باب یازدهم ..... پولوس اور عیسویت

مسیحی انفاس

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

باب یازدهم
پولوس اور عیسویت
وَإِذْ قَالَ اللَّهُ يَعِيسَى ابْنَ مَرْيَمَ وَأَنتَ قُلْتَ لِلنَّاسِ اتَّخِذُونِي
وَأُتِيَ إِلَهَيْنِ مِن دُونِ اللَّهِ قَالَ سُبْحَانَكَ مَا يَكُونُ لِي أَنْ
أَقُولَ مَا لَيْسَ لِي بِحَقِّ إِن كُنتُ قُلْتُهُ، فَقَدْ عَلِمْتَهُ، تَعْلَمُ مَا فِي
نَفْسِي وَلَا أَعْلَمُ مَا فِي نَفْسِكَ إِنَّكَ أَنتَ عَلَمُ الْغُيُوبِ مَا
قُلْتُ لَهُمْ إِلَّا مَا أَمَرْتَنِي بِهِ أَنِ اعْبُدُوا اللَّهَ رَبِّي وَرَبَّكُمْ وَكُنتُ
عَلَيْهِمْ شَهِيدًا مَّا دُمْتُ فِيهِمْ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي كُنتَ أَنتَ الرَّقِيبَ
عَلَيْهِمْ وَأَنتَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ شَهِيدٌ
۱۱۸:
سورة المائدة

تک وہ
یہ مذہب جو عیسائی مذہب کے نام سے شہرت دیا جاتا
ہے ۔ دراصل پولوسی مذہب ہے ، نہ مسیحی۔ کیونکہ
حضرت مسیح نے کسی جگہ تثلیث کی تعلیم نہیں دی اور جب
وہ زندہ رہے خدائے واحد ولا شریک کی تعلیم و علیم دیتے
رہے۔ اس مذہب میں تمام خرابیاں پولوس سے
پیدا ہوئیں۔ حضرت مسیح تو وہ بے نفس انسان تھے جنہوں
نے یہ بھی نہ چاہا کہ کوئی ان کو نیک انسان کہے مگر پولوس
نے ان کو خدا بنا دیا۔
چشمہ مسیحی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۷۴، ۳۷۵

میرے نزدیک تو راست باز وہی فرقہ تھا جو حضرت مسیح اور ان کے حواریوں کا
تھا۔ اس کے بعد تو اس مذہب کی مرمت شروع ہو گئی اور کچھ ایسی تبدیلی شروع ہوئی
کہ حضرت مسیح کے وقت کی عیسویت اور موجودہ عیسویت میں کوئی تعلق ہی نہیں راست باز فرقه
رہا۔
ملفوظات جلدے صفحہ ۲۴۱
فرمایا۔ جیسا کہ یہودی فاضل نے اپنی کتاب میں لکھتا ہے۔ یہ بات صحیح ہے کہ
موجودہ مذہب نصاری جس میں شریعت کا کوئی پاس نہیں۔ اور سٹور کھانا اور غیر موجودہ عیسائی مذہب
مختون رہنا وغیرہ تمام باتیں شریعت موسوی کے مخالف ہیں۔ یہ باتیں اصل میں در حقیقت پولوسی دن
پولوس کی ایجاد ہیں۔ اور اس واسطے ہم اس مذہب کو عیسوی مذہب نہیں کہہ سکتے بلکہ مذہب ہے در اصل یہ پولوی مذہب ہے اور ہم تعجب کرتے ہیں کہ حواریوں کو چھوڑ کر اور ان دراصل یہ
کر رائے کے بر خلاف کیوں ایسے شخص کی باتوں پر اعتبار کر لیا گیا تھا۔ جس کی ساری
عمر یسوع کی مخالفت میں گذری تھی۔ مذہب عیسوی میں پولوس کا ایسا ہی حال ہے
جیسا کہ باوا ناتک صاحب کی اصل باتوں کو چھوڑ کر قوم سکھ گورو گوبند سنگھ کی باتوں کو
پکڑ بیٹھی ہے کوئی سند ایسی مل نہیں سکتی جس کے مطابق عمل کر کے پولوس جیسے
آدمی کے خطوط اناجیل اربعہ کے ساتھ شامل کئے جاسکتے تھے ۔ پولوس خواہ مخواہ معتبر
بن بیٹھا تھا۔ ہم اسلام کی تاریخ میں کوئی ایسا آدمی نہیں پاتے جو خواہ مخواہ صحابی بن
بیٹھا ہو۔
الحکم جلد ۶ نمبر ۱۶ صفحہ کے پرچه ۳۰ راپریل ۱۹۰۲ء
نیز ملفوظات جلد ۳ صفحه ۲۷۷، ۲۷۸

