کیا اور کتاب ”مرزاغلام احمد قادیانی اپنی تحریروں
کی رو سے " تالیف کی اور ہمارے لئے اس میدان میں ایک راہنما
طریق قائم کیا۔ اے اللہ ! ان پر ہمیشہ اپنے پیار کی نظر
کر ۔ آمین
خاکسار
ہادی علی چوہدری

الْحَمْدُ لِلَّهِ
بسم الله الرحمن الرحيم
لِلَّهِ الَّذِي أَنزَلَ عَلَى عَبْدِهِ الْكِتَابَ وَلَمْ يَجْعَل لَّهُ عِوَجًا
قَيِّمًا لِيُنذِرَ بَأْسًا شَدِيدًا مِّن لَدُنْهُ وَيُبَشِّرَ الْمُؤْمِنِينَ الَّذِينَ
يَعْمَلُونَ الصَّالِحَاتِ أَنَّ لَهُمْ أَجْرًا حَسَنًا مَّكِثِينَ
فِيهِ أَبَدًا وَيُنذِرَ الَّذِينَ قَالُوا اتَّخَذَ اللَّهُ وَلَدًا
مَّا لَهُم بِهِ مِنْ عِلْمٍ وَلَا لَا بَابِهِمْ كَبُرَتْ كَلِمَةً تَخْرُجُ مِنْ
أَفْوَاهِهِمْ إِن يَقُولُونَ إِلَّا كَذِبًا فَلَعَلَّكَ بَاخِعٌ نَفْسَكَ
عَلَى ءَاثَرِهِمْ إِن لَّمْ يُؤْمِنُوا بِهَذَا الْحَدِيثِ أَسَفًا
سورة الكهف

آج 10 میں سے 10 باقی