باب چهار دہم : متفرق
مسیحی انفاس
Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.
باب چہاردہم
متفرق
بسم الله الرحمن الرحيم
قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدُ للهِ اللَّهُ الصَّمَدُ اللهِ لَمْ يَلِدْ
وَلَمْ يُولَدْ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
فرمایا : صلیب بھی خطا کار ہے کہ وہ اول یسوع پر
غالب آئی اور اس کو مردہ سا کر دیا اور پھر اس کی امت پر کی انا
غالب آئی اور اس کو اپنا پرستار بنایا۔ اس واسطے صلیب بھی
اس قابل ہے کہ توڑی جاوے۔
ملفوظات جلد ۸ صفحه ۴۳۷
مامور اگر ان امور کی جو اس پر کھولے جاتے ہیں۔ اشاعت نہ کرے۔ تو میں سچ سچ
کہتا ہوں کہ وہ مخلوق پر ظلم کرتا ہے اور خود اللہ تعالیٰ کے سپرد کر دہ فرض کو انجام نہیں
مامور بھی
نشان ہے
دیتا۔ مامور کا اک یہ بھی نشان ہے کہ وہ اشاعت حق سے نہیں رکتا ۔ اور ہمیں افسوس میں کالی کی ہے ر نشان
ہوتا ہے جب انجیل میں ایسے فقرات دیکھتے ہیں۔ جن میں مسیح اپنے آپ کو چھپانے اور اشاعت حق سے نہیں
کسی پر ظاہر نہ کرنے کی تعلیم اپنے شاگردوں کو دیتا ہے۔ مامور من اللہ میں ایک شجاعت رکنا
ہوتی ہے اس لئے وہ کبھی بھی اپنے پیغام پہنچانے اور اشاعت حق میں نہیں ڈرتا۔
شہادت حقہ کا چھپانا سخت گناہ ہے۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۲۱۱، ۳۱۱
پھر اس امر پر تذکرہ ہوتا رہا کہ قدیم اور اصل لفظ عیسی ہے یا یسوع ۔ حضور نے فرمایا سامرپر تذکرہ ہوتارہا کہ
کہ
وہ
عیسی اصل ہے یا
يوع
پرانا نام عیسی ہی ہے۔ تمام عرب میں عیسی کا لفظ ہے۔ یسوع کا ذکر پرانے ہیں "
عرب
اشعار میں بھی نہیں پایا جاتا۔ چونکہ عیسی نبی تھے اس لئے مصلحت انہوں نے کسی
اشعارمیں پایا ۔
موقعہ پر کو بدل کر پالیا یہ بھی موقعہ پر عیسیٰ کو بدل کر یسوع بنالیا ہو۔ یہ بھی تعجب ہے کہ آج تک کسی اور نبی کا نام
نہیں الٹا۔ صرف انہی کا الٹا اور مذہب انہیں کا الٹا۔ ایسا ہی کسی کا شعر ہے۔
نہو کیونکر ہمارا کام الٹا : ہم الٹے بات الٹی بار الٹا
اس کے بعد حکیم نور الدین صاحب نے عرض کیا کہ ساری اناجیل میں کہیں عیسی کا
نام نہیں آیا یسوع کا آیا ہے۔
ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۹۰
مجھے خیال آتا ہے کہ حضرت مسیح نے جب دیکھا کہ صلیب کا واقعہ ملنے والا نہیں تو ان
کو اس امر کا بہت ہی خیال ہوا کہ یہ موت لعنتی موت ہوگی پس اس موت سے بچنے کے
لئے انہوں نے بڑی دعا کی۔ دل بریاں اور چشم گریاں سے انہوں نے دعا کرنے میں دعاکی۔ سے
مسیح اول اور مسیح آخری کوئی کسی نہیں چھوڑی۔ آخر وہ دعا قبول ہو گا عا قبول ہو گئی چنانچہ لکھا ہے فسمع لتقوا : ۔ ہم کہتے
ہیں کہ جیسے پہلے مسیح کی دعاسنی گئی ہماری بھی سنی جاوے گی مگر ہماری دعا اور مسیح کی دعائیں
فرق ہے۔ اس کی دعا اپنی موت سے بچنے کے لئے تھی اور ہماری دعا دنیا کو موت سے
بچانے کے لئے ۔ ہماری غرض اس دعا سے اعلائے کلمۃ الاسلام ہے۔ احادیث میں بھی
دعا
آیا ہے کہ آخر مسیح ہی کی دعا سے فیصلہ ہو گا۔
