انڈیکس

مسیحی انفاس

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

☆
مکاشفہ کی شہادت
حميد باب اول : کسر صلیب
حميد باب دوم ۔۔ و الوہیت مسیح
د عوالی الوہیت سے مسیح ابن مریم پاک ہیں۔
عیسائیت کے ابطال کے چار گواہ ۔
عیسائیت میں خدا شناسی کے تینوں ذرائع مفقود ہیں۔
دعوی الوہیت اور قرآن کریم کی کسوٹی
توریت کی وہ پیش گوئیاں جو الوہیت مسیح کے ثبوت کے لئے پیش کی جاتی
ہیں، کیا یہود کو ان کی سمجھ نہیں آئی ؟
کبھی کسی نبی ، راہب یا عابد نے نہ لکھا کہ خدا انسان کے جامہ میں آئے
گا۔
توریت نے غیر معبودوں کی پرستش سے منع کیا۔
خدا ایک ہی ہے۔
یونٹی ٹیرین فرقہ الوہیت مسیح کا منکر ہے۔
یہودیوں میں ایسے خدا کا کوئی ذکر نہیں۔
توریت کی ان پیش گوئیوں کا تجزیہ جو الوہیت مسیح کے بارہ میں پیش کی جاتی
ہیں۔
وہ پیش گوئیاں خود حضرت مسیح نے اپنے پر چسپاں نہیں کیں
یہودیوں نے ان پیش گوئیوں کے وہ معافی نہیں کئے جو موجودہ عیسائی
کرتے ہیں۔
دعولی اور افعال میں تناقض۔
اس امر پر یہودیوں کا متفق ہونا کیوں نہ وں ضروری ہے۔
توریت کی پیش گوئیاں حضرت مسیح کو خدا ثابت نہیں کرتیں۔
♡
५
८
A

=
عنوان
رد الوهیت مسیح بدلیل استقراء از قرآن کریم۔
سلسلہ تبلیغ اور کلام الہی کے لئے ہمیشہ انسان ہی مرتبہ رسالت حاصل
کرتے رہے نہ کہ کبھی خدا کا بیٹا آیا۔
مسیح اگر خدا کا بیٹا ہو تو ایسی والدہ سے تولد کا محتاج نہ ہو۔
کھانا کھانے سے انسان کا بدن تحلیل ہوتا ہے کیا خدا کا جسم بھی تحلیل ہوتا
رہتا ہے ؟
دلیل استقراء بسلسلہ رو الوہیت مسیح کی مزید وضاحت ۔
مسیح میں اگر روح انسان کی تھی تو وہ خدا نہ ہوئے اور اگر خدا کی روح تھی تو
انسان نہ ہوئے۔
صفات الوہیت سے تہی مگر اللہ ۔
حضرت مسیح عالم الغیب نہیں۔
عالم الغیب ہونا خدا تعالیٰ کی عظیم الشان صفت ہے۔
حضرت مسیح میں کوئی اقتداری قوت نہ تھی۔
عیسائیوں کا خدا قادر نہیں۔
خدا کے بندے تین دن تک بغیر خدا جیتے رہے۔
غیر متکلم، غیر قادر اور بے بس خدا ۔
عیسائیوں کا خدا قیوم الاشیاء نہیں ہو سکتا۔
خدا تعالیٰ کی کوئی صفت مفعول کے صیغے میں نہیں۔
بے گناہ ہونا کوئی خوبی نہیں۔
وہ ناطق خدا ہیں یا غیر ناطق ؟
دعا کی عدم قبولیت۔
کوئی اس خدا سے کیا پائے گا جو خود مانگتا ہے مگر دیا نہیں جاتا ؟
حوائج بشریہ الوہیت کے مقام کے منافی ہیں۔
انسانی کمزوریاں اور لا علمی وغیرہ الوہیت کے منافی ہیں۔
خواص بشریہ مانع الوہیت ہیں۔
عیسائیوں کے خدا کی حالت۔
مسیح کا عجز و اضطرار عیسائیوں کے لئے باعث ندامت ہے۔
سور