پولوس کا اجتہاد اور
باقی رہا پولوس کا اجتہاد یا اس کے اقوال ۔ جن لوگوں نے پولوس کے چال چلن پر
غور کی ہے اور جیسا کہ اسکے بعض خطوط کے فقرات سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ وہ
ہر مذہب والے کے رنگ میں ہو جاتا تھا۔ تمہیں خوب معلوم ہے اور اس کے حالات
میں آزاد خیال لوگوں نے لکھا ہے کہ اچھے چال چلن کا آدمی نہ تھا۔ بعض تاریخوں
یسوع کی عاجزی سے پایا جاتا ہے کہ وہ ایک کاہن کی لڑکی پر عاشق تھا اور ابتدا میں اپنے بڑے بڑے
دکھ عیسائیوں کو دئے اور بعد میں جب کوئی راہ اسے نہ ملی اور اپنے مقصد میں کامیابی
کا کوئی ذریعہ اسے نظر نہ آیا تو اس نے ایک خواب بنا کر اپنے آپ کو حواریوں کا جمعدار
بنالیا۔ خود عیسائیوں کو اس کا اعتراف ہے کہ وہ بڑا سنگدل اور خراب آدمی تھا اور
یونانی بھی پڑھا ہوا تھا۔ میں نے جہاں تک غور کی ہے۔ مجھے یہی معلوم ہوا ہے کہ وہ
ساری خرابی اس لڑکی ہی کے معاملہ کی تھی اور عیسائی مذہب کے ساتھ اپنی دشمنی کامل
کرنے کے لئے اس نے یہ طریق آخری سوچا کہ اپنا اعتبار جمانے کے لیئے ایک
خواب سنادی اور عیسائی ہو گیا۔ اور پھر یسوع کی تعلیم کو اپنے طرز پر ایک نئی تعلیم کے
رنگ میں ڈال دیا۔ میں کہتا ہوں کہ عیسائی مذہب کی خرابی اور اس کی بدعتوں کا
اصل بانی یہی شخص ہے اور اسکے سوا میں کہتا ہوں کہ اگر یہ شخص ایسا ہی عظیم الشان
تھا اور واقعی یسوع کا رسول تھا اور اس قدر انقلاب عظیم کا موجب ہونیوالا تھا کہ
خطر ناک مخالفت کے بعد پھر یسوع کا رسول ہونے کو تھا تو ہمیں دکھاؤ کہ اسکی بابت
کہاں پیش گوئی کی گئی ہے کہ ان صفات والا ایک شخص ہو گا اور اس کا نام و نشان دیا ہو
اور یہ بھی بتایا ہو کہ وہ یسوع کی خدائی ثابت کرے گا۔ ورنہ یہ کیا اندھیر ہے کہ
پطرس کے لعنت کرنے اور یہودا اسکر یوطی کے گرفتار کرانے کی پیش گوئی تو نیسوع
صاحب کر دیں اور اتنے بڑے عیسوی مذہب کے مجتہد کا کچھ بھی ذکر نہ ہو۔
اس لئے اس شخص کی کوئی بات بھی قابل سند نہیں ہو سکتی ہے اور جو کچھ اس نے
کہا ہے وہ کون سے دلائل ہیں۔ وہ بجائے خود نرے دعوے ہی دعوے ہیں۔ میں
بار بار یہی کہتا ہوں اور اس لئے مکر رسہ کر ر اس بات کو بیان کرتا ہوں کہ آپ سمجھ
لیں کہ انجیل ہی کو یسوع کی خدائی کے رو کرنے کے لئے آپ پڑھیں۔ وہ خود ہی
کافی طور پر اس کی تردید کر رہی ہے۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۱۳۹،۱۳۸