ملفوظات جلد ۶ صفحه ۳۲۸،۳۲۷۔
پھر عیسائیوں کے بپتسمہ دینے کے وقت جو پانی وغیرہ چھڑ کا جاتا ہے اور بعض ان
کے فرقے اس وقت نئے دیندار کو ایک چھوٹے سے حوض میں دھگا دیدیتے ہیں۔ اس بینہ کے وقت پانی
کا استعمال
کے ذکر پر حضرت اقدس نے فرمایا کہ :
پانی کا لحاظ تو ہر ایک نے رکھتا ہے ۔ ان لوگوں نے تالاب وغیرہ رکھا ہے اور قرآن
نے گریہ و بکا کا پانی رکھا ہے وہ ظاہر پر گئے ہیں اور قرآن شریف حقیقت پر گیا ہے جیسے
تَرَى أَعْيُنَهُمُ تَفِيضُ مِنَ الدَّمْعِ - ملفوظات جلد ۴ صفحه ۱۰۶,۱۰۵
حضرت صاحب زادہ مبارک احمد سلمہ اللہ الاحد کے ایک کبوتر کو بلی نے پکڑا جو ذبح
عیسائیوں کا خدا ذبح کر لیا گیا۔ فرمایا کہ :
وت اور کھایاجاتا ہے اس وقت میرے دل میں تحریک ہوئی کہ گویا عیسائیوں کے خدا کو ہم نے ذبح کر کے
کا وقت میرے دل تحرک ہوئی کہ گویا کے خدا کوہم نے ذبح کر کے کھا لیا ہے، پھر فرمایا کہ انگریز بھی کبوتر کا شکار کرتے ہیں۔ یا اور بنی اسرائیل کی قربانیوں میں
بھی شاید اس کا تذکرہ ہے بہر حال کبوتر ہمیشہ کھائے جاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں
یہ کہو کہ عیسائیوں کے خدا ذبح ہوتے ہیں۔ کیا یہ بھی کفارہ تو نہیں ہے۔
ملفوظات جلد ۳ صفحه ۳۳۱
یہ ذکر جو انجیل متی باب پچیس (۲۵) آیت ۳۱ سے ۴۶ تک ہے۔ جب ابن آدم
اپنے جلال سے آوے گا اور سیب پاک فرشتے اس کے ساتھ ہے ساتھ ہوں گے یہ در حقیقت اس حضرت مسیح علیہ السلام کی حضرت مسیح موعود دنیا سے متعلق نہیں بلکہ اس قسم کا آنا اس دنیا کے قطع سلسلہ کے بعد ہے جو حشر اجساد کے بادہ میں پیش گوئی
ہے جو
کے بعد وقوع میں آوے گا۔ جب ہر یک مقدس نبی اپنے جلال میں ظہور کرے گا اور ہر اپنی امت کے راست بازوں کو خوشخبری دے گا اور نافرمانوں کو ملزم کرے گا لیکن انہی
آیات میں مسیح نے بتلا دیا کہ میرا آنا غریبی کی حالت میں بھی ہو گا۔ جیسا کہ انجیل کی
چونتیسویں آیت میں لکھا ہے۔ اے میرے باپ کے مبارک لوگو ! اس باد شاہت کو جو
دنیا کی بنیاد ڈالنے سے تمہارے لئے طیار کی گئی میراث میں لو۔ کیونکہ میں بھو کا تھا تم نے
مجھے کھانا کھلایا میں پیا ساتھا تم نے مجھے پانی پلایا میں پر دیسی تھا تم نے مجھے اپنے گھر میں اتارا
ننگا تھا تم نے مجھے کپڑا پہنایا۔ بیمار تھا تم نے میری عیادت کی۔ قید میں تھا تم میرے پاس
آئے ۔ راست باز اسے جواب میں کہیں گے۔ اے خداوند کب ہم نے تجھے بھو کا دیکھا
اور کھانا کھلایا یا پیاسا اور پانی پلایا۔ کب ہم نے تجھے پر دیسی دیکھا اور اپنے گھر میں اتارا یا
ننگا تھا اور کپڑا پہنایا۔ ہم کب مجھے بیمار اور قید میں دیکھ کر تجھ ؟ دیکھ کر تجھ پاس آئے۔ تب بادشاہ ان
سے جواب میں کہے گا۔ میں تم سے سچ سچ کہتا ہوں کہ جب تم نے میرے ان سب سے
چھوٹے بھائیوں میں سے ایک کے ساتھ کیا تو میرے ساتھ گیا۔ تب وہ بائیں طرف
والوں سے بھی کہے گا۔ اے ملعونو! میرے سامنے سے اس ہمیں ہمیشہ کی آگ میں جاؤ جو