لداد
عنوان
کیا شیطان خدا کی بھی آزمائش کر سکتا ہے۔
آزمائشیں انسان کو آتی ہیں۔
حضرت مسیح دوسرے مشرکوں کے مصنوعی خداؤں کی طرح ہیں۔
کئی قوموں نے اپنے پیشواوں کو خدا مانتا ہے پھر صبح کی کیا خصوصیت ہے کہ
یہ تو خدا ہوں اور باقی نہ ہوں ؟
خدا یا خدا کا بیٹا ہونے کے دعوے تو پیش کئے جاتے ہیں لیکن دلیل نہیں
دی جاتی۔
یہود کے اعتراض پر وہ پیش گوئیاں کیوں نہ پیش کیں جو ثبوت کے طور پر
آج پیش کی جارہی ہیں ؟
مسیح خدا ہیں تو ان کی صفات خالقیت و الوہیت کا ثبوت دیں۔
عیسائیوں کے پاس الوہیت مسیح کے ثبوت کے لئے کوئی دلیل نہیں۔
صرف دعوی ہی دعوی ہے خدائی طاقتیں ساتھ نہیں۔
حضرت مسیح کی خستہ حالت اور ایک پہلو سے با بانٹانک سے موازنہ ۔
توریہ سچے ایمانداروں کا کام نہیں۔
انجیل کی رو سے حضرت مسیح کو عظیم الشان انسانوں کی فہرست میں شامل
کرنا ہی مشکل ہے۔
حضرت مسیح میں کوئی غیر معمولی خوبی نہ تھی۔
حضرت مسیح سے کئی انبیاء افضل تھے۔
بجز خدا کے کسی اور انسان کو سجدہ مت کر ۔
آپ میں کوئی بھی ایک ایسی خاص طاقت ثابت نہیں ہوتی جو دوسرے انبیاء
میں پائی نہ جائے۔
بعض صفات میں بیشل ۔
صفت خلق کیا تھی۔
مردے زندہ کرنا دلیل الوہیتہ نہیں۔
انحضرت کا مردے زندہ کرنا ثابت ہے۔
حضرت موسیٰ کا مردے زندہ کرنا ثابت ہے۔
مردے دوبارہ دنیا میں نہیں آتے۔

معجزات میں عمومیت۔
عنوان
تم ممسیح کے معجزات کی حقیقت۔
خوارق سے انسان خدا نہیں بن سکتا۔
エン
حضرت مسیح کے معجزات پر داغ۔
معجزات کے ضمن میں قرآن کریم کا حضرت مسیح پر احسان ہے۔
سلب صفات خدائی۔
مجازی کلام
عیسائی مذہب اور اسلام میں خدا کا جدا گانہ تصور ۔
اللہ تعالیٰ کے نزدیک عیسی آدمی سے کچھ بھی زیادہ نہیں۔
بے باپ پیدا ہونا دلیل الوہیت نہیں۔
بن باپ پیدائش کے بارہ میں یونانی ، مصری اور ہندی طبیبوں کی
رائے۔
پیدائش کے لحاظ سے حضرت آدم سے مشابہت۔
عیسائیوں کے خدا سے تو آدم ہی اچھا رہا۔
نہ خدائی کی دلیل رہی نہ چار فوق العادت خصوصیتیں
مسیح کی پیدائش بھی کوئی ایسا امر نہیں کہ جس سے ان کی خدائی کا استنباط ہو
سکے۔
پیدائش کے لحاظ سے حضرت یحییٰ کانشان بہت صاف رہا۔
عورت کا بچہ خدا !
جس پیٹ سے ایک بچہ خدا پیدا ہوا اس سے دیگر بچے بھی خدا ہی پیدا
ہونے چاہئیں۔
مسیح کے بھائیوں کو کیوں خدانہ کہا جائے؟
مسیح کو ان کی والدہ یا بھائی خدا نہیں کہتے تھے۔
کیا عیسائیوں کو اس خدا پر ناز ہے ؟
قرآن کریم حضرت عیسی کو الہ نہیں مانتا۔
مسیح آیہ اللہ تھا۔
حضرت مسیح کے لئے لفظ روح کا استعمال انہیں خدا نہیں بناتا۔
५०
५५
५८
داله
bh

