شکریہ احباب

مسیحی انفاس

Urdu text of the edition of the Ahmadiyya Muslim Jamaat.

شکریہ احساب
کتاب ہذا کی ترتیب و تالیف کے سلسلہ میں خاکسار کی بہت سے مہربان دوستوں اور کی
اور کا بزرگوں نے مدد اور راہنمائی کی۔ خاکسار دل کی گہرائیوں سے ان کا شکریہ ادا کرتا ہے
فجزاهم الله حسن الجزاء -
محترم غلام احمد خادم صاحب مبلغ سلسلہ سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ الارو نائیجیریانے
اس کتاب کی پروف ریڈنگ کا کام بڑی محبت، محنت اور خوش اسلوبی سے سرانجام دیا۔ اور سے
مکرم عبادہ بر بوش صاحب نے عربی اقتباسات ٹائپ کئے، برادرم مکرم ارشد علی چوہدری
صاحب نے انڈیکس کی تیاری میں معاونت کی اور مکرم و محترم لئیق احمد طاہر صاحب مبلغ
سلسلہ نے ایک حصہ کی ٹائپنگ کر کے اس کتاب کو بر وقت مکمل کرنے میں خاکسار کی مدد
فرمائی ۔ مکرم صفدر حسین عباسی صاحب جنرل منیجر رقیم پریس نے کتاب کی طباعت کے
لئے تیاری کے سلسلہ میں نہ صرف فنی لحاظ سے نہایت مفید مشوروں سے نواز ابلکہ اس
سلسلہ میں خاکسار کی ہر ضرورت کا خیال بھی رکھا ۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہترین جزاء دے
خاکسار کا دل ان سب کے لئے جذبات تشکر سے معمور ہے۔
خاکسار اپنی اہلیہ محترمہ کا تہ دل سے مشکور ہے۔ اس کتاب کی تیاری میں ان کی
معاونت کا بہت بڑا حصہ ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں اپنے خاص فضلوں اور دائمی خوشیوں سے
نوازے ۔
علاوہ ازیں بہت سے دوست ہیں جنہوں نے اس کار خیر میں عملاً و
قولا خاکسار کا ساتھ دیا، خاکسار ان سب کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ
سب کو اجر عظیم عطا کرے۔
خاکسار
المولف
ہادی علی چوہدری
مبالغ سلسلہ عالیہ احمدیہ

نام کتاب
مسیحی انفاس
مؤلفہ
هادی علی چوہدری
طبع اول
اگست له
مقام اشاعت
اسلام آباد ٹلفرڈ کرے
مطبع
ان ون پریس یوکے
Printed by:
UNWIN BROTHERS LIMITED
The Gresham Press, Old Woking, Surrey
A Member of the Martins Printing Group

آج 10 میں سے 10 باقی