شیطان اور اس کے فرشتوں کے لئے تیار کی گئی ہے۔ کیونکہ میں بھو کا تھا پر تم نے مجھے
کھانے کو نہ دیا۔ پیاسا تھا تم نے مجھے پانی نہ پلایا۔ پر دیسی تھا تم نے مجھے اپنے گھر میں نہ
نگا تھا تم نے مجھے کپڑا نہ پہنایا۔ بیمار اور قید میں تھا تم نے میری خبر نہ لی۔ تب
وے بھی جواب میں اسے کہیں گے اے خداوند کب ہم نے تجھے بھو کا یا پیا سایا پر دیسی یا
نگ یا بیمار یا قیدی دیکھا اور تیری خدمت نہ کی۔ تب وہ انہیں جواب میں کہے گا میں تم سے
سچ کہتا ہوں کہ جب تم نے میرے ان سب سے چھوٹے بھائیوں میں سے ایک کے
ساتھ نہ کیا تو میرے ساتھ بھی نہ کیا۔ اور وہ ہمیشہ کے عذاب میں جائیں گے پر راست باز
ہمیشہ کی زندگی میں۔
اتارا۔
اب غور کرنا چاہئے کہ ان تمام آیات سے ظاہر ہے کہ مسیح نے اپنے بعض چیلوں کا
ذکر کر کے ان کا دنیا میں آنا اور تکلیف اٹھانا گویا اپنا آنا اور تکلیف اٹھانا قرار دیا ہے اور
چھوٹے بھائیوں سے مراد بحران کے اور کون لوگ ہو سکتے ہیں جو کسی قدر مسیح کے منصب
اور مسیح کی طبیعت اور مسیح کے درجہ سے حصہ لیں اور اس کے نام پر مامور ہو کر آئیں۔
عیسائی تو نہیں کہہ سکتے کہ ہم مسیح کے بھائی ہیں۔ اور کچھ شک نہیں کہ محدث نبی کا چھوٹا
بھائی ہوتا ہے اور تمام انبیا علاتی بھائی کہلاتے ہیں۔ اور یہ نہایت لطیف اشارہ ہے جو مسیح
نے ان کا آنا اپنا آنا قرار دیا ہے۔ اور یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ یہ آنا اس عاجز کا نسبتی طور پر
جلالی آنا بھی ہے کیونکہ خدا تعالیٰ کی طرف سے توحید کی اشاعت کے لئے یہ بڑی بڑی
کامیابیوں کی تمہید ہے۔ اور جلالی آنے سے مراد اگر طریق سیاست رکھا جاوے تو یہ
درست نہیں۔ یہ بات انصاف سے بعید ہے کہ کوئی شخص غافلوں کے جگانے کے لئے
مامور ہو کر آوے اور آتے ہی زد و کوب اور قتل اور سفك دماء سے کام لیوے جب تک
پورے طور سے اتمام حجت نہ ہو خدائے تعالی کسی قوم پر عذاب نازل نہیں کرتا۔
غرض مسیح کا جلالی طور پر آنا جن معنوں سے عیسائی بیان کرتے ہیں وہ اس دنیا سے متعلق
نہیں۔ اس دنیا میں جو مسیح کے آنے کا وعدہ ہے اس وعدے کو ایسے جلالی طور سے کچھ
علاقہ نہیں۔ عیسائیوں نے بات کو کہیں کا کہیں ملا دیا ہے اور حق الامر کو اپنے پر مشتبہ
کر دیا ہے۔ چنانچہ متی کی آیات مذکورہ بالا تو صاف بیان کر رہی ہیں کہ یہ جلالی طور کا آنا
اس وقت ہو گا کہ جب حشر اجساد کے بعد ہریک کا حساب ہو گا کیونکہ بجز حشر اجساد کامل
طور پر شریروں اور راست بازوں کی جماعتیں جو فوت ہو چکی ہیں کیونکر ایک جگہ اکٹھی
ہو سکتی ہیں۔ لیکن بر خلاف اس مضمون کے متی کے پچیس (۲۵) باب آب آیات مذکورہ بالا
سے ظاہر ہوتا ہے متی کے چوبیسویں باب سے اسی دنیا میں مسیح کا آنا بھی سمجھا جاتا ہے اور
دونوں قسم کے بیانات میں تطبیق اس طرح ہو سکتی ہے کہ آخرت میں جو حشر اجساد کے
بعد آئے گاوہ خود مسیح ہے لیکن دنیا میں صحیح کے نام پر آنے والا میل صحیح ہے جو اس کا چھوٹا
بھائی اور اسی کے قول کے مطابق اس کے وجود میں داخل ہے دنیا میں آنے کی نسبت مسیح