५८
५٨
M
८०
اك
عنوان
روح میند، سے تو حضرت آدم کا مقام زیادہ بلند ثابت ہوتا ہے۔
قرآن مجید میں مسیح کو روح سین اللہ کہنے کی وجہ ۔
خدا اور موت دو متضاد فقرے ہیں۔
انسان کو انسانی نمونے کی ضرورت ہے نہ کہ خدائی نمونے کی۔
مسیح کی پیش گوئیوں کا حال اور اس کی الوہیت کی تردید۔
بہت خدا مل جائیں گے تو طاقت زیادہ ہوگی۔
مسیح کی خدائی خدا تعالیٰ کی غیرت کے خلاف ہے۔
انجیل کے ذریعہ کسی ملک میں توحید نہیں پھیلی۔
مسیح کی خدائی پر زد۔
ہدایت کے اسباب و وسائل تین ہیں۔
اگر مسیح خدا ہیں تو کسی ایک شہر کو طاعون سے بچا کر دکھائیں۔
اگر مسیح خدا ہے تو اس سے میرے مقابل پر نشان طلب کریں۔
اگر مسیح خدا ہے تو نشان نمائی میں میرا مقابلہ کرو۔
اشتہار انعامی ایک ہزار روپیہ ۔
اسلام کا خدا قادر مطلق اور خالق کل ہے۔
جھوٹی خدائی بہت جلد ختم ہونے والی ہے۔
८५
M
AM
CA
ہ باب سوم ۔۔۔۔۔۔۔ رو ابنیت مسیح
پہلے مشرکوں کی نقل۔
بیٹا بھی ایسا ناقص بیٹا جس کو باپ سے کچھ بھی مناسبت نہیں۔
خدا تعالی کی ذات میں کونسی کسر رہ گئی تھی جو بیٹے کے وجود سے پوری ہو
گئی۔
حضرت مسیح علیہ السلام کے نزدیک ابن اللہ کے معنے ۔
مسیح نے عام اصطلاح یہود کے مطابق خود کو ابن اللہ قرار دیا۔
دعوی ابن اللہ اور الوہیت پر یہود کی طرف سے تکفیر کا جواب کیا ہونا
چاہئے تھا۔
M

مالد
صفحه اقتباس
M
१५
عنوان
یہود کے سوال پر ابن اللہ ہونے کا ثبوت دینا چاہئے تھا۔
ابن اللہ ہونے کے ثبوت کے لئے پیش گوئیاں پیش کرنی چاہئیں
تھیں۔
بائبل میں بہت سے لوگوں کو خدا کے بیٹے قرار دیا گیا ہے۔
پہلی کتابوں میں کامل راست بازوں کو خدا کے بیٹے قرار دیا گیا ہے۔
خدا کی اولاد سے کیا مراد ہے ۔
مسیح ابن اللہ ہے یا اقنوم ثانی ؟
جب اقنوم ملانی اس کے وجود کا عین ہو گیا اور اقنوم ثانی خدا ہے تو نتیجہ صیح ہے
خدا بن گیا۔
حضرت آدم کو بطریق اول خدا تعالی کا بیٹا ہونا چاہئے۔
انا جیل کے لحاظ سے تو خدا کا پہلا بیٹا آدم ہے۔
بدھ مت والے اپنے افتراء اور اختراع میں ان سے اچھے رہے۔
ابی ابی کر کے کیوں نہ پکارا ؟
لفظ ”اب“ کی حقیقت۔
خدا تعالیٰ کو باپ کہنا سوء ادب اور ہجو میں داخل ہے۔
پہلی کتابوں نے ”اب“ کا لفظ کیوں استعمال کیا ؟
باپ اور قادر کے مفہوم میں محبت کے معنے ماخوذ نہیں۔
نصاری کا ابتلاء۔
خدا کے لئے بیٹا تجویز کرنا گویا خدا تعالیٰ کی موت کا یقین کرنا ہے۔
حميد باب چهارم ۔۔۔۔۔ رو تثلیث
ایک تین اور تین ایک۔
اوروں کے لئے بھی امکان ۔
احتیاج اقنوم ثلاثہ کا خاصہ ہے۔
اقانیم ثلاثہ پر تبصرہ ۔