ولده
یادر ہے کہ پولوس حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی زندگی میں آپ کا جانی دشمن تھا اور پھر
آپ کی وفات کے بعد جیسا کہ یہودیوں کی تاریخ میں لکھا ہے اس کے عیسائی ہونے کے بعد جیسا
کا موجب اس کے اپنے بعض نفسانی اغراض تھے جو یہودیوں سے وہ پورے نہ ہو سکے ۔ سے وہ
اس لئے وہ ان کو خرابی پہنچانے کے لئے عیسائی ہو گیا۔ اور ظاہر کیا کہ مجھے کشف کے طور
پر حضرت مسیح ملے ہیں اور میں ان پر ایمان لایا ہوں اور اس نے پہلے پہل تثلیث کا خراب
پوده دمشق میں لگایا۔ اور یہ پولوسی تثلیث دمشق سے ہی شروع
ہوئی۔
صاف ظاہر ہے کہ اگر پولوس حضرت مسیح کے بعد
ایک رسول کے رنگ میں ظاہر ہونے والا تھا جیسا کہ خیال کیا گیا ہے تو ضرور حضرت مسیح اس ایک رسول کے رنگ میں ظاہر کی نسبت کچھ خبر دیتے خاص کر کے اس وجہ سے تو خبر دینا نہایت ضروری تھا کہ جب کہ
پولوس حضرت عیسیٰ کی حیات کے تمام زمانہ میں حضرت عیسیٰ سے سخت برگشتہ رہا۔
اور ان کے دکھ دینے کے لئے طرح طرح کے منصوبے کرتا رہا۔ تو ایسا شخص ان کی وفات
کے بعد کیونکر امین سمجھا جا سکتا ہے۔ بجز اس کے کہ خود حضرت مسیح کی طرف سے اس کی
کے
نسبت کھلی کھلی پیش گوئی پائی جائے اور اس میں صاف طور پر درج ہو کہ اگر چہ پولوس
میری حیات میں میرا سخت مخالف رہا ہے اور مجھے دکھ دیتا رہا ہے لیکن میرے بعد وہ خدا
تعالی کار سول اور نہایت مقدس آدمی ہو جائے گا۔ بالخصوص جبکہ پولوس ایسا آدمی تھا کہ
اس نے موسیٰ کی توریت کے بر خلاف اپنی طرف سے نئی تعلیم دی ۔ سورہ حلال کیا۔ ختنہ
کی رسم تو توریت میں ایک مؤکد ہم تھی اور تمام نبیوں کا ختنہ ہوا تھا اور خود حضرت مسیح کا
بھی ختنہ ہوا تھا۔ وہ قدیم حکم الہی منسوخ کر دیا۔ اور توریت کی توحید کی جگہ تثلیث قائم
کر دی اور اور توریت کے کے احکام پر عمل کرنا غیر ضروری ٹھرایا اور بیت المقدس سے سے بھی
انحراف کیا۔ تو ایسے آدمی کی نسبت جس نے موسوی شریعت کو زیر و زبر کر دیا ضرور کوئی
پیش گوئی چاہئے تھی۔ پس جب کہ انجیل میں پولوس کے رسول ہونے کے بارے
میں خبر نہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ السّلام سے اس کی عداوت ثابت اور توریت کے ابدی
احکام کا وہ مخالف تو اس کو کیوں اپنا مذہبی پیشوا بنا یا گیا ؟ کیا اس پر کوئی دلیل ہے ؟
چشمہ مسیحی۔ روحانی خزائن جلد ۲۰ صفحه ۳۷۶ تا ۳۷۸
پولوس جس کی باتوں سے خدائی نکالی جاتی ہے وہ اپنے چال چلن کے لحاظ سے بجائے
پولوس کے کارنامے