نے صاف کہ دیا کہ پھر مجھے نہیں دیکھو گے پس وہ کیونکر دنیا میں آسکتا ہے حالانکہ وہ خود
کہہ گیا کہ پھر مجھے نہیں دیکھو گے۔
یہ بھی یاد رکھنا چاہئے کہ دنیا کے قبول کرنے کے لئے یہ ضروری نہیں کہ وہ اسی
وقت قبول کر لیوے۔ دنیا ہمیشہ آہستہ آہستہ مانتی ہے۔ ان
لوگوں کا ہونا بھی تو ضروری ہے کہ جو ایمان نہیں لائیں گے مگر مسیح کے دم کی ہوا سے مریں
گے۔ دم کی ہوا سے مرنا حجت قاطعہ سے مرنا ہے۔ انجیلوں میں بھی تو لکھا ہے کہ مسیح کے
نزول کے وقت بعض پکڑے جائیں گے اور بعض چھوڑے جائیں گے یعنی بعض پر عذاب
نازل کرنے کے لئے حجت قائم ہوج ت قائم ہو جائے گی گویا وہ پکڑے گئے اور بعض نجات پانے کے
لئے استحقاق حاصل کر لیں گے گویا نجات پاگئے۔
ازالہ اوہام - روحانی خزائن جلد ۳ صفحه ۳۴۰ تا ۳۴۲
وإني رأيت عيسى عليه السلام مراراً في المنام ، ومراراً في الحالة كالكشفية۔ وقد
أكل معي على مائدة واحدة ورئيته مرة واستفسرته مما وقع قومه فيه فاستوى
عليه الدهش وذكر عظمة الله وطفق يسبح ويقدس وأشار إلى الأرض وقال إنما أنا حضرت مسیح کو رویا میں
ترابي وبري مما يقولون۔ فرأيته كالمنكسرين المتواضعين ، ورأيته مرة أخرى عیسائیت کے موجودہ
فتنہ سے بیزار دیکھا قائما على عتبة بابي وفي يده قرطاس كصحيفة فألقى قلبي أن فيها أسماء عباد
يحبون الله ويحبهم وبيان مراتب قربهم عند الله فقرءتها، فإذا في آخرها
مكتوب من الله تعالى في مرتبتي عند ربي هو مني بمنزلة توحيدي وتفريدي۔
فكاد أن يعرف بين الناس هذا ما رأيت ويكفيك إن كنت من الطالبين۔ لا يقال
ترجمہ :-
اور میں نے بارہا عیسی علیہ السّلام کو خواب میں دیکھا اور بار ہا کشفی حالت میں ملاقات
ہوئی اور ایک ہی خوان میں میرے ساتھ اس نے کھایا اور ایک دفعہ میں نے اس کو دیکھا اور
اس فتنہ کے بارے میں پوچھا جس میں اس کی قوم مبتلا ہو گئی ہے پس اس پر دہشت غالب
ہو گئی اور خدا تعالیٰ کی عظمت کا اس نے ذکر کیا اور اس کی تسبیح اور تقدیس میں لگ گیا اور
زمین کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ میں تو صرف خاکی ہوں اور ان تہمتوں سے بری ہوں جو
مجھ پر لگائی جاتی ہیں پس میں نے اس کو ایک متواضع اور کسر نفسی کرنے والا آدمی پایا۔ اور
ایک مرتبہ میں نے اس کو دیکھا کہ میرے دروازہ کی دہلیز پر کھڑا ہے اور ایک کاغذ خط کی
طرح اس کے ہاتھ میں ہے سو میرے دل میں ڈالا گیا کہ اس خط میں ان لوگوں کے نام
درج ہیں کہ جو خدا تعالیٰ کو دوست رکھتے ہیں اور خدا تعالیٰ انہیں دوست رکھتا ہے اور اس
میں ان کے مراتب قرب کا بیان ہے جو عند اللہ ان کو حاصل ہیں پس میں نے اس خط کو
پڑھا سو کیا دیکھتا ہوں کہ اس کے آخر میں میرے مرتبہ کی نسبت خدا تعالیٰ کی طرف سے
عیسائیوں سے خطاب
أنها رؤيا وكشف ومن المحتمل أن يتمثل الشيطان في مثل هذه الواقعات فإن
الشيطان لا يتمثل بصورة الأنبياء هذا السر الجليل ولا تقبل ما قيل۔
(نور الحق، روحانی خزائن ج ص ٥٦ إلى (٥٧)
آؤ عیسائیو !! ادھر آؤ!!! نور حق دیکھو ! اراه راہ حق پاؤ!