تین ممبران کمیٹی ۔
تثلیث یا تخميس ؟
اگر مسیح خدا ہے تو اسے مظہر اللہ کہنے کی کیا ضرورت ہے ؟
ناموں کی تفریق چاہتی ہے کہ کسی صفت کی کمی و بیشی ہو۔
با وجود حقیقی تفریق کے اتحاد ماہیت کیونکر ۔
کیا مسیح کی روح اور اس کا جسم مخلوق ہیں ؟
کیا صحیح مظہر اللہ ہیں ؟
؟
کیا مظہر اللہ نزول روح القدس سے قبل تھے یا بعد میں ہوئے ؟
مظہریت دائمی تھی یا اتفاقی ؟
خدا تعالیٰ مسیح کے ساتھ بھی موجود ہے لہذا صحیح اپنی ماہیت میں دوسرے
اقنوم ہوئے۔
ایک کامل اقنوم جو جمیع صفات کاملہ پر محیط ہے ، کے ہوتے ہوئے
دوسرے اقوموں کی کیا ضرورت ہے ؟
تینوں اقنوموں کے جمع ہونے سے طاقت میں اضافہ نہ ہوا ۔
ہر ایک نبوت کے سلسلہ میں تین جزوں کا ہونا ضروری ہے۔
عقل و نقل سے ثابت نہیں۔ تثلیث
توحید کے نقوش انسانی فطرت میں مرکوز ہیں۔
لفظ الو ہیم سے صرف تین شخص ہی کیوں مراد لئے جاتے ہیں ؟
تین چیزیں تین تین سیر فرض کی جائیں تو وہ سب مل کر وہ سیر ہوں
گی۔
عیسویت کی ابتداء میں تثلیث کا عقیدہ نہ تھا۔
تثلیث کی تاریخ۔
توحید کی فتح۔
عیسی پرستی، بت پرستی اور رام پرستی سے کم نہیں۔
یہودی نہ تثلیث کے قائل ہیں نہ جسمانی خدا کے۔
توریت میں تثلیث کا ذکر نہیں۔
باطنی شریعت میں اس کا کوئی نمونہ نہیں۔
الله

عنوان
عناصر میں کرومیت تثلیث کو رد کرتی ہے۔
تثليث عقل اور منطق کے خلاف ہے۔
تثلیث خلاف تعلیم توریت ہے۔
تثلیث یونانی عقیدہ سے لی گئی ہے۔
تثلیث پولوسی مذہب ہے۔ صحیح توحید کی تعلیم دیتے رہے۔
تثلیث پر محاکمه
لفظ الوہیم سے تثلیث ثابت نہیں ہوتی۔
جب تینوں خدا اس کے اندر تھے تو وہ چوتھا خدا کون تھا جس کی جناب میں
اس نے رو رو کر ساری رات دعا کی تھی ؟
وضع عالم میں کردیت کا فلسفہ۔
نظائر قدرت سے ثابت ہے کہ خدا ایک ہی ہے۔
تثلیث لا ینحل عقدہ ہے۔
باب پنجم رو کفاره
اس خیال سے ہمارا بدن کانپتا ہے۔
سچی توبہ اور بچی قربانی ۔
کفارہ کے بارہ میں جامع بیان ۔
کفارہ کا عقیدہ ہندووں اور یونانیوں کی نقل ہے۔
خدا قدیم سے ہے مگر بیٹے کو سولی دینے کا خیال اسے اب آیا۔
اس آدم سے پہلی مخلوق کے گناہ کی معافی کا کیا بندوبست تھا۔
اگر صلیب کے بغیر گناہوں کی معافی نہیں تو عیسائیوں کے خدا کے ان
گنت بیٹے ہوں گے۔
شیاطین کے گناہوں کا کیا علاج ہے۔
صلیب پر کھینچے جانے کا کوئی عمرہ پایہ ثبوت نہیں پہنچتا۔
کفارہ کسی کو نفسانی جذبات سے بچانہ سکا۔