حضرت عیسیٰ بے باپ پیدا ہوئے تھے اور ان کا
بے باپ پیدا ہونا ایک نشان تھا اس بات پر کہ اب بنی
اسرائیل کے خاندان میں نبوت کا خاتمہ ہوتا ہے
۔ کیونکہ ان کے ساتھ وعدہ تھا کہ بشرط تقوی نبوت بنی
اسرائیل کے گھرانے سے ہوگی۔ لیکن جب تقوی نہ رہا
تو یہ نشان دیا گیا تا کہ دانشمند سمجھ لیں کہ اب آئندہ اس
سلسلہ کا انقطاع ہو گا۔
الحکم - جلد ۵ نمبر ۱۴ مورخہ ۱۷ اپریل ۱۹۰۱ء ۔ صفحہ ۶۰۵

ہم مسیح کو بن باپ پیدا ہوا مانتے ہیں اور ہماری کتابوں ، رسالوں اور اخبار کی بہت
سی تحریروں میں لکھا جا چکا ہے۔ اور ہم اس بات کو کیا کریں کہ یہ تاریخی غلطی میں لکھا جا اور ہم اس کو کہ
مسیح بن باپ تھا مسلمانوں میں پیدا ہوئی ہے۔ جو صبح تاریخ سے عالمیت ہے کہ مریم کا یوسف کے ساتھ
نکاح ہو گیا تھا اور پھر اس سے اولاد بھی ہوئی تھی۔ ہم نے تو اس اولاد کا ذکر کیا ہو گیا تھا اور پھر اس سے اولاد
ہے۔ اور اسی قسم کی غلطی واقعہ صلیب کے متعلق ہے ۔ مسیح کو صلیب دئے جانے
کے درد ناک قصے موجود ہیں ۔ اور ان علماء کے نزدیک وہ چھت پھاڑ کر اُڑ گئے
۔ اب اس میں کس کا قصور ہے ۔ یہ تو ان کو بالکل خدا بنانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں
کہ بشریت ان کے پاس نہ آجاوے۔
اور ایسا ہی مریم کو ساری عمر بتول ٹھہرانا کہ انہوں نے نکاح نہیں کیا۔ بڑی غلطی ایسای مریم کو ساری میں کہ
ہے ۔ ان تاریخی امور سے ہم انکار نہیں کر سکتے۔ مسیح کی نسبت ہمارا یہی مذہب ہے
کہ وہ بن۔ ہ وہ بن باپ پیدا ہوئے۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۳۷۷، ۳۷۸
کی
یحی اور عیسی علیہ السلام کے قصہ کو ایک جا جمع کرنا اس امر پر دلالت کرتا ہے
کہ جیسے یحیٰ علیہ السلام کی پیدائش خوارق طریق سے ہے ویسے ہی مسیح کی بھی ہے بھی اور میسی جسے کبھی علیہ سے ہے ویسے ہی مسیح
پھر یحی علیہ السلام کی پیدائش کا حال بیان کر کے مسیح کی پیدائش کا حال بیان کیا پیدائش کا قصہ ایک کا
ہے۔ یہ ترتیب قرآنی بتلائی بتلائی ہے کہ ادئی حالت کی طرف سے اعلی اعلیٰ اعلیٰ حالت کی طرف علمیہ بیان
حکمت
ترقی کی ہے۔ یعنی جس قدر معجز نمائی کی قوت بھٹی کی پیدائش میں ہے اس سے بڑھ کر
مسیح کی پیدائش میں ہے۔ اگر اس میں کوئی معجزانہ بات نہ تھی تو یحیٰ کی پیدائش کا ذکر
کر کے کیوں ساتھ ہی مریم کا ذکر چھیڑ دیا اس سے کیا فائدہ تھا۔ یہ اس لئے کہ تاویل کے ساتھ ہی کا چھیڑ سے کیا فائدہ تھا۔ یہ لئے کہ
بیان کرنے میں