جس قدر خوبیاں ہیں قرآن میں کہیں انجیل میں تو دکھلاؤ !
سر پہ خالق ہے اس کو یاد کرو یونہی مخلوق کو نہ بہکاو !
کب تلک جھوٹ سے کرو گے پیار کچھ تو سچ سے بھی کام فرماؤ !
کچھ تو خوفِ خدا کرو لوگو کچھ تو لوگو خدا سے شرماؤ !
عيش دنیا سدا نہیں پیارو اس جہاں کو بقا نہیں پیارو
یہ تو رہنے کی جا نہیں پیارو کوئی اس میں رہا نہیں پیارو
اس خرابہ سے کیوں لگاؤ دل ہاتھ سے اپنے کیوں جلاؤ دل
کیوں نہیں تم کو دین حق کا خیال ہائے سو سو اٹھے ہے دل میں ابال
کیوں نہیں دیکھتے طریق صواب ؟ کس بلا کا پڑا ہے دل میں حجاب ؟
اس قدر کیوں ہے کین و استکبار ؟ کیوں خدا یاد سے گیا یک بار ؟
تم نے حق کو بھلا دیا ہیہات دل کو پتھر بنا دیا ہیہات
اے عزیزو! سنو کہ بے قرآں حق کو پاتا نہیں کبھی انساں
جن کو اس نور کی خبر ہی نہیں ان پر اس یار کی نظر ہی نہیں
ہے یہ فرقاں میں اک عجیب اثر کہ بناتا ہے عاشق دلبر
یہ لکھا ہوا ہے کہ وہ مجھ سے ایسا ہے جیسا کہ میری توحید اور تفرید اور عنقریب وہ لوگوں میں وہ مجھ
مشہور کیا جائے گا۔ یہ ہے جو میں نے دیکھا اور یہ مجھے کفایت کرتا ہے اگر تو حق کا طالب
ہے۔ یہ کہنا بے جا ہے کہ یہ تو ایک خواب یا کشف ہے اور ممکن ہے کہ ایسے واقعات میں
شیطان متمثل ہو کر ظاہر ہو کیونکہ شیطان انبیا کی صورت پر متمثل نہیں ہوتا پس اس
بزرگ بھید کو قبول کر اور جو کچھ اس کے مخالف کہا گیا اس کو مت قبول کر۔
نور الحق روحانی خزائن جلد ۸ صفحه ۵۷،۵۶
جس کا ہے نام قادر اکبر اس کی ہستی کی دی ہے پختہ خبر
کوئے دلبر میں کھینچ لاتا ہے
پھر تو کیا کیا نشاں دکھاتا ہے
دل میں ہر وقت نور بھرتا ہے سینہ کو خوب صاف کرتا ہے
اس کے اوصاف کیا کروں میں بیاں وہ تو دیتا ہے جاں کو ۔ اور ایک جاں
تو چکا ہے تیر اکبر اس سے انکار ہو سکے کیونکر
ہمیں دلستاں تلک لایا اس کے پانے سے یار کو پایا!
بحر حکمت ہے وہ کلام تمام عشق حق کا پلا رہا ہے جام
بات جب اس کی یاد آتی ہے
یاد سے ساری خلق جاتی ہے
سینہ میں نقش حق جماتی ہے دل سے غیر خدا اٹھاتی ہے
وہ
وہ
درد مندوں کی ہے دوا وہی ایک
ہم نے پایا پایا خود خود ہی وہی ایک
ہے خدا سے خدا نما وہی ایک
ہم نے دیکھا ہے دلربا وہی ایک
اس کے منکر جو بات کہتے ہیں یوں ہی اک واہیات کہتے ہیں!
بات جب ہو کہ میرے پاس آئیں میرے منہ پر وہ بات کہہ جاویں
مجھ سے اس دلستاں کا حال سنیں مجھ سے وہ صورتِ جمال سنیں
آنکھ پھوٹی تو خیر کان ہی
نه
ہی یوں ہی امتحان ہی
براہین احمدیہ
روحانی خزائن جلد اول
چیده خور بمعنی روشنی یا مینار