مسیح کی ذات کو بھی کفارہ سے کوئی فائدہ نہ پہنچا۔
المولد
حواریوں پر کیا اثر ہوا۔
اب تک گناہ رک نہ سکا۔
کفارہ کا شہتیر لعنت ہے۔
تین دن کے لئے ہادیہ میں
یسوع جہنم میں نصیحت کے لئے گیا۔
يسوع کا جہنم میں جاتا۔ ( نعوذ باللہ )
بیٹے کو سزا صرف تین دن اور دوسروں کو ابدی۔
خدا کی لعنت اور کسر صلیب۔
لعنت کا مفہوم اور تشریح۔
کیا نور کسی زمانہ میں تاریکی ہو گیا تھا ۔
گناہ سے لعنت آئی اور لعنت سے صلیب ہوئی۔
لعنت کا مفہوم۔
لغت ہے ایسی نجات پر۔
دو قسم کی تثلیث ۔
کیا اس لعنتی قربانی کی تعلیم یہود کو بھی دی گئی تھی ؟
نجات کے بارہ میں توریت کی تعلیم قرآن کے مطابق ہے۔
لعنتی قربانی کو قبول کرنے والوں کو فائدہ کیا ہوا ؟
اگر گناہ رک نہیں سکتے تو کیا اس لعنتی قربانی سے ہمیشہ گناہ بخشے جاتے
ہیں ؟
یسوع دوبارہ مصلوب نہیں ہو سکتا۔
دوسرا گناہ قابل معافی نہیں۔
اگر پولوس نے غلطی کھائی تو ایسا مذہب ناپاکی پھیلانے والا
ہے۔
مسیح لعنتی موت کے لئے راضی نہ تھے ۔
حضرت مسیح
اگر یہ خدا کی مرضی تھی تو پھر وہ یہود پر ناراض کیوں ہوا؟
۱۳۹ مصلوب ہونا مرضی سے تھا یا خلاف مرضی ؟

عنوان
جو خود لعنتی ہو گیا وہ دوسروں کا شفیع کیسے ہو سکتا ہے ؟
یہودی رفع روحانی کے منکر تھے۔
قرآن کریم نے حضرت مسیح کارفع روحانی ثابت کیا اور لعنت کے مفہوم
سے بچایا۔
مسیح کے متعلق افراط و تفریط ۔
ملکہ معظمہ (وکٹوریہ ) سے مسیح سے لعنت کا مفہوم دور کرنے کی
درخواست
قیصر روم کی طرح فرقہ موحدین اور مشرکین میں مباحثہ کرانے کی
درخواست
گناہ سے بچنے کا طریق اور یسوع سے لعنتوں کا دفع ۔
کیا موت آدم کے گناہوں کا پھل ہے ؟
حوا کے چار گناہ تھے۔
آدم معذور سمجھا گیا۔
خدا تعالیٰ نے اپنی کتاب میں حوا کی برتیت ظاہر نہیں فرمائی۔
جس شخص کی پیدائش میں نر کا حصہ نہیں وہ کمزور ہے۔
آدم گناہ سے، نہیں مرا بلکہ مرنا ابتداء سے انسانی بناوٹ کا خاصہ ہے۔
حضرت آدم کبھی شرک میں مبتلا نہیں ہوئے۔
شرک عورت سے شروع ہوا۔
يسوع موروثی اور کسی گناہ سے پاک نہ تھا
حضرت مسیح دکھ درد میں مبتلا ہوئے۔
ملک صدق سالم ہر طرح کے گناہ سے پاک تھا۔
شفاعت کے لئے صرف معصوم ہونا ہی ضروری نہیں بلکہ ابنیت بھی
ضروری ہے۔
مسیح ہر تصور اور خطا سے پاک نہیں تھے۔
نہ عدل باقی رہا نہ رحم
خدا کو عدل کی کچھ پرواہ نہیں۔
عدل بھی تو ایک رحم ہے۔