مزید تفصیل
کی گنجائش نہ رہے۔ ان دونوں بیانوں کا ایک جاذکر ہونا اعجازی امر کو ثابت کرتے
ہیں۔ اگر یہ نہیں ہے تو گویا قرآن تنزل پر آتا ہے جو اس کی شان کے برخلاف
ہے۔
البدر - جلد ۲ نمبر ۱۶ - مورخه ۸ مئی ۱۹۰۳ ء صفحہ ۱۲۲
وہ (مسیح علیہ السلام ) بن باپ پیدا پیدا ہوئے اس کا کا زبر دست ثبوت یہ ہے کہ بھٹی
اور عیسیٰ کا کا قصہ ایک ہی جگہ بیان کیا کیا ہے ۔ ۔ ۔ پہلے بچی کا ذکر کیا۔ جو بانجھ سے پیدا
ہوئے۔ دوسرا قصہ مسیح کا اس کے بعد بیان فرمایا۔ جو اس سے ترقی پر ہونا چاہئے
تھا۔ اور وہ یہی ہے کہ وہ بن باپ ہوئے ۔ اور یہی امر خارق عادت ہے ۔ اگر بانجھ
سے پیدا ہونے والے) بچی کے بعد باپ سے پیدا ہونے والے کا ذکر ہوتا تو اس
والی بیٹی بعد سے ہو۔
میں خارق عادت کی کیا بات ہوئی۔
سے
الحکم - جلد ۹ نمبر ۴۲ ۔ مورخہ ۳۰ نومبر ۱۹۰۵ء صفحه ۲۱
قرآن شریف سے ایسا ہی ثابت ہوتا ہے اور قرآن شریف پر ہم ایمان لاتے ہیں پھر
قانون قدرت میں ہم اس کے بر خلاف ہم کوئی دلیل نہیں پاتے ۔ کیونکہ سینکڑوں قانون قدرت میں ہم اس کے بر خلاف کوئی کیڑے مکوڑے پیدا ہوتے رہتے ہیں جو نہ باپ رکھتے ہیں اور نہ ماں ۔ قرآن شریف
دلیل نہیں پاتے میں جہاں اس کا ذکر ہے وہاں خدا تعالیٰ نے اپنی قدرت کے دو عجائب نمونوں کا ذکر
کیا ہے ۔ اول حضرت زکریا کا ذکر ہے کہ ایسی پیرانہ سالی میں جہاں کہ بیوی بھی
بانجھ تھی۔ خدا نے بیٹا پیدا کیا ۔ اور اس کے ساتھ ہی یہ دوسرا واقعہ ہے جو خدا تعالیٰ
کی ایک اور قدرت عجیبہ کا نمونہ ہے اس کے ماننے میں کونسا ہرج پیدا ہوتا ہے ۔ قرآن ہوتا۔
مجید کے پڑھنے سے ایسا ہی ثابت ہوتا ہے کہ مسیح بن باپ ہے اور اس پر کوئی اعتراض
نہیں ہو سکتا۔ خدا تعالیٰ نے کمثل آدم جو فرمایا اس سے بھی ظاہر ہے کہ اس میں
ایک عجوبہ قدرت ہے جس کے واسطے آدم کی مثال کا ذکر کرنا پڑا۔
بدر - جلد ۶ نمبر ۲۰ مورخه ۱۶ مئی ۱۹۰۷ ء صفحه ۳
ہمارا ایمان اور اعتقاد یہی ہے کہ حضرت مسیح علیہ السلام بن باپ تھے اور اللہ تعالیٰ