عنوان
عدل اور رحم میں کوئی جھگڑا نہیں۔
عدل، عقل اور قانون عطا کرنے کے بعد آتا ہے لیکن رحم کے لئے عقل
اور قانون شرط نہیں۔
نومیدی کی وجہ سے نجات کی نئی راہ نکالی گئی۔
انصاف اور رحم دونوں کا خون۔
جب تک علت موجود ہے تب تک معلول کی نفی کیونکر ہو سکتی ہے
؟
رحم بلا مبادله
کیا حضرت مسیح نے اخلاق الہی کے مخالف تعلیم دی ؟
ہمیشہ نیکوں کی شفاعت سے بدوں کے گناہ بخشے گئے۔
کیا خدا تعالیٰ کو یہ طریق معافی صد ہا برس سوچ سوچ کر یاد آیا ؟
حضرت موسیٰ کی شفاعت سے بھی گناہ بخشے گئے۔
نبیوں کی شفاعت
عیسائی مذہب میں نجات کا طریق کیا ہے اور کیا اس کے ذریعہ نجات
حاصل کی جا سکتی ہے ؟
قرآن مجید کا پیش کردہ طریق نجات
کیا مسیح کی زبان سے کوئی طریق نجات بیان ہوا ؟
نجات اعمال سے ملتی ہے اور نیکی، بدی کا کفارہ ٹھہرتی ہے۔
نیکی بجالانے والا وارث نجات ہے۔
گناہوں سے چھڑانے کے لئے ہلاک ہونے والا خدا ہے تو خدائی کا انتظام
سخت خطرہ میں ہے۔
جو خود اقرار کرتا ہے کہ نیک نہیں وہ دوسروں کو کیونکر نیک بنا سکتا
ہے؟
جس کی اپنی دعا بے اثر گئی وہ دوسروں کے لئے کیسے شفیع ہو سکتا ہے ؟
شفاعت اور کفارہ میں فرق
نجات کی نشانیاں عیسائیوں میں مفقود ہیں۔

کیا سچ کے کفارہ پر ایمان لا کر کوئی شخص خاص طور کی تبدیلی پاسکتا ہے ؟
اگر کفارہ کے ذریعہ آپ کو نجات اور حقیقی ایمان حاصل ہو گیا ہے تو حقیقی ایمان
کی علامات آپ میں کیوں نہیں؟
144 اسلام کے نشانات اور کفارہ
کفارہ گناہ پیدا کرتا ہے۔
کفارہ سے فائدہ کیا ہوا؟
مسیح کے خون اور گناہ کے علاج میں کوئی رشتہ نہیں
گناہوں سے بچنے کی فطری خواہش کو کفارہ نے کہاں تک پورا کیا
کفارہ کے ذریعہ گناہوں سے نجات کیا ہوئی
یہ علاج گناہ خود گناہ پیدا کرتا ہے۔
کفارہ ! رہ گناہ پر دلیر کرتا ہے ( نظائر )
کفارہ کے نتیجہ میں گناہ
کفارہ کے عقیدہ سے پہلے اور بعد والوں کی حالت
یہ طریق گناہ پر دلیر کرتا ہے۔
کفارہ کے نتیجہ میں گناہ سے پاک ہونے کا کوئی ثبوت نہیں۔
گناہ کیا ہے ؟ اس کو دور کرنے کا طریق
یقین سے گناہ ترک ہوتے ہیں ۔ کفارہ گناہ ترک نہیں کر سکتا۔
اگر ۔
توسی
سجات مسیح سے ہے تو صحیح طاعون سے نجات دلا دیں۔
ایک کی موت دوسرے کی زندگی کا ذریعہ کیونکر ٹھہر سکتی ہے ؟
یہ ہنسی کی بات ہے کہ کوئی شخص دوسرے کے سرور و پر رحم کر کے اپنے
سر پر پتھر مار لے
مسیح نے اپنی رضامندی سے صلیب کو منظور نہیں کیا
کیا کسی کی خود کشی خود کشی سے دوسروں کے گناہ بخشے جاسکتے ہیں ؟
اس تعلیم کو قرآن شریف نے قبول نہیں کیا۔
توبه و استغفار سے گناہ معاف ہوتے ہیں
خود کشی کی بجائے وعظ بجائے وعظ و نصیحت سے کام کرتے تو زیادہ مفید تھا
خون مسیح کے بعد اعمال کی کیا ضرورت ہے؟
کمالات مجاہدات سے حاصل ہوتے ہیں نہ کہ کسی کے خون سے

آج 10 میں سے 10 باقی