خاندان سے گئی
کو سب طاقتیں ہیں ۔ نیچری جو یہ دعوی کرتے ہیں کہ ان کا باپ تھا وہ بڑی غلطی پر اب شریعت تمہارے
ہیں۔ ایسے لوگوں کا خدا مردہ خدا ہے اور ایسے لوگوں کی دعا قبول نہیں ہوتی جو یہ
خیال کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کسی کو کو بے باپ پیدا نہیں کر سکتا ۔ ہم ایسے آدمی کو
دائرہ اسلام سے خارج سمجھتے ہیں۔ اصل بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ بنی اسرائیل کو یہ سلام سے خارج سمجھ
دکھانا چاہتا تھا کہ تمہاری حالتیں ایسی رڈی ہو گئی ہیں کہ اب تم میں کوئی اس قابل
نہیں جو نبی ہو سکے یا اس کی اولاد میں سے کوئی نبی ہو سکے ۔ اسی واسطے آخری خلیفہ
موسوی کو اللہ تعالیٰ نے ۔ بے باپ پیدا کیا اور ان کو سمجھایا کہ اب شریعت تمہارے
خاندان سے گئی۔
الحکم ۔ جلد ۵ - نمبر ۲۳ مورخه ۲۴ جون ۱۹۰۱ء صفحہ ۱۱
وَإِذَا قَضَى أَمْرًا فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُن فَيَكُونُ ہم اس بات پر
ایمان لاتے ہیں کہ مسیح بن باپ پید ہوئے اور قرآن شریف سے یہی ثابت ہے ۔ اصل بن باپ پیدائش ، یود
بات یہ ہے کہ حضرت مسیح علیہ السّلام یہود یہود کے واسطے ایک نشان تھے جو ان کی شامت کے واسطے ایک نشان
اعمال سے اس رنگ میں پورا ہو ا ز بور اور دوسری کتابوں میں لکھا گیا تھا کہ اگر تم نے
اپنی عادت کو نہ بگاڑا تو نبوت تم میں رہے گی مگر خدا تعالیٰ کے علم میں تھا کہ یہ اپنی
حالت کو بدل لیں گے اور شرک و بدعت میں گرفتار ہو جائیں گے ۔ جب انہوں و
نے اپنی حالت کو بگاڑا تو پھر اللہ تعالیٰ نے اپنے وعدہ کے موافق یہ تنبیہی نشان ان کو
دیا اور صبح کو بن باپ پیدا کیا۔ اور بن باپ پیدا ہونے کا ستر یہ تھا کہ چونکہ سلسلہ نسب
کا باپ کی طرف سے ہوتا ہے تو اس طرح گویا سلسلہ منقطع ہو گیا اور اسرائیلی خاندان
کی ایک ٹانگ ٹوٹ گئی۔ کیونکہ وہ پورے طور سے اسرائیل کے خاندان سے نہ
رہے۔
مُبَشِّرًا بِرَسُولِ يَأْتِي مِنْ بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ
میں بشارت ہے اس کے دو ہی پہلو ہیں ۔ یعنی ایک تو آپ کا وجود ہی بشارت تھا کیونکہ
بنی اسرائیل سے نبوت کا خاتمہ ہو گیا ۔ دوسرے زبان سے بھی بشارت دی یعنی آپ
کی پیدائش میں بھی بشارت تھی اور زبانی بھی انجیل میں بھی مسیح نے باغ کی تمثیل میں
بھی اس امر کو بیان کر دیا ہے اور اپنے آپ کو مالک باغ کے بیٹے کی جگہ ٹھہرایا
ہے۔ بیٹے کا محاورہ انجیل اور بائبل میں عام ہے ۔ اسرائیل کی نسبت آیا ہے کہ

اسرائیل فرزند من بلکه نخست زاده من است - آخر اس تمثیل میں بتایا گیا ہے کہ
بیٹے کے بعد وہ مالک خود آکر باغبانوں کو ہلاک کر دے گا اور باغ دوسروں کے سپرد
کر دے گا یہ اشارہ تھا اس امر کی طرف کہ نبوت ان کے خاندان سے جاتی رہی۔ پس
مسیح کا بن باپ پیدا ہونا اس امر کا نشان تھا۔
البدر - جلد اول نمبر ۱۰ - مورخه ۲ جنوری ۱۹۰۳ء صفحہ ۷۵

آج 10 میں سے 10 باقی